Browsing tag

#goldmedal

پیرس اولمپکس؛ دنیا کھیل کا سب سے بڑا ایونٹ آج اختتام پذیر ہوگا

پیرس (پاک ترک نیوز) پیرس میں جاری کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ اولمپکس 2024 آج ختم ہوجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق فرانست کے شہر پیرس میں 26 جولائی سے شروع ہونے والا کھیلوں کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ پیرس اولمپکس 17 روز تک شائقین کو محظوظ کرنے کے بعد آج اختتام پذیر […]

فخر پاکستان گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اپنے گھر پہنچ گئے، گاؤں میں جشن کا سماں

میاں چنوں(پاک ترک نیوز) اولمپکس میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم قافلے کی صورت میں اپنے آبائی گھر میاں چنوں پہنچ گئے جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کے استقبال کیلئے پورا گاؤں امڈ آیا، پھولوں کی پتیاں اور نوٹ نچھاور کئے گئے، ارشد ندیم […]

ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب

  برمنگھم(پاک ترک نیوز) برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولین تھرو کے فائنل میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا ، ایونٹ کے فائنل میں پاکستانی ایتھلیٹ نے کامن ویلتھ گیمز کی تاریخ میں سب سے لمبی تھرو کر کے بھی نیا ریکارڈ قائم کیا۔ تفصیلات کےمطابق جیولین تھرو ایونٹ […]

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل حاصل کرلیا

برمنگھم(پاک ترک نیوز) برطانیہ کے شہر برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ویٹ لفٹرنوح دستگیر بٹ نے ملک کیلئے سونے کا تمغہ جیت لیا جبکہ شاہ حسین نے جوڈو کے مقابلے میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔پاکستانی ویٹ لفٹر کی فتح کے بعد ویٹ لفٹنگ ہال پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج […]

بیجنگ سرمائی اولمپکس، 4دنوں میں سونے کے 25تمغوں کا فیصلہ ہوگیا

بیجنگ (پاک ترک نیوز)چین میں جاری 24ویں سرمائی اولمپکس کھیلوں میں پہلے چار دنوں کے دوران 25سونے کے تمغوں کا فیصلہ ہو گیا ہےجن میں میزبان چین سر فہرست ہے۔جبکہ 19ملک ایک یا ایک سے زیادہ تمغے جیت کر میڈلز ٹیبل پر جگہ بنا چکے ہیں۔ اولمپکس کھیلوں کے منتظمین کے جاری کردہ اعدادوشمار کے […]

ونٹر المپکس کا کل سے چین میں آغاز

بیجنگ (پاک ترک نیوز)24ویں ونٹر اولمپکس کا چین میں کل سے آغاز ہو رہا ہے ۔ چین پہلی بار میگا ایونٹ کی میزبانی کر رہا ہے ۔اس ایونٹ میں 91ممالک کے 3871اتھلیٹس مختلف کھیلوں میں حصہ لیں گے ۔ اتھلیٹس کے درمیان 15مختلف کھیلوں کے 109مقابل ہوں گے۔ یہ میلہ 4سے 20فروری تک جاری رہے […]