Browsing tag

#hammas

حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں مزید ایک روز کی توسیع

غزہ (پاک ترک ) حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی میں مزید ایک روز کی توسیع کردی گئی ۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے بھی غزہ میں جنگ بندی کی تصدیق کردی گئی ہے ۔6 روزہ عارضی جنگ بندی آج جمعرات کی صبح ختم ہورہی تھی ، یرغمالیوں کے ایک […]

حماس۔ اسرائیلی جنگ بندی کا چھٹا روز۔ مزید 30فلسطینیوں اور 10اسرائیلی قیدیوں کی رہائی متوقع

غزہ (پاک ترک نیوز) حماس کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے تحت اسرائیل نے پانچ دنوں میں جتنے فلسطینیوں کو رہا کہا ہے ۔تقریباً اتنے ہی لوگوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ فلسطینی قیدیوں کی انجمنوں کے بیان کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان جمعہ کو شروع ہونے والی جنگ بندی کے پہلے […]

ایلون مسک غزہ آکر اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی تباہی بھی دیکھیں؛ حماس

بیروت (پاک ترک نیوز) حماس کی جانب سے دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل اور ٹیسلااور سپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کو دعوت دی گئی ہے کہ وہ اسرائیل کی طرح تباہ شدہ غزہ کا بھی دورہ کریں اور یہاں آکر خود اپنی آنکھوں سے اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی تباہی دیکھیں۔ بیروت […]

حماس نے جنگ بندی کے 5ویں روز 12یرغمالی جبکہ اسرائیل نے 30فلسطینی رہا کردیئے

غزہ(پاک ترک نیوز) حماس نے غزہ میں عارضی جنگ بندی کے پانچویں روز 12 یرغمالیوں کو رہا جبکہ اسرائیل نے بھی 30 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا۔ حماس کے القسام بریگیڈ کی جانب سے عارضی جنگ بندی کے پانچویں روز 10 اسرائیلی اور 2 غیر ملکیوں سمیت 12 یرغمالیوں کو رہا کیا گیا۔اسرائیل نے […]

سعودی عرب نے غزہ میں جنگ کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دے دیا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کی جانب سے غزہ میں جنگ کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دیدیا گیا ۔ سعودی وزیر خارجہ فیصل بن شہزاد نے بحیرہ روم کے ممالک کی یونین کے وزرائے خارجہ کے آٹھویں علاقائی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قابل اعتماد اور ٹھوس امن منصوبے پر کام […]

حماس نے جنگ بندی میں توسیع کے بعد مزید 11 یرغمالی رہا کر دیئے

غزہ(پاک ترک نیوز) حماس نے عارضی جنگ بندی میں 2 روز کی توسیع کے بعد مزید 11 یرغمالیوں کو رہا کر کے اسرائیلی حکام کے حوالے کر دیا۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی جانب سے رہائی پانے والے تمام یرغمالی دوہری شہریت رکھتے ہیں جن میں 3 فرانسیسی، 2 جرمنی اور 6 ارجنٹینا […]

اسرائیل اور حماس کے مابین جنگ بندی کا آخری روز، توسیع کا امکان

غزہ (پاک ترک نیوز ) اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ جنگ بندی کا آج آخری روز ہے، حماس نے مزید یرغمالیوں کی رہائی کے بعدجھڑپوں میں وقفے میں توسیع کے لیے رضامندی کا اظہار کیا ہے ۔ 24 نومبر سے شروع ہونے والی جنگ بندی کے نتیجے میں درجنوں یرغمالیوں کو رہا کیا […]

غزہ جنگ بندی کا دوسرا روز ،24اسرائیلی اور 29فلسطینی قیدی رہا

غزہ (پاک ترک نیوز) حماس اور اسرائیل کے درمیان ایک معاہدے کے تحت غزہ میں لڑائی میں چار دن کی بندش کا آج دوسرا دن ہے۔ غزہ سے مجموعی طور پر 13 اسرائیلی اسیران، 10 تھائی شہری اور ایک فلپائنی کو رہا کیا گیا۔ اسرائیلی جیلوں سے 29فلسطینی خواتین اور بچوں کو بھی رہا کیا […]

اسرائیلی قید سے رہائی پانے والی فلسطینی مرہ بقیر کی واپسی پر جشن کا سماں

یروشلم (پاک ترک نیوز) اسرائیل کی قید سے رہائی پانے والی فلسطینی قیدی مرہ بقیر کی واپسی پر جشن کا سماں ہے ۔ خوشی کے آنسو اس کے گالوں پر گر رہے تھے، اور سراسر بے اعتباری کے ساتھ، ساوسن باکیر اپنی 24 سالہ بیٹی، مرہب بقیر جو ابھی آٹھ برس کی اسرائیلی جیل میں […]

اسرائیل کو حماس کی جانب سے آج رہا کیے جانیوالے یرغمالیوں کی فہرست موصول

تل ابیب (پاک ترک) اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں عارضی جنگ بندی کے بعد یرغمالیوں کی رہائی کا عمل شروع ہوگیا ہے ، اسرائیل کو حماس کی جانب سے غزہ سے یرغمالیوں کی ایک فہرست موصول ہوئی ہے جو رہا کیے جائیں گے۔ حکام نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز چار روزہ جنگ […]

غزہ : اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا باقاعدہ آغاز

غزہ (پاک ترک نیوز) غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت عارضی جنگ بندی کا آغاز ہوگیا ہے ۔ عارضی جنگ بندی کا آغاز غزہ کے مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے ہوا ہے جو اگلے 4 روز یعنی منگل کی صبح 7 بجے تک جاری رہے گا۔ […]

اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کل تک مؤخرکردی

تل ابیب (پاک ترک نیوز) اسرائیل نے غزہ میں جنگ بند ایک روز کیلئے موخر کردی ۔ تفصیلات کےمطابق اسرائیل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی جمعہ تک شروع نہیں ہوگی۔اسرائیلی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ جنگ بندی کا آغاز جمعے […]

عالمی فوجداری عدالت اسرائیل کے خلاف غزہ میں نسل کشی اور جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے پرکاروائی کرے۔ جنوبی افریقہ کے صدر کا مطالبہ

جوہانسبرگ (پاک ترک نیوز) جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا نے اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور جنگی جرائم کا ارتکاب کرکے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنےکے الزام میںعالمی فوجداری عدالت سے اسکے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ کر دیا گذشتہ روز برکس کےورچوئلسربراہی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اپنے ابتدائی کلمات […]

حماس اور اسرائیل کے درمیان یرغمالیوں کے بدلے چار روزہ جنگ بندی پراتفاق

دوحہ (پاک ترک نیوز) قطر نے حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ میں عارضی وقفے کا اعلان کرتے ہوئے اعلامیہ جاری کردیا ۔قطر کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر جنگ میں وقفہ کیا جائے گا، جنگ میں وقفے کا آغاز 24گھنٹے کے اندر ہوگا۔ قطری وزارت خارجہ کاکہنا […]

حماس نے اپنا مؤقف پہنچا دیا، جنگ بندی معاہدے کے قریب ہیں: اسماعیل ہنیہ

غزہ(پاک ترک نیوز) حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کاکہنا ہے کہ حماس نے اپنا مؤقف قطری بھائیوں اور ثالثوں کو پہنچا دیا ہے، اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے تک پہنچنے کے قریب ہیں۔ جنگ بندی کے ابتدائی 5 روزہ عارضی معاہدے میں زمینی سیز فائر اور جنوبی غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملوں کو […]

غزہ پر اسرائیل حملے میں مزید 26فلسطینی شہید ،شہدا کی تعداد 12ہزار سے تجاوز کر گئی

غزہ (پاک ترک نیوز ) غزہ پر اسرائیلی فورسز کے حملے جاری ہیں ۔صیہونی افواج کی جانب سے غزہ پر حملے میں مزید 26فلسطینی شہید ہو گئے ۔اسرائیلی حملوں میں شہید ہونیوالے فلسطینیوں کی تعداد 12ہزار سے تجاوز کر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق صیہونی فوج نے جنوبی غزہ پٹی کے علاقے خان یونس میں […]

ایران کا اسرائیل سے جنگ میں حماس کے ساتھ شامل ہونے سے انکار

تہران (پاک ترک نیوز) ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے ایک ملاقات میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو اسرائیل جنگ ساتھ مل کر لڑنے سے انکار کرتے ہوئے توجیہہ پیش کی کہ صیہونی ریاست پر 7 اکتوبر کے حملے سے پہلے ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا تھا۔ حماس کے سینیئر […]

غزہ کے پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیلی بربریت جاری ،مزید32فلسطینی شہید

غزہ(پاک ترک نیوز) غزہ کے پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ہے ، بیت حنون اور جبالیا کیمپ پر زمینی حملے میں 19 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اسرائیل نے خان یونس پناہ گزین کیمپ پر بھی فضائی حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 13 افراد […]

حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے

دوحہ (پاک ترک نیوز) حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا ۔ عالمی میڈیا کے مطابق دونوں فریقین نے اسرائیل کے زیر حراست فلسطینی خواتین اور بچوں کی رہائی کے لیے حماس کے زیر حراست 100 قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق کیا ہے۔ یاد رہے کہ قیدیوں کے تبادلے […]

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 70فیصدفلسطینی بے گھر ہو گئے

غزہ (پاک ترک نیوز) غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں روز بروز اضافہ ہو رہاہے ۔ مسلسل بمباری کے باعث غزہ کی 70فیصد آبادی بے گھر ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق غزہ کے حکام نے بتایا کہ غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی جارحیت نے محصور علاقے کی تقریباً 70 فیصد آبادی کو اپنے گھروں سے […]