Browsing tag

Hajj

عازمین حج کو راغب کرنے کیلئے وزارت مذہبی امور نے اطلاعات سے معاونت مانگ لی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزارت مذہبی امور کی جانب سے اسپانسر شپ اسکیم میں عازمین حج کو راغب کرنے کیلئے کوششیں جاری ہیں،اس حوالے سے وزارت مذہبی امور نے خارجہ اور داخلہ کے بعد وزارت اطلاعات سے بھی معاونت مانگ لی ہے۔ اسپانسر شپ اسکیم کے تحت 25ہزار کے کوٹے پر اب تک صرف […]

حج درخواستوں کی مدت میں 10 دن کی توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد(پا ک ترک نیوز) وزارت مذہبی امور نے سرکاری اور سپانسرشپ حج سکیم کی درخواستوں کی مدت میں 10 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ نگران وزیرمذہبی امورانیق احمد نے کہا کہ حج پیکج میں گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال ایک لاکھ روپے کمی کی گئی تھی تاہم ملک کے معاشی […]

نیشنل بینک نے حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا

کراچی(پاک ترک نیوز) نیشنل بینک آف پاکستان نے سال 2024 کی حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا۔ نیشنل بینک کی جانب سے سال 2024 کی حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا گیا ہے، درخواستیں این بی پی کی تمام برانچوں پر نومبر 27 سے دسمبر 12، 2023 تک وصول کی جائیں گی۔ لانگ […]

پاکستان کا کورونا وائرس سے قبل کا حج کوٹہ بحال

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے پاکستان کا 179,210 عازمین حج کا کورونا وائرس سے قبل کا حج کوٹہ بحال کر دیا ہے اور عمرہ کے لئے عمر کی 65 سال کی حد بھی ختم کر دی ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق رواں سال سرکاری سکیم کے تحت تقریباً 90,000 پاکستانی عازمین […]

سرکاری سکیم کے تحت حج 2024 کیلئے درخواستوں کی وصولی کا آغاز ہوگیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سرکاری سکیم کے تحت حج 2024 کیلئے درخواستوں کی وصولی کا آغاز ہو گیا ۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج سکیم کے تحت 15 نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی 12 دسمبر تک جاری رہے گی۔ آئندہ برس تقریباً 89 ہزار 605 پاکستانی سرکاری سکیم کے تحت […]

حاجیوں کے لئے عمارتوں کے پرمٹ جاری کرنے کی درخواستیں طلب، پاکستان جلد انتظامات کو حتمی شکل دے گا۔ نگران وزیر مذہبی امور

مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں اسکان الحجاج کمیٹی مکہ مکرمہ نے آئندہ سال 2024 میں حج پر آنے والے غیرملکی عازمین کےلیے رہائشی عمارتوں کے پرمٹ حا صل کرنےکے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز کر دیا ہے۔ اور اس حوالے سے پاکستانی وزارت حج نے انتظامات کو حتمی شکل دینے کا […]

ایک لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی حج کی سعادت حاصل کرینگے

ریاض(پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے ایک لاکھ 79 ہزار پاکستانی زائرین حج کے معاہدے کی منظوری دے دی۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ سعودی کابینہ نے پاکستانی حج وعمرہ زائرین کے لیے انتظامات کے معاہدے کی منظوری دے دی۔ حکومت پاکستان کی جانب سے جاری […]

روضہ رسولؐ کے خادم شیخ عبدہ علی انتقال کر گئے

مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) روضہ رسول ؐ کے خادم شیخ عبدہ علی ادریس انتقال کرگئے ہیں۔شیخ عبدہ علی ادریس حجرہ مبارکہ کی دیکھ بھال پر مامور تھے۔ شیخ عبدہ علی ادریس مسجد نبویؐ کو کھولنے، بند کرنے، روشن اور معطر کرنے کی بھی ذمہ داری اٹھائے ہوئے تھے۔ روضہ رسولؐ کے خادم شیخ عبدہ […]

حج پالیسی 2024 کا اعلان آج کیا جائے گا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حج پالیسی 2024 کا اعلان آج کیا جائے گا ۔نگراں وزیر مذہبی امور انیق احمد آج حج پالیسی کا اعلان کریں گے ۔ گزشتہ روز وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2024 میں ترامیم کی منظوری دی تھی، جس کے تحت 2024 میں ایک لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی حج کی سعادت […]

سعودی عرب نے حج 2024کیلئے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے حج 2024 کے لیے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا۔ سعودی ایوی ایشن گاکا کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق قبل از حج پروازوں کا آغاز 9 مئی 2024 سے ہوگا۔ قبل از حج پروازوں کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ 10 جون تک جاری رہے گا۔ سعودی […]

سرکاری حج اسکیم، فی کس 11 لاکھ روپے وصول کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت کی جانب سے سرکاری حج اسکیم کے تحت فی حاجی گیارہ لاکھ روپے وصول کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ کو 2024 ء کی حج پالیسی منظوری کے لئے بھیج دی گئی ہے، ڈالر کا بوجھ کم کرنے کے لئے اسپانسر شپ اسکیم آئندہ برس بھی جاری […]

سعودی ولی عہد حماس اسرائیل تنازع حل کرانے کیلئے متحرک ،ترکیہ،فرانس،کویت سمیت متعدد رہنمائوں کا رابطہ

ریاض پاک ترک نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان حماس اسرائیلی جنگ رکوانے کیلئے متحرک ہوگئے ۔ سعودی ولی عہد سے ترکیہ ، فرانس، کویت ،مصر اور دیگر سربراہ مملکت نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان […]

سعودی عرب نے غزہ کی صورتحال پر او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس فوری طلب کر لیا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے غزہ کی صورتحال پر اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کا فوری اجلاس طلب کر لیا۔ او آئی سی کے وزرائے خارجہ اجلاس میں غزہ اور اس کے نواح میں عسکری کارروائیوں اور بڑھتی کشیدگی کا جائزہ لیا جائے گا جو خطے کے امن و استحکام کے لیے […]

نواز شریف کی وطن واپسی کے سفر کا آج سے آغاز عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جائیں گے

لندن(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے سفر کا آج سے آغاز ہو گا ،پہلے مرحلے میں عمرہ کی ادائیگی کیلئے آج لندن سے سعودی عرب جائیں گے۔ سابق وزیراعظم سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے 17 یا18 اکتوبر کو دبئی پہنچیں […]

سعودی عرب کا پاکستانی حج آپریٹر کمپنیوں کی تعد اد 905سے 46 کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے پاکستان سے آئندہ حج 2024کے موقع پر حج آپریشن کے لئے رجسٹرڈ 905کمپنیوں کو کم کر کے صرف 46کمپنیوں تک محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جبکہ حج میں سعودی عرب قیام کا مختصر دورانیہ متعارف کروانےکا منصوبہ بھی بنایا گیاہے۔ یہ انکشافات نگران وفاقی وزیر برائے مذہبی امور […]

مسجد اقصیٰ میں انتہا پسند یہودی گروپ کی کاروائیاں قابل مذمت ہیں، سعودی وزارت خارجہ

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی وزارت خارجہ نے اتوار کو مسجد اقصی میں قابض اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں ایک انتہا پسند گروپ کی طرف سے مسلسل اشتعال انگیز کارروائیوں کی مذمت کی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق وزارت نے بیان میں اسرائیلی حکام کی جانب سے کیے جانے والے ایسے اقدامات پر افسوس کا […]

سعودی عرب میں مزید 750موٹر سائیکلیں ضبط

ریاض (پا ک ترک نیوز) سعودی محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ مختلف شہروں میں گزشتہ ہفتہ تفتیشی کارروائیوں کے نتیجے میں 750 موٹر سائیکلیں ضبط ہوئی ہیں۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق موٹر سائیکلیں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث ضبط ہوئی ہیں۔محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ یہ بات واضح ہونی چاہئے […]

عمرہ سیزن۔خواتین کے لئے نیا ڈریس کوڈ، زائرین کے لئے مزید سہولتوں کا اجرا

مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز) سعودی حکام نے عمرہ اور بیت اللہ کے طواف کے لئے مسجد الحرام میں آنے والی مسلمان خواتین کے لیے نیا ڈریس کوڈ مقرر کر دیا ہے۔اور ساتھ ہی بیرون ملک سے آنے والے زائرین کے لئے مززید سہولتوں کا بھی اجرا کر دیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت حج […]

مسجد نبوی میں سامان لے جانے پر پابندی عائد

ریاض (پا ک ترک نیوز ) سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد نبوی میں سامان لے جانے پرپابندی عائد کردی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ مسجد نبوی میں سامان کی حفاظت کے لیے پانچ ضوابط کی پابندی کی جائے گی۔ وزارت نے بیان میں کہا کہ زائرین اپنا سامان مسجد […]

شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی مقابلہ حسن قرات، حفظ و تفسیر شروع ہو گیا

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سرپرستی میں حسن قرات اور حفظ و تفسیرکے بین الاقوامی شاہ عبدالعزیز مقابلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ گذشتہ روز شرعو ہونے والےانس مقابلے کا اہتمام مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں سعودی وزارت اسلامی امور و دعوت و رہنمائی کررہی ہے۔ سعودی عرب […]