Browsing tag

Hajj

وزیراعظم کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے ۔ شہباز شریف کا وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد ان کا پہلا غیر ملکی دورہ ہوگا۔اس دورے میں وزیراعظم کے ساتھ وزیر خارجہ اور وزیر دفاع بھی ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ […]

مسجد نبوی میں رمضان المبارک کے پہلے 15روز میں ایک کروڑ پچاس لاکھ زائرین کی آمد

مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) ایک سعودی اہلکار نے بتایا کہ مدینہ منورہ میں مسجد میں رمضان المبارک کے 15روزکے دوران میں تقریباً 15 ملین زائرین کی آمد ہوئی ہے ۔ مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کے امور کی جنرل اتھارٹی کا کہنا ہے کہاس جگہ پر آنے والوں کا خیرمقدم کیا گیا اور خدمات […]

رمضان المبارک: اب تک 80 لاکھ سے زائد افراد عمرہ کی سعادت حاصل کرچکے

ریاض (پاک ترک نیوز ) رمضان المبارک کے دوران مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ آنے والے زائرین کی تعداد میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ اس رمضان المبارک میں اب تک 80 لاکھ سے زائد افراد عمرہ ادا کرچکے ہیں اور اس ماہ کے اختتام تک یہ تعداد مزید اور تیزی کے ساتھ بڑھے گی۔ رمضان […]

سعودی عرب :غیر قانونی طور پر سواریاں اٹھانے پر 5000 ریال جرمانہ مقرر

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے غیر قانونی طور پر سواریاں اٹھانے پر 5000 ریال جرمانہ مقرر کردیا ہے ۔ سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ کوئی بھی شخص بغیر اجازت کے سواریاں اٹھائے ہوئے پکڑا گیا تو اس پر 5000 ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی (TGA) نے کہا ہے […]

بابر اعظم اور امام الحق عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم ساتھی اور امام الحق عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ سابق کپتان بابر اعظم لاہور سے سعودی عرب روانہ ہوئے۔ بابر اعظم پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے اختتام کے فوری بعد عمرے پر روانہ ہوئے ہیں۔ واضح رہے […]

رمضان المبارک میں صرف ایک بار عمرہ کی اجازت

ریاض (پاک ترک نیوز) رمضان المبارک کے دوران صرف ایک بار عمرہ کی اجازت ہوگی ۔ سعودی عرب نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران مکہ مکرمہ میں صرف ایک بار عمرہ کی اجازت ہو گی ۔ رمضان المبارک جو دوران عمرہ زائرین کی ریکارڈ تعداد میں آمد متوقع ہوتی ہے ۔ سعودی وزارت […]

نواز شریف کا ماہ صیام کے آخری عشرے میں سعودیہ، لندن جانے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سعودی عرب جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ ان کے صاحبزادے حسن نواز، حسین نواز اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا بھی سعودی عرب جانے کا امکان ہے۔ قائد […]

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہبازشریف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کیا اور خادم حرمین الشریفین سلمان بن عبدالعزیز کی صحت یابی کیلئے […]

رمضان المبارک کے دوران زائرین عمرہ کے لئے مسجد الحرام میں دروازے مختص کر دئیے گئے

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) حرمین الشریفینکے امور کی دیکھ بھال کے لیے جنرل اتھارٹی نے رمضان المبارک کے دوران مسجد الحرام میں عمرہ زائرین کے داخلے اور باہر جانے کے لیے مخصوص دروازے مختص کر دئیے ہیں۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ مقدس مہینے کےمیں عمرہ زائرین کی تعداد میں بے پناہ […]

سعودی عرب میں رمضان سے قبل مساجد میں افطاری پر پابندی کی وجہ کیا ؟

ریاض (پاک ترک نیوز) رمضان المبارک 2024سے قبل سعودی شہزادہ محمد بن سلمان نے مساجد میں افطاری پر پابندی کیوں عائد کی ہے ؟ تفصیلات کےم طابق سعودی عرب کے شہزادہ محمد بن سلمان نے رمضان المبارک سے قبل مساجد میں افطار پر پابندی عائد کرنے کا حکم جاری کیا، جو کہ عارضی طور پر […]

بغیر اجازت نامے کے حج کرنے پر 50 ہزار ریال جرمانہ اور قید کی سزا ہوگی

ریاض(پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے زائرین اور رہائشیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ آئندہ حج سیزن 2024 میں ضروری اجازت نامے حاصل کیے بغیر شرکت نہ کریں۔ بغیر اجازت نامے کے حج کرنا غیر قانونی عمل ہے جس کی سزا رہائشیوں اور غیرملکیوں کے لیے قید کے ساتھ 50 ہزار ریال تک جرمانہ […]

مدینہ منور :زائرین کی شہر کے مختلف مقامات بارے رہنمائی کیلئے نئے ای پلیٹ فارم کا آغاز

قاہرہ(پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں زائرین کی شہر کے با رے میں رہنمائی کیلئے نئے ای پلیٹ فارم کا آغاز کردیا گیا ۔جو شہر کے مختلف مقامات کے بارے میں زائرین کیلئے رہنمائی کرتا ہے۔ مدینہ پلیٹ فارم، جسے سمارٹ فونز کے ذریعے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ حجاج […]

سعودی عرب کا امریکہ ،برطانیہ اوریورپی ممالک کیلئے ویزہ فری عمرہ کی سہولت کا اعلان

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ یورپ، برطانیہ اور امریکہ جیسے کچھ ممالک کے لوگ اب بغیر ویزے کے عمرہ کر سکتے ہیں۔ یہ حجاج کے لیے آسان بناتا ہے اور 2030 کے لیے سعودی عرب کے اہداف کے مطابق ہوتا ہے۔ وہ ہر ایک کے لیے […]

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں اور سعودی شہریوں کیلئے حج رجسٹریشن کا آغاز

ریاض (پاک ترک نیوز) حج درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ جاری ہے اور اب اگلے مرحلے میں سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں اور سعودی شہریوں کے لیے بھی حج رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطباق رواں برس ریکارڈ تعداد میں عازمین حج کی آمد کا امکان ہے اور اس حوالے سے سعودی عرب […]

مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ لے جانے پر پابندی عائد

مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز) مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ مسجد الحرام کے دروازوں کے نگراں سیف السلمی کے مطابق حرم شریف کے دروازوں پر متعین اہلکاروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی ایسے شخص کو مسجد الحرام میں داخل نہ ہونے دیں […]

سعودی حکومت نے عمرہ سیزن کی اختتامی تاریخ کا اعلان کردیا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب حکومت نے عمرہ سیزن کی اختتامی تاریخ کا باضابطہ اعلان کردیا ۔ تفصیلات کےمطابق عمرہ ویزہ پر کوئی معتمر 15ذیقعد بمطابق 23مئی 2024سے پہلے سعودیہ جا سکتا ہے جبکہ 29ذیقعد بمطابق 6جون 2024سے پہلے ہر صورت سعودی سے واپسی کرنی ہو گی ۔

مسجد الحرام میں زائرین کو بڑی سہولت فراہم کردی گئی

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) زائرین حرمین شریفین کیلئے نئی سہولتوں کی فراہمی کے لئے انتظامیہ ہمیشہ سے کوششوں میں مصروف رہتی ہے، اب مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں کارڈیک ریسیسیٹیشن ڈیوائسز مہیا کردی گئی ہے۔اس ڈیوائس کے ذریعے اب تک 19 مریضوں کا معائنہ کیا گیا ہے۔ 15 کارڈیک ریسیسیٹیشن ڈیوائسز مسجد الحرام میں […]

80سے زیادہ ملکوں کے ساتھ حج انتظامات کے حوالے سے معاہدے ہوگئے ،سعودی وزیرِ حج و عمرہ

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی وزیرِ حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ حج 2024 کے دوران 35 سے زیادہ کمپنیاں زائرین کی خدمت کریں گی۔ جبکہ 80 سے زیادہ ملکوں کے ساتھ حج انتظامات کے حوالے سے معاہدے ہوگئے ہیں۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روزحج و عمرہ کانفرنس […]

سعودی عرب نے نجی شعبے میں خدمات دینے والے اداروں کیلئے نسوک بزنس پلیٹ فارم کا اجرا کر دیا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے عازمین حج کے لیے نجی شعبے کی جانب سے فراہم کردہ خدمات کو بڑھانے کے لیے ایک نیا پلیٹ فارم متعارف کرایا ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری خ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس نئے پلیٹ فارم نسوک بزنس کا آغاز سعودی وزیر حج و عمرہ توفیق الربیعہ […]

سپانسر شپ سکیم، حج درخواستیں وصول کرنے کی تاریخ میں ایک ہفتہ توسیع کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسپانسر شپ اسکیم کے تحت حج درخواستیں کم تعداد میں جمع ہونے پر تاریخ میں توسیع کا امکان ہے۔ حج درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ہفتہ توسیع کا امکان ہے، اب تک صرف 3161 درخواستیں جمع کرائی گئی ہیں۔ سپانسر شپ اسکیم کے تحت کوٹہ 25 ہزار کا […]