Browsing tag

govt

پنجاب حکومت کی راولپنڈی سے مری تک شیشہ ٹرین سروس کی منظوری

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے راولپنڈی سے مری تک شیشہ ٹرین سروس کی منظوری دے دی۔ پنجاب حکومت نے سیاحت کے ایک نئے اقدام شیشے کی ٹرین سروس کی منظوری دے دی ہے جو راولپنڈی اور مری کو ملا دے گی۔ یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور مسلم لیگ (ن) کے صدر […]

وفاقی حکومت نے ہیلی کاپٹر حادثہ منفی پروپیگنڈا کیس میں 6رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم کردی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے ہیلی کاپٹرکریش منفی پروپیگنڈہ کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم کردی، جس کا نوٹی فیکیشن جاری کردیاگیا ہے۔ کمیٹی کے سربراہ محمد جعفرہوں گے، ٹیم میں آئی ایس آئی اورآئی بی کےافسربھی شامل ہیں، ایف آئی اے کے محمد جعفر، ڈاکٹر وقارالدین سید ، ایاز خان اور […]

برطانوی وزیراعظم سکینڈلز میں گھری حکومت بچانے میں مصروف ،مشکلا ت میں مسلسل اضافہ

لندن (پاک ترک نیوز) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی حکومت آج بدھ کے روز اقتدار میں رہنے کے لئے جدوجہد کرتی ہوئی دیکھی جارہی ہے۔ جسے تازہ جنسی اسکینڈل کے نتیجے میں دوسینئر وزراء سمیت 13 جونئیر وزراکے استعفوںنے ہلا کر رکھ دیا ہے۔ جبکہ مزید متعدد جونئیر وزرا اور حکومتی وپارٹی عہدیداروں کے […]

گریڈ 17سے 22کے افسران کو ملنے والے ایگزیکٹو الائونس کا نوٹیفکیشن روک لیا گیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)وفاق کے گریڈ 17سے 22کے افسران کیلئے منظور کیا گیا 150فیصد ایگزیکٹو الائونس کا نوٹیفکیشن روک لیا گیا ۔اب اس الاؤنس کو تنخواہ کا حصہ بنانے کے بجائے ضرورت کی بنیاد پر الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت مالیات نے دیگر پانچ ایڈ ہاک الاؤنسز کو وفاقی حکومت کے زیر […]

عام انتخابات میں بیرونی طاقت سے مسلط مافیا کو شکست دینی ہے،عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں بیرونی طاقت سے مسلط مافیا کو شکست دینی ہے۔ عمران خان نے ٹائیگر فورس کی ویب سائٹ لانچ کردی اور نوجوانوں کو ٹائیگر فورس میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ اپنے ایک پیغام میں انہوں نے نوجوان، […]

سندھ اسمبلی بجٹ اجلاس ،حکومتی اور پی ٹی آئی ارکین میں ہاتھا پائی

کراچی (پاک ترک نیوز) سندھ اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران حکومتی اور پی ٹی آئی اراکین میں ہاتھا پائی اور تلخ کلامی ہوئی ہے۔بجٹ اجلاس کے دوران ارکان نے ایک دوسرےکو بجٹ کی کتابیں ماریں جب کہ شرجیل میمن ، مکیش کمار چاولہ اور پی ٹی آئی ارکان میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ […]

عمرا ن خان نے عدم اعتماد کے ڈر سے پٹرولیم قیمتیں سستی کردیں،شہباز شریف

کراچی(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان نے اگلی حکومت کیلئے جال بچھایا ، عدم اعتماد کے ڈر سے پٹرولیم قیمتیں سستی کردیں، اب مشکل آن پڑی ہے توپھرقربانی دینا پڑے گی ۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پچھلی […]

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبا ز کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 490 روپے کرنے کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے 10کلو آٹے کا تھیلا 490روپے کرنے کا اعلان کردیا ۔وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ آٹے پر 17ارب روپے ماہانہ اور مجموعی طورپر200ارب روپے کی رعایت دیں گے ۔مارکیٹ میں آٹے کا تھیلے کی قیمت 650روپے ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ ہم ایک لمحہ ضائع […]

آصف زرداری نے جو بدلہ لینا تھا لے لیا ،نگران حکومت بنے گی،شیخ رشید

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری نے ان سے جو بدلہ لینا تھا لے لیا، اتحادی ساتھ نہ رہے تو حکومت اکثریت کھو دے گی۔اسلام آباد، راولپنڈی میں بڑے فیصلے ہو رہے ہیں، ملک ان سے نہیں چل رہا، نگران حکومت بنے […]

عمران سٹیبلشمٹ سے لڑائی کی بجائے سیاسی مخالفین کو ہٹ کریں ، پرویز الٰہی

لاہور(پاک ترک نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائے سیاسی مخالفین کو ہٹ کریں۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات میں بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان […]

لانگ مارچ، حکومت کا پی ٹی آئی کی اہم رہنمائوں کو نظربند کرنے پر غور

  لاہور(پاک ترک نیوز) پی ٹی آئی لانگ مارچ ، حکومت کا تحریک انصاف کے رہنمائوں کو نظر بند کرنے پر غور شروع کردیا ۔دھرنوں، لانگ مارچ اور خونی مارچ کی باتوں پر حکومت نے اہم شخصیات کو نظر بند کرنے پرغور شروع کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے ملک جام کرنے […]

آئی ایم ایف شرائط تسلیم ،پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) آئی ایم ایف شرائط تسلیم حکومت پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے پر تیار ہو گئی ۔ پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم ہونے سے مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ ہے ۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 18 مئی سے شروع ہوں گے ، آئی […]

حکومت کا ہفتے کی چھٹی بحال نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر میں ہفتے کے روز کی چھٹی بحال نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سرکاری دفاتر کے اوقات میں کمی کردی گئی ۔ اب سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح 8بجے سے 3بجے تک […]

معاشی بارودی سرنگیں بچھانے والے آج اپنی نالائقی نااہلی اور لوٹ مار کا ماتم کر رہے ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ یہ بیرونِ ملک سازش کا رونا نہیں یہ گوگی بچاؤ کا ماتم ہے، ‎معاشی دہشت گرد اور معاشی بارودی سرنگیں بجھانے والے آج اپنی نالائقی نااہلی اور لوٹ مار کا ماتم کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیراطلاعات کا کہنا ہے کہ ہم […]

ایک ارب ڈالر قسط ،نئی حکومت اور آئی ایم ایف اور مذاکرات آج شرو ع ہونگے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ایک ارب ڈالر قسط کیلئے نئی حکومت کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کا آج سے آغاز ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے حکام کے درمیان مذاکرات بحال کرنے کا فیصلہ ہوگیا، واشنگٹن میں نئی حکومت کے حکام سے مذاکرات آج شروع ہوں گے۔مذاکرات میں […]

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی۔ وزارت پٹرولیم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 35روپے تک اضافے کی سمری ارسال کی تھی حکومت نے فیصلہ آئندہ آنے والی حکومت پر چھوڑ دیا۔ اگلی حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے متعلق فیصلہ کرے گی۔پٹرولیم ڈویژن […]

سی پیک منصوبوں نے پائیدار معاشی ترقی کی مضبوط بنیاد رکھ دی، وزیر اعظم عمران خان

بیجنگ (پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبوں نے پائیدار ترقی کی بنیاد رکھی ہے ۔پاکستان اور چین کے درمیان اسٹریٹجک تعاون اور پارٹنرشپ لازوال ہے، ایم ایل ون اور توانائی کے دیگر اہم منصوبوں کو بھی ترجیح دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان سے چین کے قومی ترقی اور […]

پی ٹی آئی حکومت نے 9.174ارب ڈالر سالانہ سود اور قرض واپس کیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کی وفاقی حکومت نے اپنے دورمیں اوسطاً سالانہ 9.174 ارب ڈالر سود اورقرضے کی مد میں ادائیگی کی جبکہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے اپنے 5سالہ دور میں اوسطاً سالانہ 5.414ارب ڈالر سود اور قرضے کی مد میں ادا کیے تھے۔ پاکستان تحریک انصاف […]

حکومت کا شوکت ترین کے اختیارات کم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو مشیر خزانہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ۔شوکت ترین کے مشیر بننے سے ان کے اختیارات کم ہوجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے شوکت ترین کو مشیر خزانہ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شوکت ترین کو خیبرپختونخوا […]

ترک حکومت بڑی اپوزیشن جماعت پر پابندی کے لئے عدالت پہنچ گئی

انقرہ: ترک حکومت نے پارلیمنٹ کی بڑی اپوزیشن جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی پر پابندی کے لئے عدالت میں پٹیشن جمع کروا دی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ اپوزیشن جماعت کے کُرد دہشت گرد تنظیم (پی کے کے) کے ساتھ قریبی رابطے ہیں۔ یہ ایک غیر جمہوری سیاسی جماعت ہے جو ترک قوم کے اتحاد […]