Browsing tag

#hamas

حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی

غزہ (پاک ترک نیوز) فلسطینی تحریک حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی ہے۔ حماس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے قطر اور مصر کی جنگ بندی کی تجویز کی منظوری دے دی ہے۔ اس جنگ بندی کی تجویز میں تین مراحل رکھے گئے […]

غزہ جنگ بندی میں تاخیر حماس کی وجہ سے ہو رہی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی میں تاخیر حماس کی وجہ سے ہو رہی ہے۔مگر دوسری جانب جنگ بندی کے معاملے پر بات چیت کے لیےحماس کی جانب سے ایک وفد قاہرہ بھجوایا جا رہا ہے۔ عرب میڈیا کی رپرٹسکے مطابق انٹونی بلنکن نے […]

غزہ جنگ میںاسرائیل کو اب تک 60ارب ڈالر کا نقصان

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) غزہ پر اسرائیل کے جاری حملوں سے اسرائیلی معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچنے کی توقع ہے۔ جس سے سیاحت اور زراعت سمیت متعدد شعبے متاثر ہوں گے۔ تنازعہ کے مالیاتی پہلو سے متعلق مطالعات سے پتہ چلتا ہےکہ فلسطین پر مسلسل حملے اور بمباری روز بروز مہنگی ہوتی جا […]

غزہ میں ہسپتال پر اسرائیلی فضائی جارحیت کے نتیجے میں 500فلسطینی شہید

غزہ (پاک ترک نیوز) غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں 500 سے زائد فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔فلسطینی صدر محمود عباس نے غزہ کے الاحلی اسپتال پر فضائی حملے کے بعد تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ غزہ میں حماس حکومت کے میڈیا آفس نے اسپتال پر حملے کو جنگی […]

بی بی سی ڈٹ گیا ،حماس سمیت کسی بھی تنظیم کو دہشت گرد قرار دینے سے انکار

لندن (پاک ترک نیوز) بی بی سی ڈٹ گیا ، حماس سمیت کسی بھی تنظیم کو دہشت گرد قرار دینے سے انکار کردیا ۔ بی بی سی ریڈیو 4 کے ’ٹوڈے‘ شو کی میزبان مشال حسین نے برطانیہ کے وزیر دفاع گرانٹ شیپس کو بتایا کہ بی بی سی حماس کو ’دہشت گرد‘ نہ کہہ […]

ایران نواز گروپ بھی اسرائیل کے خلاف پیشگی کارروائی کر سکتے ہیں،ایرانی وزیر خارجہ

تہران (پاک ترک نیوز) ایران نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کیخلاف ایران نواز گروپ بھی پیشگی کارروائی کر سکتا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ایران نے غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کے خلاف ’قبل از وقت‘ کارروائی کا انتباہ دیا۔ایران نے خبردار کیا ہے کہ "آنے والے گھنٹوں میں” اسرائیل کے خلاف ممکنہ "قبل از […]

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں مزید 70 سےزائد فلسطینی شہید

غزہ (پاک ترک نیوز) غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں مزید 70فلسطینی سے زائد شہید ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق رفح پر حملوں اور خان یونس میں تین گھروں پر بمباری کے بعد رات گئے اسرائیلی فضائی حملوں میں شہید ہونیوالے فلسطینیوں کی تعداد 71 ہو گئی۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے گزشتہ روز […]

حماس اور اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کی خبروں کو مسترد کردیا

غزہ (پاک ترک نیوز) حماس اور اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی خبروں کو مسترد کردیا ۔ تفصیلات کےم طابق حماس اور اسرائیل دونوں نے جنوبی غزہ میں جنگ بندی کی خبروں کو مسترد کیا ۔مصر میں سیکیورٹی ذرائع کی جانب سے کہا گیا تھا کہ اس طرح کا معاہدہ ہونا تھا۔ […]

اسرائیل نے غزہ پر زمینی حملے شروع کردئیے

غزہ(پاک ترک ینوز) اسرائیل نے غزہ میں زمینی حملے شروع کرنے کی تصدیق کردی۔ اسرائیل کی ڈیفنس فورسز نے غزہ میں زمینی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ حملےحماس کے ٹھکانوں پر کیے گئے۔فلسطینی اتھارٹیز کے مطابق ایک ہفتے میں غزہ پر اسرائیلی بم حملوں میں اب تک 2000 فلسطینی شہری شہید کیے […]

اسرائیل نے بربریت کی انتہا کردی،غز ہ پر 4ہزار ٹن بارود گرادیا،شہید فلسطینیوں کی تعداد 1500ہوگئی

بیت المقدس(پاک ترک نیوز) اسرائیل نے بربریت کی انتہا کرتے ہوئے غزہ پر 4ہزار ٹن باورد گرا دیا ،شہید فلسطینیوں کی تعداد 1500سے تجاوز کر گئی ۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر تازہ کارروائیوں میں 4ہزار ٹن بارود گرا دیا گیا، عمارتیں، ہسپتال، سکول کچھ بھی نہ چھوڑا، بندرگاہ پر ماہی گیروں کی کشتیوں […]

تمام اسرائیلی قیدیوں کی رہائی تک غزہ کو انسانی امداد بند رہے گی ،اسرائیلی وزیر

تل ابیب (پاک ترک نیوز) اسرائیلی وزیر کا کہنا ہے کہ جب تک حماس تمام قیدیوں کو رہا نہیں کر دیتی غزہ میں بجلی، ایندھن یا انسانی امداد نہیں دی جائے گی۔ غزہ میں حکام کا کہنا ہے کہ اس علاقے کو انسانی تباہی کا سامنا ہے کیونکہ علاقے کا واحد پاور پلانٹ ایندھن کی […]

حماس کے الاقصی آپریشن میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 1300 سے متجاوز

یروشلم (پاک ترک نیوز) غزہ پر اسرائیلی جارحانہ بمباری کے جواب میں حماس کے الاقصٰی آپریشن میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 1300 سے تجاوز کرگئی جبکہ 3 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں ۔ حماس نے بھی تل ابیب، عسقلان، اشدود اور سیدروت پر راکٹ برسا دیے۔ حملوں میں 22 امریکی اور 188 اسرائیلی فوجیوں […]

آزاد ریاست فلسطینیوں کا حق ،روسی صدر پیوٹن کی ثالثی کی پیشکش

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کا کہنا ہے کہ آزاد ریاست فلسطینیوں کا حق ہے ،روسی صدر نے ثالثی کی پیشکش بھی کردی۔ تفصیلات کے مطابق روسی صدر پیوٹن کی جانب سے اسرائیل حماس جھڑپوں میں ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ فلسطین کی سرزمین فلسیطینیوں کی ہے اور انھیں […]

اسرائیل کو حماس کے حملے سے مصر نے تین دن پہلےخبردار کیا تھا۔خفیہ اداروں کی امریکی ارکان کانگریس کو بریفنگ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) اسرائیل کو حماس کے حملے سے تین روز قبل مصر کی جانب سے کسی ممکنہ پرتشدد کاروائی کی اطلاع دی گئی تھی ۔مگر اسرائیلی حکومت نے اس پر توجہ دینے کی بجائے ردی کی ٹوکری میں ڈڈال دیا۔ اس بات کا انکشاف امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کی کمیٹی کے […]

غزہ صورتحال ،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ برطانوی برینٹ آئل کی قیمت 25 سینٹس اضافے سے 87 ڈالر 90 سینٹس فی بیرل جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 15 سینٹس اضافے سے 86 ڈالر 12 […]

غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 787ہو گئی

غزہ سٹی (پاک ترک نیوز) اسرائیل کی غزہ پر جارحیت جاری ہے ۔ غزہ پر بمباری سے جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 787ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق حماس کے سرپرائز حملے کے بعد سے اسرائیل کی جانب سے غزہ پر مسلسل بمباری کا سلسلہ جاری ہے ۔ غزہ پر بمباری کے نتیجے میں اب تک […]

غزہ کشیدگی: ایم بی ایس کے علاقائی رہنماؤں سے رابطے

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فلسطینی صدر محمود عباس، اردن کے فرماروا شاہ عبدللہ ثانی اور مصری صدر عبد الفتاح السیسی سے غزہ اور اس کے گرد و نواح میں بڑھتی کشیدگی اور بگڑتی ہوئی صورتحال جس سے شہریوں کی زندگی، خطے کی سلامتی اور استحکام کو خطرہ […]

ہارورڈ یونیورسٹی کی 34طلبا تنظیموں نے اسرائیل کو جنگ کا ذمہ دار قرار دیدیا

کیمبرج (پاک ترک نیوز) ہارورڈ یونیورسٹی کی 34طلبا تنظیموں نے اسرائیل کو جنگ کا ذمہ دار قراردیتے ہوئے اسرائیلیوں کی حمایت میں بیان جاری کردیا ۔ تفصیلات کےم طابقہارورڈ یونیورسٹی کی 34 طلبا تنظیموں کے اتحاد نے اسرائیل اور غزہ کی جاری جنگ کے ردِ عمل میں ایک فلسطینی حامی بیان جاری کیا ہے، جس […]

جائز حقوق کے لیے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، سعودی عرب

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ جائز حقوق کے حصول کے لیے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فلسطین کے صدر محمود عباس سے ٹیلی فون پر گفتگو میں غزہ میں جاری کشیدگی اور […]

اسرائیل کی جانب سے غزہ کی مکمل ناکہ بندی، خوراک اور ایندھن کی سپلائی معطل

غزہ (پاک ترک نیوز) اسرائیل کی جانب سے غزہ کی مکمل ناکہ بندی کردی ہے اور خوراک اور ایندھن کی سپلائی بھی معطل کردی گئی ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی "مکمل ناکہ بندی” کے تحت جائے گی، جس میں خوراک اور ایندھن کے داخلے پر پابندی بھی شامل ہے۔ […]