Browsing tag

Greece

ترکیہ میں دنیا کا قدیم ترین کیلنڈر دریافت

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں برطانوی ماہرین آثار قدیمہ نے دنیا کا قدیم ترین کیلنڈر دریافت کیا ہے جسے تقریباً 12 ہزار سال قبل ستون پر تراشا گیا تھا۔ تر کیہ میں اناطولیہ کے پہاڑوں میں واقع گوبیکلی ٹیپے کے مقام پر دریافت ہونے والے نظام الاوقات سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ لوگ […]

2024سمر اولمپک کھیلوں کی مشعل روشن کر دی گئی

اولمپیا۔ یونان(پاک ترک نیوز) رواں سال پیرس میں منعقد ہونے والی سمر اولمپک کھیلوں کی مشعل نے ایک روایتی تقریب کے دوران قدیم اولمپیا میں کھیلوں کی جائے پیدائش پر روشن ہونے کے بعد اپنا سفر شروعکر دیا ہے۔ منگل کے روز یہاںاداکارہ میری مینا نے ایک قدیم یونانی اعلیٰ کاہن کے کردار میں قدیم […]

ترکیہ کی جانب سے نوٹم جاری کرنے کے ساتھ ہی بحیرہ ایجیئن میں کشیدگی میں اضافہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کی جانب سے نوٹم جاری کرنے کے ساتھ ہی ایجیئن کشیدگی میں اضافہ، یونان نے جواب دیا۔ بحیرہ ایجیئن میں کشیدگی اس وقت بڑھ رہی ہے جب ترکیہ کی جانب سے Psara جزیرے کے قریب وسطی ایجیئن کے ایک بڑے علاقے میں فضائی سرگرمیوں کو محدود کرنے کے لیے ایئر […]

تعلقات میں بہتری کے بعد ترکیہ اور یونان کے درمیان نیا پل بنانے کا کام شروع

انقرہ (پاک ترک نیوزز) ترکیہ اور یونان دریائے ماریتسا (میریچ) پر دوسرا پل بنانے کے لیے متفق ہو گئے ہیں۔ جو دونوں ملکوں کے درمیان زیادہ تر سرحد کی نشاندہی کرتا ہے۔ گذشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مرکزی پل کا اسپین 110-180-110 میٹرکرنےکا منصوبہ ہے۔ جبکہ منصوبے کے ترکیہ […]

ترکیہ نے یونان سے واپس دھکیلنے والے 66 تارکین وطن کو بچا لیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے یونان سے واپس دھکیلنے والے 66 تارکین وطن کو بچا لیا۔ جنوب مغربی صوبے مولا میں ترک کوسٹ گارڈ کمانڈ نے بحیرہ ایجین میں 66 غیر قانونی تارکین وطن کو بچایا۔ تارکین وطن ربڑ کی دو کشتیوں پر سفر کر رہے تھے جب یونانی حکام نے انہیں پیچھے ہٹنے […]

ترکیہ، یونان اور بلغاریہ میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 5 افراد ہلاک

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ، یونان اور بلغاریہ میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے کم از کم 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ ،یونان، اور بلغاریہ میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تریکہ شمال مغربی صوبے میں کیمپنگ گرائونڈ میں سیلابی پانی میں […]

یونان ،تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 4افراد ہلاک ،18کو بچالیا گیا

ایتھنز (پاک ترک نیوز) یونانی جزیرے لیسبوس کے قریب کشتی ڈوبنے سے چار افراد ہلاک، 18 کو بچا لیا گیا۔ یونانی حکام کے مطابق، یونانی جزیرے لیسبوس کے قریب پناہ کے متلاشی افراد کی کشتی الٹنے سے 4افراد ہلاک اور 18 دیگر کو بچا لیا گیا۔ ہیلینک کوسٹ گارڈ نے کہا کہ ایک گشت نے […]

ترکیہ نے 78افغان تارکین وطن کو بچا لیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے 78افغان تارکین وطن کو بچا لیا ۔ ترکی کے ساحلی محافظوں نے ترکیہ کے ایجیئن ساحل سے 78 غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیا جب انہیں یونانی حکام نے ترکیہ کے پانیوں میں واپس دھکیل دیا تھا۔ ریسکیو ٹیموں نےاتوار کے روز 27 غیر قانونی تارکین وطن کو […]

مٹسو ٹاکس نے یونانی وزیراعظم کے طور پر دوسری مدت کیلئے حلف اٹھا لیا

ایتھنز(پاک ترک نیوز) مٹسوٹاکس نے یونان کے وزیر اعظم کے طور پر دوسری مدت کیلئے حلف اٹھا لیا ۔ان کی جماعت بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی تھی ۔ Kyriakos Mitsotakis نے پیر کو پر دوسری مدت کے لیے حلف اٹھایا جب ووٹروں نے ایک روز قبل قدامت پسندوں کو بھاری اکثریت سے کامیابی دلائی […]

وزیرِ اعظم کی تحقیقاتی کمیٹی کو یونان کشتی حادثے رپورٹ جلد پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت یونان کے قریب کشتی الٹنے کے واقعے پر اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں وفاقی وزراء رانا ثناء اللہ، مریم اورنگزیب، معاون خصوصی طارق فاطمی، ڈی جی ایف آئی اے، چیف سیکٹری آزاد جموں و کشمیر و متعلقہ اعلی حکام نے شرکت […]

وزیراعظم شہباز شریف کو ترک صدر اردوان کا ٹیلی فون ،یونان کشتی حادثے پر اظہار افسوس

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے ترک صدر رجب طیب اردوان کا ٹیلی فونک رابطہ ،یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا ۔ ترک صدر اردوان نے جاں بحق افراد کے لواحقین کے اہلخانہ کیلئے ترک عوام کی طرف سے ہمدردی کا پیغام دیا ۔ترک صدر […]

یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم و انسانی سمگلر ممتاز آرائیں وہاڑی سے گرفتار

وہاڑی(پاک ترک نیوز) یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم و انسانی سمگلر ممتاز آرائیں وہاڑی سے گرفتار کر لیا۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یونان کشتی حادثہ کے مرکزی ملزم اور انسانی سمگلنگ ممتاز آرائیں کو وہاڑی سے گرفتار کیا گیا۔ملزم کو مزید تفتیش کیلئے ایف آئی اے کے […]

یونان کشتی حادثہ ،300کے قریب پاکستانیوں کے ڈوبنے کا خدشہ ،12کو بچا لیا گیا

ایتھنز (پاک ترک نیوز ) یونان کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے حادثے میں 300کے قریب پاکستانیوں کے ڈوبنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ پاکستانی سفارتخانے کے حکام کا کہنا ہے کہ 12پاکستانی شہریوں کو زندہ بچا لیا گیا ہے ۔ جنوبی یونان کے ساحل کے قریب تارکین وطن […]

یونان میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 78افراد ہلاک

ایتھنز (پاک ترک نیوز) یونان میں مہاجرین اور تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 78 افراد ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کےمطابق یونان کے جنوبی ساحل پر مہاجرین اور تارکین وطن کو لے جانے والی ماہی گیری کی کشتی الٹنے اور ڈوبنے سے کم از کم 78 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 100سے زائد افراد کو […]

یونان کا ترک صدر اردوان کی کامیابی کا خیر مقدم

ایتھنز (پاک ترک نیوز) یونان نے ترکیہ کے مسلسل تیسری بار صدر منتخب ہونیوالے رجب طیب اردوان کی کامیابی کا خیر مقدم کیا ہے ۔ یونان کی جانب سے اہم سوال یہ نہیں کہ اردوان یا ان کے مخالف رہنما کمال کلیک داراوغلو کامیاب ہوں گے بلکہ وہ تاریخی طور پر خراب تعلقات میں بہتری […]

یونان کے جان لیوا ٹرین حادثے میں مرنے والوں کی تعداد42ہوگئی

ایتھنز (پاک ترک نیوز) یونانی حکام جا ن لیوا ٹرین حاثے کی وجوہات کی تلاش میںہیں کیونکہ لاریسا شہر کے قریب پیش آنے ولے ٹرین حادثےمیں مرنے والوں کی تعداد 42 ہو گئی ہے۔ یونانی فائر ڈپارٹمنٹ کے ترجمان نے جمعرات کو بتایا ہے کہ ریسکیو عملے نے پوری رات زندہ بچ جانے والوں کی […]

صدر اردوان کا یونانی صدر اور وزیراعظم سے ٹرین حادثے پر اظہار افسوس

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے ٹرین کے مہلک حادثےمیں کم از کم 36 افراد کی ہلاکت پر یونانی صدر کیٹرینا ساکیلاروپولو اور وزیر اعظم کیریاکوس میٹسوتاکس سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔جسے دونوں ہمسایہ ملکوں کے درمیان تعلقات میں بہتری کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔ ترک صدارتی […]

یونان ٹرین حادثہ،32افراد ہلاک 85زخمی ہوگئے

ایتھنز(پاک ترک نیوز) یونان میں مسافر ٹرین اور مال بردار ٹرین کے درمیان تصادم میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 32 تک پہنچ گئی ہے۔جبکہ دیگر 85 افراد زخمی ہیں۔ یونانی فائر سروس کی جانب سے میڈیا کو جاری کردہ معلومات میں بتایاگیا ہے کہ یونان کے شہر لاریسا کے قریب پیش آنے والے اس […]

یونان کے ساتھ ہمیں سنگین مسائل لاحق ،مذاکرات سے حل کرنا چاہتے ہیں ،ترک وزیر دفاع

  انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترکیہ کے وزیر دفاع خلوصی آقار نے کہا ہے کہ یونان کے ساتھ ہمیں سنگین مسائل لاحق ہیں جنہیں مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں ۔ ترکیہ کے وزیر دفاع خلوصی آقار کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ یونان کے ساتھ مسائل کے حل کیلئے مذاکرات […]

ترکیہ ۔یونان کشیدگی اور مسائل باہمی بات چیت سے حل ہو سکتے ہیں۔ وزیر دفاع ہلوسی آکار

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک وزیر دفاع ہولوسی آکار نے کہا کہ ترکی اور یونان دونوں ممالک کے درمیان جاری کشیدگی اور مسائل باہمی بات چیت اور مذاکرات کے ذریعے حل کر سکتے ہیں۔ وہ یہاںگذشتہ روز "فری فائر 2022” مشق کے شرکا سے خطاب کر رہے تھے۔آکار نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ […]