Browsing tag

#gst

معمولی خسارے کے ساتھ پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس تقریباً برابرہونے تک پہنچ گیا

کراچی(پاک ترک نیوز) ستمبر 2023 کے لیے8 ملین ڈالر کے معمولی خسارے کے ساتھ پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس تقریباً برابرہونے تک پہنچ گیا ہے جس سے مارکیٹ میں سرپلس کی توقعات قدرے کم ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعداد و شمار کے مطابق، کرنٹ اکاؤنٹ کا 8 ملین ڈالر کا […]

آئی ایم ایف کے دبائو پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30روپے اضافے کا امکان

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) کے دبائو پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30روپے تک اضافے کاامکان ہے ۔ وفاقی حکومت آئی ایم ایف کے دباؤ پرپٹرولیم مصنوعات پر 17فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے پر غور کررہی ہے جس کے بعد پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے […]

پٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح کا خاتمہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزارت خزانہ نے پٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح کا خاتمہ کردیا ہے باقی مصنوعات پر اضافہ کر دیا۔اس سے قبل پٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 1.43فیصد تھی جب اب صفر کردی گئی ہے جبکہ ہائی ڈیزل اور مٹی کے تیل پر جی ایس ٹی کی شرح میں اضافہ […]