Browsing tag

#hammas

اسرائیل کو غزہ پر قبضہ نہیں کرنا چاہئے، بائیڈن

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ پر قبضہ نہیں کرنا چاہیے۔ جو بائیڈن نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ غزہ میں جنگ اب ختم ہونی چاہئیے اور اسرائیل کو ان علاقوں پرقبضہ نہیں کرنا چاہئیے۔ میرے جانب سے پیش کیے گئے جنگ بندی فریم ورک پر […]

فلسطین میں قیام امن تک نیٹو کی اسرائیل کے ساتھ تعاون کی کوششیں قبول نہیں ،اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترک صدر رجب طیب اردوان نے واضح کیا ہے کہ جب تک فلسطین میں جامع اور پائیدارامن قائم نہیں ہو جاتا ، ترکیہ نیٹو کی اسرائیل کے ساتھ تعاون کی کوششوں کو قبول نہیں کرے گا۔ نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر واشنگٹن میں نیوز کانفرنس میں ترک صدر رجب […]

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملہ، 29 فلسطینی شہید

غزہ(پاک ترک نیوز) غزہ میں سکول کے قریب پناہ گزین کیمپ پر صیہونی فوج کے فضائی حملے میں 29 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔زخمیوں میں متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔ حکام نے اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی غزہ میں […]

اسرائیل میں مظاہرین کا یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حکومت کیخلاف مظاہرہ

تل ابیب (پاک ترک نیوز) اسرائیل میں مظاہرین نے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حکومت کیخلاف مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین کاکہنا تھا کہ حکومت یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس سے معاہدہ کرے ۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ہزاروں اسرائیلیوں نے ہفتے کے روز کئی شہروں میں احتجاج کرتے ہوئے غزہ کی پٹی میں فلسطینی دھڑوں کے […]

حماس غزہ جنگ بندی مطالبے سے دستبردار، یرغمالیوں کی رہائی کا امریکی منصوبہ قبول

غزہ(پاک ترک نیوز) فلسطینی جہادی تحریک حماس اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے غزہ میں پیشگی جنگ بندی کے اپنے مطالبے سے پیچھے ہٹ گئی اور قیدیوں کی رہائی کےلیے مذاکرات سے متعلق امریکی تجویز کو قبول کرلیا۔ حماس نے غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے طے پانے والے معاہدے کے پہلے مرحلے کے تحت اسرائیلی […]

غزہ میں 10 میں سے 9 افراد کم از کم ایک بار بے گھر ہوئے: اقوام متحدہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ 7اکتوبر سے جاری حماس اور اسرائیل جنگ کے باعث غزہ میں 10 میں سے نو افراد کم از کم ایک بار بے گھر ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور (OCHA)  ڈی ڈومینیکو مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی امور کے […]

ترکیہ : موساد کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار 18افراد رہا

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں عدالت نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میںگرفتار57افراد میں سے 18افراد کورہا کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق عدالت سے پراسیکیوٹر نے موساد کے مقدمے میں قید 57افراد کی سزا مانگی تاہم عدالت نے 18گرفتار افراد کو رہا کردیا ۔ ایک پراسیکیوٹر نے اسرائیلی انٹیلی […]

پاکستان فلسطین کے مسئلے کا 1967 سے پہلے کی سرحدوں کی طرز پر دو ریاستی حل کا حامی،وزیراعظم

آستانہ (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہناہے کہ پاکستان فلسطین کے مسئلے کا 1967 سے پہلے کی سرحدوں کی طرز پر دو ریاستی حل کا حامی ہےجس کے تحت فلسطینی ریاست کا قیام ہو اور جس کا دارالحکومت القدس ہو ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب […]

پینٹاگون سربراہ کا اسرائیل اور حزب اللہ جنگ سے بچنے کیلئے فوری سفارت کاری پر زور

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) پینٹا گون کے سربراہ نے اسرائیل اور حزب اللہ جنگ سے بچنے کیلئے فوری سفارت کاری پر زور دیا ہے ۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ اسرائیل اور لبنانی مسلح گروپ حزب اللہ کے درمیان مہنگی جنگ سے بچنے کے لیے سفارتی حل کی ضرورت ہے۔ اسرائیلی […]

صیہونی وزیر اعظم کی اہلیہ نے بھی فوج پر بغاوت کی منصوبہ بندی کا الزام لگا دیا

دوحہ (پاک ترک نیوز) اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے بیٹے کے بعد انکی اہلیہ سارہ نیتن یاہو نےبھی اسرائیلی فوج پر عسکری انقلاب کی کوشش کا الزام عائد کر دیاہے۔ عرب میڈیا نےاسرائیلی اخبار ہاریتز کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ سارہ نے سات اکتوبر سے غزہ کی پٹی میں یرغمال اسرائیلی […]

حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کے گھر اسرائیلی طیاروں کی بمباری ،بہن سمیت 10افراد شہید

غزہ (پاک ترک نیوز ) حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہکے گھر پر اسرائیلی طیاروں بمباری کی، جس کے نتیجے میں اسماعیل ہنیہ کی بہن سمیت 10 افراد شہید ہوگئے۔ بمباری میں شہید ہونے والوں میں اسماعیل ہنیہکے خاندان کے دیگر افراد بھی شامل ہیں۔اسرائیلی فوج نے پناہ گزین سکول پر بھی بمباری کی، جس کے […]

غزہ:اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں محکمۂ صحت کا عہدیدار ہلاک

غزہ (پاک ترک نیوز) غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں محکمہ صحت کا عہدیدار ہلاک ہو گیا جس کے بعد صیہونی فوج کے حملے میں طبی عملے میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 500ہو گئی ۔ غزہ کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ شہر میں ایک طبی کلینک پر اسرائیلی فضائی حملے میں […]

ایران لبنان پر اسرائیلی حملے کی صورت میں مداخلت کر سکتا ہے ،امریکی جنرل نے خبردار کردیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل چارلس براؤن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے لبنان پر حملے کی صورت میں ایران مداخلت کر سکتا ہے ۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل چارلس براؤن نے کہا کہ لبنان پر اسرائیلی حملے کے […]

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں شہریوں کا حکومت مخالف احتجاج

تل ابیب :(ویب ڈیسک )اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ہزاروں مظاہرین نے وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف ریلی نکالی غزہ میں جنگ بند کرنے اور یرغمال افراد کی واپسی کا مطالبہ کیا۔ ہیں،احتجاج میں بہت سے مظاہرین نے ’کرائم منسٹر‘ اور ’جنگ بند کرو‘ کے پوسٹرز اٹھا رکھے تھے۔نیتن یاہو حکومت کے […]

آرمینیا نے بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا

یریوان(پاک ترک نیوز) آرمینیا نے فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرلیا۔ ایشیائی ملک آرمینیا کی وزارت خارجہ نے اسرائیلی کی بھرپور مخالفت کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیا۔ آرمینیا کی وزارت خارجہ کے […]

غزہ :ریڈ کراس دفتر پراسرائیلی بمباری سے 22 افراد شہید

غزہ(پاک ترک نیوز) غزہ میں ریڈ کراس کے دفتر پر اسرائیلی بمباری میں کم سے کم 22 افراد شہید اور 45 زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی نے سوشل میڈیا ایپ ’ایکس‘پر کہا کہ جمعے اور ہفتے کی رات کو اس کے دفتر پر اسرائیلی فوج نے بمباری کی،جس کے نتیجے میں علاقے […]

غزہ میں شہید افراد کی تعداد 37431ہوگئی ،85653افراد زخمی ہوئے ،وزارت صحت

غزہ (پاک ترک نیوز) غزہ کی وزارت صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ساڑھے آٹھ ماہ کی جنگ کے دوران اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں 37431فلسطینی شہید جبکہ 85653شہری زخمی ہوئے ہیں ۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کی بمباری اور فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے […]

حماس ایک نظریہ ہے جسے ختم نہیں کیا جا سکتا؛ ترجمان اسرائیل فوج

تل ابیب(پاک ترک نیوز) اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینئیل ہگاری نے حماس کی تعریف کرتے ہوئے ساڑھے 8 ماہ کی مسلسل بمباری کے باوجود حماس کو ختم نہ کرپانے پر اپنی ناکامی کو تسلیم کرلیا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینئیل ہگاری نے تسلیم کیا ہے کہ حماس کو ختم نہیں کیا […]

اسرائیل کو ہر قسم کی جنگ سے ڈرنا چاہیے،سربراہ حزب اللہ

بیروت (پاک ترک نیوز) حزب اللہ کے سربراہ نصر اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو ہر قسم کی جنگ سے ڈرنا چاہیے۔ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے اسرائیل کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے لبنان کے خلاف کسی بڑے اسرائیلی حملے کی صورت میں "بغیر کسی پابندی اور بغیر کسی اصول […]

نیتن یاہو نے اسرائیل کی جنگی کابینہ تحلیل کر دی

تل ابیب (پاک ترک نیوز) اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے جنگی کابینہ تحلیل کر دی۔ اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے مبینہ طور پر غزہ جنگ کی اپنی کابینہ کو ختم کر دیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو نے چھ رکنی جنگی کابینہ کو تحلیل کر دیا ہے۔ یہ ایسا فیصلہ […]