Browsing tag

#generalqamarjavedbajwa

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل باجوہ آج الوداعی ملاقات کریں گے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج الوداعی ملاقات کریں گے ۔وزیر اعظم شہباز شریف آج دوپہر لاہور سے اسلام آباد پہنچیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج دوپہر ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف کے اعزاز میں ظہرانہ […]

فوج پروپیگنڈے کے باوجودغیر سیاسی رہنے کے فیصلے پر ثابت قدم رہے گی،آرمی چیف

دبئی(پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے اندرونی خلفشار پر قابو پانے میں ہمیشہ کردار ادا کیا۔ خلیجی اخبار کودیے گئےانٹرویو میں چیف آف آرمی سٹاف نے کہا کہ فوج کے غیر سیاسی ہونے کو کچھ افراد نے ہدف تنقید بنایا۔ فوج کے غیر سیاسی ہونے […]

آرمی چیف کا 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ایکسٹینشن نہیں لوں گا، 5 ہفتے بعد ریٹائر ہو جاؤں گا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ فوج اب سیاست میں کردار ادا نہیں کرے گی۔اس سے قبل بھی آرمی چیف جنرل قمر جاوید […]

کور کمانڈر زکانفرنس: پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام پر بھرپور اعتماد کا اظہار

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) آرمی چیف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں کورکمانڈر کانفرنس کا انعقاد ہوا، آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈر کانفرنس میں ملکی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ کانفرنس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاک افواج وطن کا دفاع کرنے کے […]

ملکی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، نئے افسران توجہ اپنے فرائض پر مرکوز رکھیں،آرمی چیف

کاکو ل (پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کا حصہ بننےوالے نئے افسروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ جمہوری اداروں اور آئین کا احترام کریں اور ملکی سالمیت کے دفاع کے لیے ہر لمحہ تیار رہیں۔اپنی توجہ اپنے قومی فریضے پر مرکوز رکھیں اور کسی بھی فیک نیوز […]

پاک امریکہ تعلقات کے 75سال ،آرمی چیف امریکہ کے دورے پر

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کے وزیر دفاع ڈیوڈ لائیڈ جے آسٹن نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان امریکہ تعلقات کے 75 سال کی تکمیل پر ملاقات ہوئی ہے۔ جس میںطویل مدتی دفاعی شراکت داری سمیت باہمی دلچسپی کے متعدد امور زیر غور آئے۔ امریکی وزیر دفاع […]

فوج نے خود کو سیاست سے دُور رکھا، مدت پوری ہونے پر ریٹائر ہو جاؤں گا، آرمی چیف

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مسلح افواج نے خود کو سیاست سے دور رکھا اور دور ہی رہنا چاہتی ہیں،مدت پوری ہونے پر ریٹائر ہو جائوں گا ۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں ظہرانے کی تقریب سے خطاب میں آرمی چیف نے جنرل قمر […]

پاک فوج دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے ہر ممکن کارروائی کرے گی،آرمی چیف

  راولپنڈی(پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے ہر ممکن کارروائی کرے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی چینی وزیر دفاع سے ملاقات

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا چین کا 2 روزہ دورہ، آرمی چیف نے چینی وزیردفاع سے ملاقات کی۔ اس موقع پر چینی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ پاک چین فوجی تعاون دوطرفہ تعلقات کا ایک اہم ستون ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چینی وزیردفاع نے سی […]

آرمی چیف آج سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج ضلع دادو اور سندھ کے دور دراز علاقوں کا دورہ کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج سندھ کے علاقے دادو کا دورہ کریں گے جہاں وہ سیلاب متاثرین سمیت ریسکیو اور ریلیف میں مصروف […]

شہدا کی بے مثال قربانیوں کی بدولت ہمارا پرچم سر بلند ہے، آرمی چیف

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) یوم دفاع کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ہماری آزادی اور امن شہداء کی بے مثال قربانیوں کے مرہون منت ہے، شہدا کی بے مثال قربانیوں کی بدولت ہی ہمارا پرچم سربلند ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب […]

آرمی چیف آج سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

آج آرمی سیلاب آج سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے کراچی (پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج سندھ اوربلوچستان کےسیلاب سےمتاثرہ علاقوں کادورہ کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف […]

متحدہ عرب امارات کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے ’’آرڈر آف دی یونین‘‘ اعزاز

دبئی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ‘ آرڈر آف دی یونین ‘ اعزاز سے نواز گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا جہاں انہوں نے یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النیہان سے ملاقات […]

پاکستان اوربرطانیہ کےتعلقات دوستی اور باہمی تعاون پر مبنی ہیں،آرمی چیف

لندن(پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات دوستی اور باہمی احترام پر مبنی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے رائل ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی۔ رائل ملٹری اکیڈمی سینٹ ہرسٹ میں 213 ویں کمشننگ کورس […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

لندن (پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ رائل ملٹری اکیڈمی میں بطور مہمان خصوصی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کریں گے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے […]

آرمی چیف کا آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے سعودی عرب اور یو اے ای حکام سے رابطہ

لاہور(پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حکام سے رابطہ کر کے آئی ایم ایف پروگرام پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک اور بڑی کاوش کرتے ہوئے سعودی عرب اور یو اے ای کے حکام سے رابطہ […]

آرمی چیف کا ملکی معیشت بچانے کیلئے بڑا اقدام

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے ملکی معیشت کی خاطر بڑا اقدام سامنے آ گیا ۔آرمی چیف کی امریکی ڈپٹی سیکرٹری سےٹیلیفون پرگفتگوہوئی ہے ۔آرمی چیف نے آئی ایم ایف پیکیج کیلئے پراسیس تیز کرنے کی اپیل کردی۔ پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے کردار […]

آرمی چیف سے کمانڈر ترک لینڈ فورسز جنرل موسیٰ اوسیور کی ملاقات

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کمانڈر ترک لینڈ فورسز جنرل موسیٰ اوسیور نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی اور سکیورٹی تعاون پر خصوصی زور دینے کے ساتھ باہمی اور پیشہ […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک وزیر دفاع کی ملاقات

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک وزیر دفاع جنرل ریٹائرڈ ہولوسی آکار نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ […]

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی متحدہ عرب امارات کے نومنتخب صدر سے ملاقات

دبئی (پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کے نومنتخب صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ یواے ای کے سفارتخانے کے مطاق نومنتخب صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، آرمی چیف شیخ خلیفہ بن زاید النہیان […]