Browsing tag

#goverpunjab

حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت اور پیپلزپارٹی نے معاہدے کے تحت پنجاب میں سردار سلیم حیدر، فیصل کریم کنڈی کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں جعفر مندو خیل کو گورنر تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ہوئی جس میں پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے […]

ایرانی صدر کی گورنر پنجاب سے ملاقات

لاہور(پاک ترک نیوز) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے دورے کے دوسرے دن گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے ملاقات کی۔ گورنر ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں بلیغ الرحمان نے ایرانی صدر کے استقبال پر خوشی کا اظہار کیا۔ قبل ازیں ایرانی صدر کی لاہور آمد پر پاکستانی مسلح افواج کے دستے نے […]

احد چیمہ کی گورنر پنجاب سے فیس پالیسی جاری رکھنے اور خود سہولت سے دستبردار ہونے کی درخواست

لاہور(پا ک ترک نیوز) احد چیمہ نے گورنر پنجاب سے ایچی سن کی فیس پالیسی جاری رکھنے کی درخواست کی لیکن خود سہولت لینے سے دستبردار ہو گئے۔ اقتصادی امور کے وزیر احد چیمہ نے پنجاب کے گورنر بلیغ الرحمان پر زور دیا کہ وہ ایچی سن کالج کے طلباء سے متعلق متنازعہ فیس پالیسی […]

پنجاب میں الیکشن کرانے کیلئے دائر درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب میں الیکشن کرانے کیلئے دائر درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں الیکشن کرانے کے لیے دائر درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے تحریک […]

گورنر اعتماد کے ووٹ کا کہے تو عملدرآمد ہونا چاہیے، لاہور ہائیکورٹ

  لاہور(پاک ترک نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی کو عہدے سے ہٹانے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے لیے لاہور ہائی کورٹ کا نیا لارجر بنچ تشکیل دے دینے کے بعد سماعت جاری ہے، جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں لارجر بینچ سماعت کررہا ہے۔ سماعت کے دوران چوہدری پرویز الٰہی کے […]

گورنر کے ذریعے وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا جائیگا: ن لیگ کا فیصلہ

  لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور: وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ما ڈل ٹاون میں پارٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں لیگی ارکان صوبائی اسمبلی کو فوری طور پر لاہور پہنچنے کا حکم دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے ن لیگ متحرک ہو گئی جبکہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت […]

امپورٹڈ حکومت نے پنجاب میں سنگین نوعیت کا آئینی بحران پیدا کردیا ،عمران خان

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ امپورٹڈ حکومت کیجانب سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں سنگین نوعیت کا آئینی بحران پیدا کردیا گیا ہے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ امپورٹڈ کٹھ پتلیاں پنجاب میں آئینی انارکی و […]

وفاقی حکومت نے گورنرپنجاب کو عہدے سے ہٹا دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا۔کابینہ ڈویژن نے عمرسرفراز چیمہ کوہٹانے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق نئے گورنر کی تعیناتی تک سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ قائم مقام گورنرکے فرائض انجام دیں گے۔ گورنر ہاؤس کے باہر بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔ […]