Browsing tag

#hajjflight

لاہور اور کراچی سے حج پروازوں کا آغاز؛ اللہ کے مہمان حجاز مقدس روانہ

لاہور / کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سے حج پروازوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ لاہور اور کراچی سے اللہ کے مہمان حجاز مقدس کے لیے روانہ ہو گئے۔ پی آئی اے کے قبل از حج آپریشن کے تحت لاہور سے پہلی حج پرواز پی کے 717 مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہوئی، جس میں 329 عازمین […]

پاکستان سے حج آپریشن کا آغازکل ہو گا ، پہلی پرواز مدینہ منورہ کیلئے روانہ ہوگی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان سے حج آپریشن کا کل سے آغاز ہوگا ۔پہلی پرواز مدینہ منورہ روانہ ہو گی ۔حج فلائٹ آپریشن 9جون تک جاری رہے گا ۔ ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج 2024 کے لیے فلائٹ آپریشن کا آغاز کل ہو گا جو 9 جون جاری رہے گا۔ اسلام آباد سے […]

پہلی حج پرواز 21مئی کوروانہ ہو گی

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پہلی حج پرواز 21مئی کو روانہ ہوگی جبکہ حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ 4جولائی سے شروع ہوگا ۔ تفصیلات کےمطابق وزارتِ مذہبی امور نے سرکاری سکیم کی حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا ۔حج پروازوں کا آغاز 21مئی سے ہوگا،حجاز مقدس سے واپسی 4جولائی سے شروع ہوگی۔ […]

2برس بعد غیر ملکی عازمین حج کی پہلی پرواز مدینہ پہنچ گئی

ریاض(پاک ترک نیوز) 2برس بعد غیر ملکی عازمین حج کی پہلی پرواز مدینہ ایئرپورٹ پہنچ گئی ۔جہاں حکام نے ضیوف الرحمن کا استقبال کیا۔ یاد رہے کہ 2 برس سے کورونا پابندیوں کے باعث حج کو صرف مقامی عازمین تک محدود رکھا گیا تھا، تاہم رواں برس اپریل میں سعودی عرب کی جانب سے باقاعدہ […]