Browsing tag

#graindeal

ترکیہ کی ثالثی میں ہونیوالے اناج معاہدہ سے یوکرین اچانک دستبردار

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی ثالثی میں ہونیوالے اناج معاہدے سے یوکرین نے اچانک دستبرداری کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کےمطابق روس، یوکرین اور ترکیہ کے درمیان دو ماہ تک جاری رہنے والی بات چیت کا مقصد بحیرہ اسود کی جہاز رانی کی حفاظت کو یقینی بنانا تھا، مبینہ طور پر ایک معاہدہ طے […]

ترکیہ نے اناج معاہدے سے بھوک کے عالمی بحران کو روکنے میں مدد کی: اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ترکیہ نے اناج کے معاہدے سے بھوک کے عالمی بحران کو روکنے میں مدد کی۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ ترکیہ نے اناج کے معاہدے کے ساتھ عالمی خوراک کے بحران کو روکنے میں مدد کی ہے جس […]

روس کے یوکرینی بندرگاہ اوڈیساپر فضائی حملے میں اناج کے متعدد گودام تباہ

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے یوکرین کی بندرگاہ اوڈیسا پر فضائی حملے میں متعدد اناج کے گوداموں کو نقصان پہنچا ہے ۔ روسی فوج کے مطابق یوکرین کی بندرگاہ اوڈیسا کو ایک بڑے روسی فضائی حملے کے ذریعے نشانہ بنانے کے بعد اناج کے متعدد گودام تباہ ہو گئے۔ دوسری جانب یوکرین کی افواج […]

روس کوالگ تھلگ کرنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی، روس بھی اناج معاہدے میں اپنی سوچ محدود نہ کرے۔ صدر اردوان کی پریس بریفنگ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ روس کو الگ تھلگ کرنے والا کوئی بھی اقدام پائیدار ہونے کا امکان نہیں ہے اور ماسکو پر زور دیا کہ وہ مذاکرات میں اپنی سوچ کو محدود نہ کرے جس کا مقصد بحیرہ اسود کے ذریعے یوکرائنی اناج کی برآمد کے […]

غریب افریقی ملکوںکو روسی اناج کی فراہمی ، روس جلد ترکیہ اور قطر سے رابطے کرے گا، نائب وزیر خارجہ گرشکو

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس افریقہ کو ایک ملین میٹرک ٹن اناج بھیجنے کے معاہدوں کے تکنیکی پہلوؤں کا جائزہ لینے کے لیے ترکیہ اور قطر کے ساتھ ملکر کام کرنےکے لئے رابطوں کا سلسلہ جلد شروع کرے گا۔ اس امر کا اظہار روس کے نائب وزیر خارجہ الیگزینڈر گرشکو نےگذشتہ روزصحافیوں سے گفتگو میں […]

اردوان کی روسی ہم منصب پیوٹن سے اہم ملاقات

سوچی(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور روسی ہم منصب ولادیمیری پیوٹن کی سوچی میں ملاقات ہوئی ۔ ترک صدر اردوان اور ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ملاقات روس کے ساحلی شہر سوچی میں ہوئی ، دونوں سربراہوں کی ملاقات کے دوران موجودہ علاقائی اور عالمی مسائل کے ساتھ ساتھ دو طرفہ تعلقات […]

اردوان اور پیوٹن آج سوچی میں اہم ملاقات کریں گے

انقرہ (پاک ترک نیوز)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے آج سوچی میں ملاقات کریں گے ۔ اس حوالے سے روسی صدر دفتر کے ترجمان نے مزید بتایا کہ ترک صدر اردوان نے اس سے قبل بھی یوکرین کے ساتھ دنیا بھر کو اناج کی محفوظ ترسیل کے معاہدے برقرار […]

ترک وزیر خارجہ اہم دورے پر کل ماسکو پہنچیں گے

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان کل ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے دو روزہ مذاکرات کے آغاز پر ملاقات کریں گے۔ سفارتی ذرائع نے بدھ کے روز بتایا کہ دونوں وزرائے خارجہ ترک روس تعلقات کے ساتھ ساتھ عالمی اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کریں گے۔ […]

اناج کے معاہدے پر ترکیہ روس صدارتی اجلاس ترک وزیر خارجہ سوچی جائیں گے

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کو صدر پو ٹن کے ترکیہ کے دورے سے قبل اناج معاہدے کی بحالی کے لئے راضی کرنے کی غرض سے ترک وزیر خارجہ حاکان فیدان4ستمبر کو روسی بحیرہ اسود کے سیاحتی مقام سوچی میں اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔ روس کے سرکاری میڈیا کی جانب سے […]

اردوان اناج معاہدے کی بحالی کے لئے اب بھی پر امید

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اب بھی پر امید ہیں کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے متوقع دورے کے دوران انہیں یوکرین سے دنیا کو اناج کی محفوظ ترسیل کے لیے کوئی حل تلاش کرنے پررضا مند کر لیں گے۔ یہ اردوان […]

یوکرین کا پہلا کا رگو جہاز بحیرہ اسود میں نئی راہداری سے روانہ

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کا پہلا کارگو جہاز بحیرہ اسود میں نئی راہداری سے اوڈیسا کی بندرگاہ سے روانہ ہو گیا ۔ یہ کارگو بحری جہاز ایسے وقت میں روانہ جب روس کی جانب سے ڈینیوب بندرگاہ پر حملے میں اناج کے گوداموں اور سائلوں کو نقصان پہنچا ہے ۔ روس نے جولائی کے […]

اناج معاہدے کی بحالی کا انحصار مغربی ملکوں پر ہے کہ وہ اپنے وعدے پورے کریں، صدر اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ روس کے ساتھ ایک اہم معاہدے جس کے تحت یوکرین کو بحیرہ اسود کے راستے اپنا اناج برآمد کرنے کی اجازت دی گئی تھی کی بحالی کا تمام تر انحصار اب مغربی ملکوں پر ہے۔اور اسکے لئے انہیں اپنے وعدوں کو پورا کرنا چاہیے۔ […]

ترک وزیر خارجہ سے اطالوی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے اطالوی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ۔ ترک سفارتی ذرائع نے بتایا کہ وزیر خارجہ ہاکان فیدان اور ان کے اطالوی ہم منصب انتونیو تاجانی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ۔ رابطے میں دونوں رہنمائوں نے دو طرفہ تعلقات […]

اردوان رواں ماہ پیوٹن کے دورہ ترکیہ کیلئے پرامید

انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اگست میں روس کے صدر پیوٹن کے ترکیہ کے دورے کیلئے پر امید ہیں۔ اردوان کا کہنا تھا کہ ولادی میر پیوٹن کے مجوزہ دورہ ترکیہ کے لیے کوئی تاریخ طے نہیں کی گئی ہے لیکن امید ہے کہ وہ رواں ماہ یہ دورہ […]

اناج کی ترسیل کی طویل مدتی معطلی سےکسی کو فائدہ نہیں ہوگا ،اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردون کا کہنا ہے کہ اناج کی ترسیل کی طویل مدتی معطلی سےکسی کو فائدہ نہیں ہوگا ۔ترکیہ اناج کی ترسیل کی بحالی کیلئے کوششیں جاری رکھےگا۔ ترک صدر اردوان کا روسی ہم ولادیمیر پیوٹن سےٹیلی فونک رابطہ ہوا ۔ ٹیلی فونک رابطے میں بحیرہ اسود […]

روسی صدر پیوٹن کا افریقی ممالک کو مفت اناج فراہم کرنے کا اعلان

ماسکو (پاک ترک نیوز) پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس افریقی ممالک کو مفت اناج فراہم کرے گا ۔ افریقا سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کچھ غریب ترین ممالک کے لیے اناج کی کھیپ ایک ماہ میں تیار ہو جائے گی۔روس کھیپ کی ترسیل کے اخراجات کو بھی پورا کرے […]

اردوان اور یوکرینی صدر زیلنسکی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ،اناج معاہدے پر تبادلہ خیال

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ،بحیرہ اسود اناج معاہدے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق صدر رجب طیب اردوان نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے ساتھ بحیرہ اسود کے اناج کے معاہدے میں توسیع پر تبادلہ خیال کیا اور […]

پیوٹن سے بات چیت اناج معاہدے کی بحالی کا باعث بن سکتی ہے ،اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے بات چیت بحیرہ اسود کے اناج معاہدے کو بحال کرنے کا باعث بن سکتی ہے ۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق صدر اردوان نے کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ان کی منصوبہ […]

روس کا دوسرے روز بھی یوکرینی بندرگاہ اوڈیسا پر فضائی حملہ

کیف (پاک ترک نیوز) روس نے دوسرے روز بھی یوکرینی بندرگاہ اڈویسا پر بمباری کی ہے ۔ روس کی جانب سے انا ترسیل معاہدہ ختم ہونے کے بعد دوسرے روز بھی یوکرین کی بحیرہ اسود کی اہم بندرگاہ پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے ۔روس نے مسلسل دوسری رات یوکرین کی بندرگاہ اوڈیسا پر بڑے […]