Browsing tag

#grain

روس نے قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی اناج پر مزید کنٹرول حاصل کر لیا

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے گندم کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی اناج پر مزید کنٹرول حاصل کر لیا۔ روس اپنی اہم غلہ کی صنعت پر قابو پانے کے لیے اپنی بولی کو تیز کر رہا ہے – ممکنہ طور پر اسے برآمدات پر زیادہ طاقت دے رہا ہے – بالکل اسی طرح […]

وزیراعظم نے گندم درآمد کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے گندم درآمد کیے جانے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے موجودہ حکومت کے پہلے ماہ کے دوران 6 لاکھ 91 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا نوٹس لے لیا اور فروری 2024 ء کے بعد گندم کی درآمد جاری […]

ترکیہ کی ثالثی میں ہونیوالے اناج معاہدہ سے یوکرین اچانک دستبردار

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی ثالثی میں ہونیوالے اناج معاہدے سے یوکرین نے اچانک دستبرداری کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کےمطابق روس، یوکرین اور ترکیہ کے درمیان دو ماہ تک جاری رہنے والی بات چیت کا مقصد بحیرہ اسود کی جہاز رانی کی حفاظت کو یقینی بنانا تھا، مبینہ طور پر ایک معاہدہ طے […]

ترکیہ نے اناج معاہدے سے بھوک کے عالمی بحران کو روکنے میں مدد کی: اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ترکیہ نے اناج کے معاہدے سے بھوک کے عالمی بحران کو روکنے میں مدد کی۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ ترکیہ نے اناج کے معاہدے کے ساتھ عالمی خوراک کے بحران کو روکنے میں مدد کی ہے جس […]

روس کے یوکرینی بندرگاہ اوڈیساپر فضائی حملے میں اناج کے متعدد گودام تباہ

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے یوکرین کی بندرگاہ اوڈیسا پر فضائی حملے میں متعدد اناج کے گوداموں کو نقصان پہنچا ہے ۔ روسی فوج کے مطابق یوکرین کی بندرگاہ اوڈیسا کو ایک بڑے روسی فضائی حملے کے ذریعے نشانہ بنانے کے بعد اناج کے متعدد گودام تباہ ہو گئے۔ دوسری جانب یوکرین کی افواج […]

کوئی راہداری ترکیہ کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتی۔ اردوان کی گفتگو

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے ہندوستان، مشرق وسطیٰ اور یورپ کو جوڑنے والے نئے قائم کردہ اقتصادی راہداری کے معاہدے میںترکیہ کے ناگزیر کردارپر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ کے بغیر ایسی کوئی راہداری مکمل نہیں ہو سکتی۔ وہ گذشتہ شب نئی دہلی سے واپسی کی پرواز میں صحافیوں سے […]

روس کوالگ تھلگ کرنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی، روس بھی اناج معاہدے میں اپنی سوچ محدود نہ کرے۔ صدر اردوان کی پریس بریفنگ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ روس کو الگ تھلگ کرنے والا کوئی بھی اقدام پائیدار ہونے کا امکان نہیں ہے اور ماسکو پر زور دیا کہ وہ مذاکرات میں اپنی سوچ کو محدود نہ کرے جس کا مقصد بحیرہ اسود کے ذریعے یوکرائنی اناج کی برآمد کے […]

غریب افریقی ملکوںکو روسی اناج کی فراہمی ، روس جلد ترکیہ اور قطر سے رابطے کرے گا، نائب وزیر خارجہ گرشکو

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس افریقہ کو ایک ملین میٹرک ٹن اناج بھیجنے کے معاہدوں کے تکنیکی پہلوؤں کا جائزہ لینے کے لیے ترکیہ اور قطر کے ساتھ ملکر کام کرنےکے لئے رابطوں کا سلسلہ جلد شروع کرے گا۔ اس امر کا اظہار روس کے نائب وزیر خارجہ الیگزینڈر گرشکو نےگذشتہ روزصحافیوں سے گفتگو میں […]

اردوان کی روسی ہم منصب پیوٹن سے اہم ملاقات

سوچی(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور روسی ہم منصب ولادیمیری پیوٹن کی سوچی میں ملاقات ہوئی ۔ ترک صدر اردوان اور ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ملاقات روس کے ساحلی شہر سوچی میں ہوئی ، دونوں سربراہوں کی ملاقات کے دوران موجودہ علاقائی اور عالمی مسائل کے ساتھ ساتھ دو طرفہ تعلقات […]

اردوان اور پیوٹن آج سوچی میں اہم ملاقات کریں گے

انقرہ (پاک ترک نیوز)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے آج سوچی میں ملاقات کریں گے ۔ اس حوالے سے روسی صدر دفتر کے ترجمان نے مزید بتایا کہ ترک صدر اردوان نے اس سے قبل بھی یوکرین کے ساتھ دنیا بھر کو اناج کی محفوظ ترسیل کے معاہدے برقرار […]

ترک وزیر خارجہ اہم دورے پر کل ماسکو پہنچیں گے

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان کل ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے دو روزہ مذاکرات کے آغاز پر ملاقات کریں گے۔ سفارتی ذرائع نے بدھ کے روز بتایا کہ دونوں وزرائے خارجہ ترک روس تعلقات کے ساتھ ساتھ عالمی اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کریں گے۔ […]

اناج کے معاہدے پر ترکیہ روس صدارتی اجلاس ترک وزیر خارجہ سوچی جائیں گے

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کو صدر پو ٹن کے ترکیہ کے دورے سے قبل اناج معاہدے کی بحالی کے لئے راضی کرنے کی غرض سے ترک وزیر خارجہ حاکان فیدان4ستمبر کو روسی بحیرہ اسود کے سیاحتی مقام سوچی میں اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔ روس کے سرکاری میڈیا کی جانب سے […]

اردوان اناج معاہدے کی بحالی کے لئے اب بھی پر امید

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اب بھی پر امید ہیں کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے متوقع دورے کے دوران انہیں یوکرین سے دنیا کو اناج کی محفوظ ترسیل کے لیے کوئی حل تلاش کرنے پررضا مند کر لیں گے۔ یہ اردوان […]

اماراتی کمپنی اور ابوظہبی ایکسپورٹ بورڈ کا مصر کے ساتھ 500ملین ڈالر کی گندم فراہمی کا معاہدہ

قاہرہ (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات کی زرعی کمپنی الدہرہ اور ابوظہبی ایکسپورٹ بورڈ نے مصر کو گندم کی فراہمی کے لیے 500 ملین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ جورواں سال سے شروع ہو کر اگلے پانچ سالوں تک جاری رہے گا۔معاہدے کے تحت100 ملین ڈالر سالانہ کی درآمد شدہ گندم مصر […]

روس نے ڈینیوب بندرگاہ پر اناج کے گوداموں کو نشانہ بنایا ،یوکرین کا دعوی

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین نے دعوی کیا ہے کہ روس نے ڈینیوب کی بندرگاہ پر اناج کے گوداموں کو نشانہ بنایا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ رومانیہ کی سرحد کے قریب واقع ملک کے دریائے ڈینیوب کی بندرگاہوں میں سے ایک پر روسی ڈرون حملوں کے دوران اناج کے […]

اناج معاہدے کی بحالی کا انحصار مغربی ملکوں پر ہے کہ وہ اپنے وعدے پورے کریں، صدر اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ روس کے ساتھ ایک اہم معاہدے جس کے تحت یوکرین کو بحیرہ اسود کے راستے اپنا اناج برآمد کرنے کی اجازت دی گئی تھی کی بحالی کا تمام تر انحصار اب مغربی ملکوں پر ہے۔اور اسکے لئے انہیں اپنے وعدوں کو پورا کرنا چاہیے۔ […]

ترکیہ میں اناج کے گودام میں دھماکہ ،12افراد زخمی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صوبہ کوکیلی کے ڈیرنس پورٹ پر ترک اناج بورڈ کے گودام میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی ۔ یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق تقریباً 14:40 پر پیش آیا۔ ترک حکام […]

یوکرینی بندرگاہ پر چین اور اسرائیل کیلئے بھیجی جانے والی گندم پر روسی ڈرون حملہ

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرینی بندرگاہ پر چین، اسرائیل اور افریقی ممالک کیلئے بھیجی جانے والی گندم پر روس کا ڈرون حملہ کر دیا۔افریقی ممالک، چین اور اسرائیل کے لیے بھیجی جانے والی گندم تقریبا 40,000 ٹن تھی۔ یوکرین کی جانب سے روس پرالزام عائد کیا گیاہے کہ دریائے ڈینیوب پر یوکرین کی بندرگاہ پر […]

اناج معاہدے کی تمام شقوں پر عمل کرنے کی یقین دہانی کرائی جائے تو واپسی ممکن ہے۔ روسی پیشکش

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس اناج کے معاہدے پر فوری طور پر واپس آنے کے لیے تیار ہے لیکن اس کے لئے ماسکو سے متعلق شرائط کو بھی پورے طور پر لاگو کیا جانا چاہیے۔ یہ بات کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے بدھ کے واز صحافیوں کو بتائی۔ انہوں نے کہا کہ روس، اور […]

روسی صدر پیوٹن کا افریقی ممالک کو مفت اناج فراہم کرنے کا اعلان

ماسکو (پاک ترک نیوز) پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس افریقی ممالک کو مفت اناج فراہم کرے گا ۔ افریقا سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کچھ غریب ترین ممالک کے لیے اناج کی کھیپ ایک ماہ میں تیار ہو جائے گی۔روس کھیپ کی ترسیل کے اخراجات کو بھی پورا کرے […]