Browsing tag

Hajj

حج ضوابط کی خلاف ورزی پر دو جون سے 10 ہزار ریال جرمانے کا اعلان

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 2جون سے 20جون تک 10ہزار یال جرمانے کا اعلان کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے 2 سے 20 جون کے دوران بغیر پرمٹ اور حج ضوابط و ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے کا اعلان کیا […]

پاکستان سے حج آپریشن کا آغازکل ہو گا ، پہلی پرواز مدینہ منورہ کیلئے روانہ ہوگی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان سے حج آپریشن کا کل سے آغاز ہوگا ۔پہلی پرواز مدینہ منورہ روانہ ہو گی ۔حج فلائٹ آپریشن 9جون تک جاری رہے گا ۔ ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج 2024 کے لیے فلائٹ آپریشن کا آغاز کل ہو گا جو 9 جون جاری رہے گا۔ اسلام آباد سے […]

عازمین حج اب نقد رقم کے بجائے ’سلس حج کارڈ‘ سے ادائیگیاں کر سکیں گے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستانی حج زائرین اس مرتبہ نقد رقم کی جگہ حج کے دوران اپنے تمام اخراجات اسی کارڈ سے پورے کر سکیں گے۔پاکستان اور سعودی عرب کی مالیاتی ٹیکنالوجی کمپنی ’مائی ٹی ایم‘ نے جے ایس بینک، زندگی ایپ اور ماسٹر کارڈ کے اشتراک سے ’سلس حج کارڈ‘ متعارف کروا دیا […]

اسلام آباد میں پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس کا دوسرا روز

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو روزہ سرمایہ کاری کانفرنس میں آج بزنس ٹو بزنس بات چیت ہو گی۔سعودی نائب وزیر سرمایہ کی سربراہی میں 50 ارکان پر مشتمل ایک تجارتی وفد اتوار کو پاکستان پہنچا۔ سعودی وفد میں آئی ٹی، ایوی ایشن، تعمیرات، ٹیلی کام، […]

اسلام آباد میں پاک سعودی عرب دو روزہ سرمایہ کاری کانفرنس

اسلام آباد (پا ک ترک نیوز) اسلام آباد میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو روزہ سرمایہ کاری کانفرنس شروع ہو گئی ۔ اسلام آباد میں پاکستان اور سعودی عرب سرمایہ کاری فورم 2024 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی نائب وزیر برائے سرمایہ کاری ابراہیم بن یوسف المبارک نے کہا کہ […]

روٹ ٹو مکہ پراجیکٹ کیلئے سعودی امیگریشن وفد کی کراچی آمد

کراچی (پاک ترک نیوز) شہر قائد کراچی میں عازمین حج کیلئے ترتیب دیا گیا روٹ ٹو مکہ پراجیکٹ کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔کراچی ہوائی اڈے کے انٹر نیشنل لائونج میں امیگریشن کی سہولت سرانجام دینے کے لیے سعودی وفد کراچی پہنچ گیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان سیف اللہ خان […]

اس سال 20لاکھ سے زائد ریکارڈ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے، سعودی وزارت حج

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کی حکومت امسال بھی حج کے لیے رواں ماہ کے آخر میں 20 لاکھ سے زائد ریکارڈ عازمین حج کی حجاز مقدس آ مد کی توقع کر رہی ہے۔ جس کے لئے تیاریوں کوحتمی شکل دینےسلسلہ جاری ہے۔ سعودی سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سرکاری اور نجی شعبے […]

حج ویزا جدہ، مدینہ اور مکہ تک محدود، کسی کام یا رہائش کی اجازت نہیں ،سعودی عرب

ریاض (پا ک ترک نیوز) سعودی عرب کا کہنا ہے کہ حج ویزا جدہ، مدینہ اور مکہ تک محدود ہے اور کسی کام یا رہائش کی اجازت نہیں ہے۔ سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ حج ویزا واحد ویزا ہے جو عازمین کو 2024 میں حج کے مقدس مناسک ادا کرنے کی اجازت دیتا […]

حج آپریشن 9 مئی تا 9 جون تک جاری رہے گا، فلائٹ شیڈول جاری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) رواں برس حج کے لیے عازمین کی روانگی کا آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا، اس حوالے سے فلائٹ شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2024 کیلئے فلائٹ آپریشن کے پہلے روز 11 پروازوں کے ذریعے 2160 عازمین سعودی عرب روانہ ہوں […]

دورہ سعودیہ کا دوسرا روز، وزیر اعظم ریاض میں آج مصروف دن گزاریں گے

ریاض (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اپنے دور سعودی عرب کے دوسرے دن آج ریاض میں ایک مصروف دن گزاریں گے ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کےآج سے شروع ہونے والے خصوصی اجلاس میں شرکت کریں گے جہاں وزیر اعظم عالمی صحت کے ایجنڈے کے حوالے سے ایک سیشن میں اظہارِ […]

وزیراعظم آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، سعودی ولی عہد سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں متوقع

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف آج 2روزہ دورے پرسعودی عرب روانہ ہوں گے جہاں وہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کرینگے ۔ وزیراعظم 28 سے 29 اپریل کو ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کریں گے ، وزیراعظم کی سعودی ولی عہد […]

ایک ہفتے میں 60 لاکھ زائرین کی مسجد نبویؐ آمد

مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں گزشتہ ہفتے کے دوران میں مسجد نبوی 60لاکھ زائرین کی آمد ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران مسجد نبوی آنے والے […]

حج آپریشن کے تمام تر انتظامات پہلے سے بہت بہتر ہوں گے،ڈائریکٹر حج پنجاب

ٰٖفیصل آباد (پاک ترک نیوز) ڈائریکٹر حج پنجاب محمد رضوان شریف کا کہنا ہے کہ حج آپریشن کے تمام تر انتظامات پہلے سے بہت بہتر ہوں گے۔ حکومت اپنے عازمین حج کو مناسک حج کی ادائیگی کیلئے حجاز مقدس میں انتہائی اعلیٰ معیار کی سفری اور قیام و طعام کی سہولیات بہم پہنچانے کا بھرپور […]

10 سال کے وقفے کے بعد ایرانی عمرہ زائرین کا پہلا قافلہ حجاز مقدس پہنچ گیا

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی اور بتدریج بہتری کےبعد دس سال سے تعطل کا شکار ایرانی عمرہ زائرین کی حرمین الشریفین آمد کا سلسلہ پھر سے بحال ہو گیا ہے ۔اور رواں سال پانچ ہزار سے زائد ایرانی زائرین عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے۔ سعودی […]

حج فلائٹ آپریشن کا آغاز 9 مئی سے ہوگا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حج فلائٹ آپریشن کا آغاز 9مئی سے ہوگا ۔وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ حج فلائٹ آپریشن 9مئی سے 9 جون تک بغیر کسی تعطل کے جاری رہے گا۔ ملک بھر کے 8 ائیرپورٹس پر حج آپریشن ہوگا۔ کراچی ائیرپورٹ پر پہلی بار روڈ ٹو […]

عازمین حج کے لئے عمارتوں کے اجازت ناموں کے لئے درخواستوں کی وصولی شروع

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) رواں سال حج کی تیاریوں کے سلسلے میں عازمین حج کے لئے رہائشی عمارتوں کے لئے اجازت ناموں کے اجرا کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جو شوال کے آخر تک جاری رہے گا۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابقعازمین حج کو رہائش فراہم کرنے والی کمیٹی نے بدھ کے روز […]

سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں وفد 2 روزہ اہم دورے پر آج پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ سعودی عرب کا وفد صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقاتیں کرے گا، اس […]

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 10 اپریل کو ہوگی

ریاض(پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ۔سعودیہ میں عید الفطر 10 اپریل بروز بدھ کو ہوگی۔ سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مختلف شہروں کی آبزرویٹریوں میں اجلاس ہوئے، اس کے علاوہ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے بھی چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔ تاہم مملکت […]

وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف تین روزہ غیر ملکی دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم کی سربراہی میں خصوصی وفد لاہور سے پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہوا۔وفد میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف، وفاقی وزراء اسحاق ڈار، محمد اورنگزیب، محسن نقوی، عطا اللہ تارڑ، عبدالعلیم خان، احد […]

وزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر آج سعودی عرب جائیں گے۔ وزیراعظم وفد کے ہمراہ کمرشل فلائٹ سے سعودی عرب جائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا منصب سنبھالیں کے بعد یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کاکہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف 6 سے 8 اپریل تک […]