Browsing tag

#haj

سعودی عرب نے عازمین حج کے لیے اڑنے والی ٹیکسیاں اور ڈرون متعارف کرادیے

مدینہ منورہ (پاک ترک نیوزز) سعودی وزیر ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس صالح الجاسر نے کہا ہے کہ رواں سال حج سیزن کے لیے سعودی عرب جانے والے عازمین کو ہوائی ٹیکسیوں اور ڈرونز کے ذریعے سفر کرنے کا منفرد موقع ملے گا۔ مدینہ منورہ کے شہزادہ محمد بن عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بین الاقوامی […]

امریکی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ریاض (پاک ترک نیوز) امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکننے چھٹیوں کےالعلا کے سرمائی کیمپ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے جس میں حماس اسرائیل جنگ، غزہ کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن غزہ میں اسرائیل اور حماس […]

مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش کے باوجود عمرہ زائرین خانہ کعبہ کا طواف کرتے رہے

مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش کے باوجود عازمین عمرہ خانہ کعبہ کا طواف کرتے رہے۔ موسلا دھار طوفانی بارش کے دوران مسجد الحرام میں ایمان افروز مناظر دیکھنے میں ۔ عازمین عمرہ طواف کرتے اور اللہ تعالیٰ کی حمد وثنا بیان کرتے رہے۔مسجد الحرام کے اطراف کی […]

رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا ،پاکستان میں چاند نظر آنے کا امکان

  پشاور (پاک ترک نیوز) رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آج رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس آج پشاور میں ہو گا۔اجلاس کی […]