Browsing tag

#hammas

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ کی پٹی پر قبضے کا منصوبہ ظاہر کر دیا

تل ابیب(پاک ترک نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ کے بعد اسرائیل غزہ پٹی کی غیر معینہ مدت کیلئے سلامتی کی مجموعی ذمہ داری سنبھالے گا۔ نیتن یاہو نے حماس کی طرف سے یرغمالیوں کی رہائی تک جنگ بندی کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے […]

بلنکن ترکیہ پہنچ گئے ترک ہم منصب سے ملاقات۔ ترکیہ کا جنگ بندی کامطالبہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کی انقرہ میں ملاقات میں غزہ کی تازہ ترین صورتحال ،فوری جنگ بندی کے امکان اور علاقائی اور دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ جبکہ یہ پہلا موقع ہے کہ ملک کے دورے پر آئے امریکی وزیر خارجہ کی صدر رجب طیب […]

غزہ کو اسرائیل نے چاروں جانب سے گھیرلیا ،شہید فلسطینیوں کی تعداد 9ہزار سے تجاوز کر گئی

غزہ(پاک ترک نیوز) غزہ کو اسرائیلی فورسز نے چاروں جانب سے گھر لیا ، اسرائیلی فوج کی غزہ پربمباری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے ۔ بمباری سے شہید ہونیوالے فلسطینیوں کی تعداد 9ہزار سے تجاوز کر گئی ۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہگاری نے بیان میں کہا کہ اب بڑی کارروائی کریں گے۔غزہ پر […]

حماس ہتھیار ڈالے یا مرنے کیلئے تیار رہے تیسرا کوئی آپشن نہیں بچا،اسرائیل

تل ابیب (پاک ترک نیوز) اسرائیل کے وزیر دفاع یووا گیلنٹ کا کہنا ہے کہ حماس یا تو غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈالے یا مرنے کیلئے تیار رہے ہیں ،تیسرا کوئی آپشن نہیں بچا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی ڈھٹائی اور جارحانہ عزائم کا اندازہ کا اُن کے وزیر دفاع یووا گیلنٹ کے […]

امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن 5نومبر کو ترکیہ کا دورہ کریں گے

نیویارک (پاک ترک نیوز) امریکی وزیر خارجہ 5نومبر کو ترکیہ کا دورہ کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق مشرق وسطی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کیلئے امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن ایک روزہ دورے پر ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ پہنچیں گے ۔ امریکی وزیر خارکہ ترکیہ کے اعلیٰ حکومتی عہدے داروں کے ساتھ مشرق […]

اسرائیل غزہ کی پٹی میں جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ،اردوان

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے محصور شہر غزہ میں وحشیانہ بمباری کرنے والی صہیونی ریاست پر کھل کر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ۔حماس سے جنگ میں اسرائیل ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے۔‘ ترک صدر اردوان نے کہا […]

غزہ کو اسرائیلی فوج کا قبرستان بنا دیں گے، حماس

غزہ(پاک ترک نیوز) فلسطین مزاحمتی تنظیم حماس کا کہناہے کہ ہم غزہ کو اسرائیلی فوج کا قبرستان بنا دیں گے۔ حماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارا دفاعی آپریشن جاری ہے اور ابھی تو صرف شروعات ہوئی ہیں ہمیں ابھی بہت کچھ کرنا […]

غزہ پر بمباری میں 50 صیہونی یرغمالی ہلاک ہوگئے، حماس

غزہ(پاک ترک نیوز) حماس کا کہنا ہے کہ غزہ پر بمباری میں 50 اسرائیلی یرغمالی بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ پر 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری میں اب تک 50 صیہونی یرغمالی ہلاک ہوچکے […]

حماس سے مزید اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات جاری ہیں ،قطر

دوحہ (پاک ترک نیوز) قطر کا کہناہے کہ حماس سے مزید اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات جاری ہیں ۔ قطری وزیر خارجہ کا کہناتھا کہ حماس کی جانب سے مزید قیدیوں کی رہائی ہم میں جلد ہی پیشرفت دیکھیں گے ۔ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے کا کہنا ہے کہ […]

غزہ پراسرائیلی بمباری جاری، 24 گھنٹوں میں 704 فلسطینی شہید،تعداد 5800 ہوگئی

غزہ (پاک ترک ) غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے درمیان وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں مزید 70فلسطینی شہید ہو گئے ۔اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 5800سےتجاوز کر گئ ۔ تفصیلات کے مطابق صیہونی فورسز کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ اور گردونواح […]

غزہ پر گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری میں 400فلسطینی جاں بحق

غزہ (پاک ترک نیوز) حماس کے حملوں کے بعد غزہ پر اسرائیلی فضائی بمباری جاری ہے اور شدید بمباری کے نتیجے میں 400فلسطینی شہید ہو گئے ۔ تفصیلات کےمطابق غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ شدت سے جاری ہے ۔ اسرائیل کی جانب سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جاری فضائی حملے کے نتیجے میں […]

حماس نے غزہ کی سرحد پر اسرائیلی حملہ پسپا؛ ٹینک اور 2 بلڈوزر تباہ

کراچی(پاک ترک نیوز) حماس کی جانب سے غزہ سرحد کے پاس اسرائیلی حملے کو پسپا کردیا ،حماس نے اسرائیلی فوج کے 2 بلڈوزر اور ایک ٹینک تباہ ہوگئے۔ عالمی میڈیا نے تصدیق کی کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکرونگ القسام بریگیڈز اور اسرائیلی فوج کے درمیان خان یونس کے سرحدی علاقے میں زمینی جھڑپ […]

حماس اسرائیل کشیدگی ، چین نے مشرق وسطیٰ میں 6 بحری جنگی جہاز تعینات کر دیئے

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چینی وزارت دفاع نے حماس اسرائیل کشیدگی میں اضافے کے بعد مشرق وسطیٰ میں اپنے 6 بحری جنگی جہاز تعینات کر دیئے۔ چینی ٹاسک فورس عمان کی بحریہ کے ساتھ مشترکہ مشقوں کے بعد نامعلوم مقام کی طرف روانہ ہو گئی ہے۔ برطانوی میڈیا نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے […]

غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری میں 140بچوں سمیت 704فلسطینی شہید

غزہ سٹی (پاک ترک نیوز) اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے ۔ شدید بمباری کے نتیجے میں 140بچوں سمیت 704فلسطینی شہید ہو چکے ہیں ۔ فلسطینی وزارت صحت نے غزہ کے ہسپتالوں میں "فوری طبی امداد کے داخلے کو یقینی بنانے کے لیے ایک محفوظ راہداری” کا مطالبہ کیا […]

حماس کا اسرائیل پر بڑا حملہ ،22اسرائیلی ہلاک

تل ابیب (پا ک ترک نیوز) حماس کے اسرائیل پر بڑے حملے میں 22اسرائیلی ہلاک ہو گئے ۔ فلسطینی مسلح گروپ حماس نے غزہ کی پٹی سے داغے گئے 2,000 سے زیادہ راکٹوں کی بیراج کے بعد ملک کے جنوب میں علاقوں میں داخل ہو کر اسرائیل پر برسوں میں سب سے بڑا حملہ کیا […]

حماس کا اسرائیل پر بڑا حملہ، ہزاروں راکٹ فائر،فلسطینی مجاہدین اور اسرائیلی فوجیوں میں جھڑپیں

مقبوضہ بیت القدس(پاک ترک نیوز) فلسطین کی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمران جماعت حماس نے اسرائیل پر بڑا حملہ کردیا ،ہزاروں راکٹ فائر اور فلسطینی مجاہدین اسرائیل میں داخل ہوگئے ۔ حماس اور اسرائیلی فورسز کے درمیان گلی اور سڑکوں پر جھڑپیں جاری ہیں۔حماس کے فوجی ونگ کے سربراہ کمانڈر محمد الضیف ’ابو خالد‘ […]

فلسطینی تنظیمیں اب ایک نئے معاہدے کے لئے الجزائر میں یکجا ہونگی

الجزائر (پاک ترک نیوز) فلسطینی تنظیموں "فتحـ” اور”حماس” میںمفاہمت کےایک درجن کے قریب معاہدوں کی ناکامی کے بعد اب مزاکرات کا نیا دور آئندہ ماہ الجزائر میں ہوگا۔ جس میں فلسطین کی دونوں بڑی جماعتوں کی قیادت شرکت کرے گی۔ گذشتہ روز عرب میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق اب کی بارالجزائر اکتوبر […]