Browsing tag

#giglatbaltistan

گلگت بلتستان سے چین کو چیری کی پہلی کھیپ کے بعد پاکستانی کاشتکار اضافے کیلئے پرامید

گلگت(پاک ترک نیوز) گلگت بلتستان جو کہ دلکش خوبصورتی اور چیری کے باغات کا خطہ ہے، اعلیٰ معیار کے پھل پیدا کرنے والے ملک کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے جس نے اب بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی کی راہ ہموار کر دی ہے۔ گلگت بلتستان کی چیری اپنے میٹھے اور چست ذائقے، […]

1700سے زائد غیر ملکی کوہ پیمائوں کی گلگت بلتستان چوٹیاں سر کرنےکیلئے درخواست

گلگت بلتستان (پاک ترک نیوز) 1,700 سے زائد غیر ملکی کوہ پیمائوں نے گلگت بلتستان میں چوٹیاں سر کرنے کیلئے درخواست کی ہے ۔ اعلیٰ سرکاری اہلکار کے مطابق 1700 سے زائد غیر ملکی ایڈونچر سیاحوں نے گلگت بلتستان میں چوٹیوں کو سر کرنے کے لیے اجازت نامے کیلئے درخواستیں دی ہیں، جن میں سے […]

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ اعلی گلگت بلتستان گلبر خان کی ملاقات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ اعلی گلگت بلتستان گلبر خان نےملاقات کی۔ وزیرِ اعظم نے گلگت بلتستان کے تینوں ڈویژنز میں دانش اسکول تعمیر کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیرِ اعظم نے گلگت بلتستان کو درپیش مسائل کے حل کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیرِ اعظم نے […]

گلگت بلتستان سپریم ایلیٹ کورٹ کی سول ایوی ایشن اور پی آئی اے سے طیاروں کی تکنیکی خرابی سے متعلق رپورٹ طلب

گلگت(پاک ترک نیوز) گلگت بلتستان کی سپریم اپیلٹ کورٹ (SAC) نے سول ایوی ایشن اتھارٹی (CAA) اور پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کو گلگت-اسلام آباد روٹ پر اے ٹی آر طیاروں کی آپریشنل زندگی اور تکنیکی خرابی کی وجوہات کے بارے میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ چیف جسٹس ایس اے سی سردار محمد […]

گلگت بلتستان کے باسیوں کو جنگِ آزادیء کے 76سال مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،نگران وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے غیور اور محبِ وطن باسیوں کو جنگِ آزادیء گلگت بلتستان کے 76سال مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔آج کا دِن گلگت بلتستان اور پورے پاکستان کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے اور ہماری تاریخ میں ایک […]

پاکستان کے اندر کسی اور ملک کی ایجنسی نہیں صرف ملکی اداروں کا اثر ہو گا،نگران وزیراعظم

گلگت بلتستان(پاک ترک نیوز) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر کسی اور ملک کی ایجنسی نہیں صرف ملکی اداروں کا اثر ہو گا۔کسی کو معاشرے کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ دورہ گلگت میں ادارہ امراض قلب میں او پی ڈی کے افتتاح کے موقع پر […]