Browsing tag

#gold

بیرک گولڈ نے ریکوڈک کیلئے بھرتی کا عمل شروع کردیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) بیرک گولڈ نے ریکوڈک کیلئے بھرتی کرنے کا عمل شروع کردیا ہے ۔ بارک گولڈ کارپوریشن نے کامیابی سے ExoSphere ٹیکنالوجی کی تعیناتی کے بعد بلوچستان کے ریکوڈک منصوبے کاپر گولڈ پروجیکٹ کیلئے افراد کی بھرتی کرنے کا عمل شروع کر دیاہے۔ کمپنی بلوچستان میں اپنے کان کنی کے منصوبے […]

براعظم افریقہ سے ہر سال اربوں ڈالر مالیت کا سینکڑوں ٹن سونا متحدہ عرب امارات سمگل ہونے کا انکشاف

ابو ظہبی (پا ک ترک نیوز) ایک رپورٹ کے مطابق افریقہ سے ہر سال اربوں ڈالر مالیت کا سینکڑوں سونے متحدہ عرب امارات سمگل کیا جاتا ہے ۔ ایک تنظیم سوئسیڈ کے مطابق 2022میں کل 435 ٹن سوناجس میں زیادہ تر چھوٹے پیمانے پر کان کنوں کے کے ذریعے30 بلین ڈالر سے زیادہ مالیت کا […]

سعودی کمپنی ریکوڈک منصوبے میں10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سعودی کمپنی ریکوڈک منصوبے میں10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گی۔ ریکوڈک میں سونےاورتانبےکی کان کنی میں سرمایہ کاری کیلئےسعودی کمپنی کےحکام پاکستان پہنچ گئے ہیں۔سعودی کمپنی منارہ منرلزکےحکام اسلام آبادپہنچنےوالےسعودی کاروباری افرادکےوفدمیں شامل ہیں۔ قائم مقام سی ای او منارہ کےمطابق ریکوڈک میں شیئرحاصل کرنےکیلئےمذاکرات کررہےہیں۔  

کینیڈا کی تاریخ میں سونے کی سب سے بڑی چوری کے شبہ میں متعدد مشتبہ افراد گرفتار

ٹورنٹو (پاک ترک نیوز) کینیڈا پولیس نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی سونے کی چوری کے شبہ میں متعدد افراد کو گرفتار کیا ہے ۔ کینیڈا میں پولیس نے متعدد افراد کو گرفتار کیا ہے جن پر 20 ملین کینیڈین ڈالر ($ 14m) سے زیادہ مالیت کی سونے کی سلاخوں کی چوری کا الزام […]

سونےکی قیمت میں 1800روپے کا اضافہ ،فی تولہ قیمت 2لاکھ 11ہزار 400ہوگئی

کراچی (پاک ترک نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1800روپے کا اضافہ ہوگیا ۔فی تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 11ہزار 400روپے ہوگئی ۔ صرافہ بازار میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ کی قیمت 2 لاکھ 11 ہزار 400 روپے پر […]

سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت میں دوسری بار کمی ہوئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن (اے پی ایس جی جے اے) کے جاری […]

ڈالر اورسونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

  کراچی (پاک ترک نیوز) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے سونا پھر مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 288 روپے 50 پیسے تک جاپہنچا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 288 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری […]

سونے کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ

  لاہور(پاک ترک نیوز) ڈالر کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے ۔کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار اسیوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 300 روپے کے اضافے سے […]

دنیا میں سونا اور تیل پیدا کرنے والا ملک بھی دیوالیہ

ڈاکٹر فیصل کمال حیدری سال کا آخری مہینہ ایک اور ملک کو دیوالیہ کر گیا۔ معیشت کے حال سے ہم سب ہمہ وقت بے حال رہتے ہیں۔ موجودہ عالمی معاشی بحران پس ماندہ ہی نہیں ترقی یافتہ معیشتوں کے لیے بھی خطرات کی گھنٹی بجا رہا ہے۔ آخر ایسا کیا ہو گیا ہے کہ ایک […]

بھارت میں سونا اگلنے والی اے ٹی ایم نصب

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارتی شہر حیدر آباد میں سونا اگلنے والی پہلی اے ٹی ایم نصب کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشین کے ذریعے 0.5گرام سے لے کر 100گرام تک سونے کے سکے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ایک مشین میں 5 کلوگرام تک سونا رکھا جاسکتا ہے۔اے ٹی ایم اب رقم […]

ترکیہ سونا خریدنے والے ملکوں میں سر فہرست آگیا،صرف اگست میں 9ٹن سونے کی خریداری

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ دنیا بھر میں سونا خریدنے والے ملکوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ورلڈ گولڈ کونسل (ڈبلیو جی سی) کے اعداد و شمار کے مطابق، ترکیہ کا مرکزی بینک اس سال اب تک سونا خریدنے والا سب بڑا بنک ہے ۔جمہوریہ ترکیہ کے مرکزی بینک (سی بی آر ٹی) […]

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ

کراچی (پاک ترک نیوز) امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد سونے کے نرخ بھی بڑھ گئے ۔ عالمی مارکیٹ میں قیمت میں اضافے کے ساتھ پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 3ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد عالمی […]

سابق ملائیشین خاتون اول کروڑوں ڈالر رشوت خوری کے الزام میں مجرم قرار

  کوالالمپور(پاک ترک نیوز) سابق ملائیشین وزیراعظم نجیب رزاق کی اہلیہ روزماہ منصور کو رشوت خوری کے کیس میں مجرم قرار دے دیا گیا۔ ملائیشیا کی سابق خاتون اوّل پر 4 کروڑ ڈالر سے زائد رشوت مانگنے اور وصول کرنے کا الزام تھا۔ سابق خاتون اول پر منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کے بھی 17 […]

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (پاک ترک نیوز) سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار5 سو روپے کا اضافہ ہوا ۔ فی تولہ قیمت میں 8ہزار5سوروپےاضافہ ایک دن میں سب سے زیادہ اضافہ ہے۔اضافے کے بعد فی تولہ […]

امریکہ نے روس سے سونے کی درآمد پر پابندی عائد کر دی

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ نے روس سے سونے کی درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس سلسلے میں حکم نامہ امریکی محکمہ خزانہ کی ویب سائٹ پر شائع کیا گیا ہے۔ منگل کی شب جاری ہونے والی دستاویز میں کہا گیا ہے کہ روسی فیڈریشن کے سونے کی امریکہ میں درآمد ممنوع ہے، سوائے […]

سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور(پاک ترک نیوز) سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور قیمت 1 لاکھ 39 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 514 روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت 1 لاکھ 19 ہزار 427 […]

ترکی میںسونے کے ذخائر کو لیرا میں تبدیل کرنے کےترغیبی پیکیج کا اعلان

انقرہ (پاک ترک نیوز)ترکی کے مرکزی بینک نے سونے کے ذخائر اور شرکت کی رقوم کو ترک لیرا کے ٹرم ڈپازٹ اکاؤنٹس میں تبدیل کرنے والوں کے لئے ایک مراعاتی پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔ گذشتہ روز اٹھایا گیا یہ اقدام لیرا کی قدرکو فروغ دینے کے لیے جاری کوششوں کا حصہ ہے اور […]