Browsing tag

#hajighulamali

خیبر پختونخوا کی نئی نگراں کابینہ نے اپنے عہدوں کاحلف اٹھا لیا

پشاور(پاک ترک نیوز) خیبر پختونخوا میں نگراں کابینہ کے 9 وزراء نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے نگراں کابینہ کے اراکین سے حلف لیا۔تقریب میں نگراں وزیرِ اعلیٰ محمد اعظم خان اور دیگر اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔ جسٹس ریٹائرڈ ارشاد قیصر، سید مسعود شاہ، فیروز جمال شاہ، […]

گورنر خیبر پختونخوا کا یوٹرن

  پشاور (پاک ترک نیوز) گورنر خیبر پختونخوا کا یو ٹرن ،الیکشن کمیشن کو مشاورتی اجلاس سے متعلق مراسلہ الیکشن کمیشن کو ارسال کردیاخیبر پی کے میں انتخابا کی تاریخ دینے سے گریز ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا نے صوبے میں عام انتخابات پر الیکشن کمیشن کو مشاورتی اجلاس سے متعلق مراسلہ ارسال […]

الیکشن کمیشن میں آج پنجاب اور خیبر پختونخوا انتخابات کے حوالے سے تین اہم اجلاس

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) الیکشن کمیشن میں پنجاب اور خیبر پختونخوا ( کے پی کے ) میں عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے میں آج تین الگ، الگ اہم اجلاس ہوں گے۔ الیکشن کمیشن میں آج پنجاب اور خیبر پی کے میں عام انتخابات کی تیاریاں کے حوالے سے تین الگ […]

گورنر خیبر پختونخوا اور الیکشن کمیشن میں انتخابات کی تاریخ پر ملاقات بے نتیجہ ختم

  پشاور (پاک ترک نیوز) گورنر خیبر پختونخوا اور الیکشن کمیشن کے نمائندوں کے درمیان انتخابات کی تاریخ کیلئے ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی ۔خیبرپختونخوا میں انتخابات تاریخ کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں الیکشن کمیشن نمائندوں اور گورنر خیبر پختونخوا کا الیکشن سے متعلق مشاورتی اجلاس بے نتیجہ […]

فضل الرحمان کے سمدھی حاجی غلام علی گورنر خیبرپختونخوا نامزد

پشاور(پاک ترک نیوز) خیبر پختونخوا کے گورنر کیلئے حاجی غلام علی کو نامزد کردیاگیا ۔وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹر حاجی غلام علی کی بطور گورنر خیبر پختونخوا تعیناتی کی سمری صدر مملکت کو بھیج دی ہے ۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے غلام علی کو اس عہدے کے لیے نامزد […]