Browsing tag

#geneva

غزہ کی پٹی میںکم ازکم 30فیصد ہاؤسنگ سیکٹر تباہ ہو چکا ہے، اقوام متحدہ

جنیوا(پاک ترک نیوز) قوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور نے رپورٹ کیا ہےکہ غزہ کی پٹی میں کم از کم 30 فیصد ہاؤسنگ سیکٹر یا تو تباہ ہو چکا ہے یا ناقابل رہائش بنا دیا گیا ہے۔ جب کہ ہسپتال مریضوں سے بھرے پڑے ہیں۔ اقوام متحدہ نے گذشتہ روزکی رپورٹ میں […]

قرآن پاک کی بے حرمتی، اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

جنیوا (پاک ترک نیوز) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمی پر بات کرنے کیلئے پاکستانی درخواست پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ۔ انسانی حقوق کونسل کے ترجمان کے مطابق ہنگامی اجلاس پاکستان کی درخواست پر بلایا گیا ہے، مذہبی منافرت پر اجلاس ممکنہ طور پر رواں […]

جنیوا میں سکھ کمیونٹی کا مُودی سرکار کےبہیمانہ مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

جنیوا (پاک ترک نیوز) جنیو ا میں سکھ کمیونٹی نے مودی سرکار کے بہیمانہ مظالم کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔احتجاجی مظاہرہ میں عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے سکھ کمیونٹی نے مُودی سرکار کے مظالم […]

عالمی ادارہ صحت نے کووڈ19کی بین الاقوامی تشویش کا باعث حیثیت میں تین ماہ کا اضافہ کر دیا

جنیوا(پاک ترک نیوز) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کووڈ۔19 کی جنوری2020سے نافذ العمل بین الاقوامی صحت عامہ کی باعث تشویش ہنگامی حیثیت کومزید تین ماہ کے لئے بڑھا دیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے گذشتہ روز ہیلتھ ایمرجنسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری ہونے والے بیان میں کہا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل […]

جنیوا کانفرنس میں 9.7ارب ڈالرامداد کا اعلان ہوا، وزیراعظم

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جنیوا کانفرنس میں 9.7ارب ڈالر کی امداد کا اعلان ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزرا کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ جنیوا کانفرنس میں کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے، عالمی مالی امداد کی […]

وزیراعظم شہبازشریف کی نواز شریف سے جنیوا میں ملاقات

  جنیوا(پاک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے پارٹی قائد میاں نواز شریف اور مریم نواز سے جنیوا میں ملاقات کی ،ملاقات میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے دورہ جنیوا کے دوران پارٹی قائد میاں […]

امریکا پاکستان کو مزید 100 ملین ڈالر اضافی امداد دے گا

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکا پاکستان کو مزید100 ملین ڈالر اضافی امداد دے گا، اعلان کردہ رقم خوارک، طبی امداد، زراعت اور انفرا اسٹریکچر کی تعمیر کیلئے استعمال ہوگی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کو مالی امداد کیلئے مزید 100 ملین ڈالر اضافی رقم فراہم کرے گا، […]

دنیا نے کل دیکھا کہ مصیبت زدہ انسانیت کیلئے قومیں کس طرح اکٹھی ہوتی ہیں،وزیراعظم

  جنیوا(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کاکوہنا ہے کہ دنیا نے کل دیکھا کہ مصیبت زدہ انسانیت کیلئے قومیں کس طرح اکٹھی ہوتی ہیں، عالمی برادری نے کل شراکت داری کا بے مثال نمونہ پیش کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ بین الاقوامی ڈونر کانفرنس کی شاندار کامیابی پر […]

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی ملاقات

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں اگلے ماہ جنیوا میں ہونے والی ریزیلئینٹ پاکستان کانفرنس کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی ۔ ملاقات میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات اسحاق ڈار ,وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر اور وزیر […]

سیلاب زدگان کی بحالی اورتبدہ شدہ انفرااسٹرکچرکی تعمیر ایک بڑا چیلنج ،وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کی بحالی اورتبدہ شدہ انفرااسٹرکچرکی تعمیر ایک بڑا چیلنج ہے۔آخری سیلاب زدہ شخص کی بحالی تک چین سےنہیں بیٹھوں گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت جنیوا میں منعقد پاکستان کانفرنس کے حوالے سے اجلاس ہوا، اجلاس میں اسحاق ڈار، احسن اقبال، شیری […]

طالبان کیلئے ضروری افغان سرزمین سے پاکستان میں ہونیوالی دہشت گردی روکیں، اقوام متحدہ

جنیوا(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ طالبان کے لیے بے حد ضروری ہے کہ افغان سرزمین کو کسی بھی قسم کی دہشت گردانہ سرگرمی کے لیے استعمال نہ ہونے دیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے طالبان افغانستان سے پاکستان سمیت کسی […]

امریکہ ، روس مذاکرات :یوکرائن بحران کے حل کی امید ابھی زندہ ہے

        سلمان احمد لالی جنیوا میں ایک بار پھر سرد جنگ کی تاریخ دہرائی گئی۔ امریکہ اور روس کے وزرائے خارجہ نے یوکرائن تنازعہ ، کشیدگی کی کمی کے موضوعات پر اہم بات چیت کی۔ دنیا بھر میں اس ملاقات کو انتہائی دلچسبی سے دیکھا جارہا تھا باالخصوص یوکرائن میں جہاں کی […]