Browsing tag

#generalelecations

اسی ماہ اسمبلیاں توڑ کر الیکشن کی طرف جائیں گے ،عمران خان

  پشاور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم ا ور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اسی ماہ اسمبلیاں توڑ کر الیکشن کی طرف جائیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعظم سواتی کو ننگا کر کے تشدد کیا […]

قازقستان میں سینیٹ کے انتخابات 14جنوری اوراسمبلی کے الیکشن جون 2023میں ہونگے

آستانہ (پاک ترک نیوز) قازقستان میں پارلیمنٹ کے ایوان بالا کے انتخابات 14جنوری 2023کو ہونگے۔ جبکہ ایوان زیرں کے انتخابات آئندہ سال جون میں کرانے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ قازق صدر قاسم جومارت توکایف نےہفتہ کے روز اپنے عہدے کا ایک بار پھر حلف اٹھانے کے بعد14 جنوری کو پارلیمنٹ کے ایوان بالا […]

شہباز شریف اسمبلیاں توڑ کر الیکشن کا اعلان کریں،شیخ رشید

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وفاقی وزیر داخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اسمبلیاں توڑ کر الیکشن کا اعلان کریں۔عبوری حکومت قائم کی جائے۔ سابق وزیر داخلہ پی ٹی آئی بہتر فیصلہ کرتی تو لاہور سے چوتھی نشست بھی جیت جاتی، گزشتہ روز کے الیکشن سے اسٹیبلشمنٹ […]

تین ماہ میں عام انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں ، الیکشن کمیشن حکام

اسلام آباد (پاک ترک نیو) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے سنیئر حکام کا کہنا ہے کہ تین ماہ کے مختصر عرصے میں عام انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں ہے۔ ای سی پی کے سینئر اہلکار کے مطابق عام انتخابات کی تیاری کیلئے 6ماہ کا عرصہ درکار ہو گا ۔ ان کا کہنا […]