Browsing tag

#gwadar

گوادر میں شرپسندوں کے حملے میں شہید ایف سی اہلکار کی نماز جنازہ ادا

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) گوادر میں شرپسندوں کے حملے میں شہید ہونے والے ایف سی اہلکار شبیر بلوچ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف سی سپاہی شبیر بلوچ شہید کی نمازِ جنازہ گوادر میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں وزیر […]

گوادر؛ حجام کی دکان پر کام کرنے والے پنجاب سے آئے 7 افراد فائرنگ سے قتل

کوئٹہ(پاک ترک نیوز) نامعلوم مسلح افراد نے گوادر میں رہائشی کوارٹر پر حملہ کردیا اور فائرنگ کرکے 7 افراد کو قتل کردیا۔ جاں بحق ہونے والے تمام افراد پنجاب سے آئے ہوئے تھے۔ واقعے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔مارنے جانے والے افراد کی شناخت ساجد ،اسد عنصر، شان، مکرب ،عدنان ،حسیب کے ناموں سے […]

سی پیک کی بدولت گوادر اور بلوچستان ترقی میں آگے نکل آئے ہیں : نگران وزیراعظم

کوئٹہ (پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ سی پیک کی بدولت گوادر اور بلوچستان ترقی کی دوڑ میں سب سے آگے نکل آئے ہیں۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور چینی سفیر نے گوادر میں سمندری پانی کو قابل استعمال بنانے کے پلانٹ کا افتتاح کردیا ۔ افتتاحی تقریب […]

نگران وزیراعظم کی کوپ 28کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن واپسی

دبئی (پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کی اٹھائیسویں کانفرنس آف پارٹیز میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے ۔ دبئی کے المکتوم بین الاقوامی ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات کی وزیر مملکت برائے گورنمنٹ ڈویلپمنٹ و فیوچر محترمہ عهود بنت خلفان الرومي، پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے […]

گوادربندرگاہ مستقبل میں سمندری راستے سے تجارت کا مرکز ہوگا: نگران وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ گوادر بندرگاہ مستقبل قریب میں سمندری راستے سے تجارت کا ایک بڑا مرکز ہوگا، حکومت گوادر بندرگاہ میں صنعتوں کے قیام اور صنعتی علاقوں سے مواصلاتی روابط کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے گوادر […]

پچھلی حکومت نے گوادر کے برآمدی زون کی تعمیر میں انتہائی غفلت دکھائی،وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پچھلی حکومت نے گوادر کے برآمدی زون کی تعمیر میں انتہائی غفلت دکھائی۔ماضی کی حکومت نے صرف انڈوں اور کٹوں پر زور دیا تھا۔ وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ دنیا میں بندرگاہوں کی […]

بلوچستان ہمدردی کا مستحق ہے

          اسلم عوان گوادر کی بندگاہ تک سی پیک کے ذریعے چین کی رسائی نے صدیوں سے نظروں سے اوجھل پڑے بلوچستان کی ترقی کے امکانات کو روشن کیا تو تکنیکی مہارت سے عاری بلوچ قبائل کو ایک طرف آبادی کا تناسب تبدیل ہونے کے خوف نے دبوچ لیا تو دوسری […]

آذربائیجان کا پاکستانی چاول پر 5 سال کی ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

  باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے کہا کہ پاکستانی چاول کی آذربائیجان درآمد پر پانچ سال کی ٹیکس چھوٹ کا فیصلہ وزیراعظم شہبازشریف کے ساتھ ہونے والی دو ملاقاتوں میں بات چیت کا نتیجہ ہے۔ جب ہمارے برادر ملک سے ہمیں اعلی معیار کا چاول مل سکتا ہے تو ہم […]