Browsing tag

#haqeeqiazadilongmarch

ہر صورت اسلام آباد جائینگے، کسی کے نیوٹرل رہنے کی کوئی گنجائش نہیں ،عمران خان

پشاور (پاک ترک نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ وہ ہر صورت میں اسلام آباد جائیں گے، اب کسی کے نیوٹرل رہنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ آج ملک میں فیصلہ کن وقت ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آزادی مارچ کی گرفتاریوں کے خلاف پریس کانفرنس […]

فتنہ فساد مارچ کی اجازت نہیں دی جائے گی،رانا ثنا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ فتنہ فساد مارچ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزیر داخلہ نے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان قوم کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں اور وفاقی کابینہ […]

معیشت ’ٹیک آف‘ کرنے لگتی ہے تو عمران کی شرپسندی رکاوٹ بنتی ہے،وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معیشت جب بھی ’ٹیک آف‘ کرنے لگتی ہے تو عمران صاحب کی شرپسندی اس کے راستے کی رکاوٹ بنتی ہے۔معیشت کی بحالی اور عوام کے ریلیف کے راستے میں ’سرخ لکیر‘ کھینچ دی ہے، کسی کو عبور کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیراطلاعات […]

جب بھی اقتدار ہاتھ لگتا ہے تو ن لیگ فسطائیت پراترتی ہے، عمران خان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ جب بھی اقتدار ہاتھ لگتا ہے تو ن لیگ فسطائیت پراترتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کریک ڈاؤن (کٹھ پتلیوں کی) ڈوریاں تھامنے والوں پربھی سنجیدہ سوالات اٹھارہا ہے جب کہ معیشت پہلے ہی تباہی کے گڑھے میں اتر چکی ہے۔ چیئرمین […]

شیخ رشید کا پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست میں سیکریٹری داخلہ، ایف آئی اے، آئی جی اسلام آباد، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کو فریق بنایا گیا۔ شیخ رشید کی جانب […]

پی ٹی آئی لانگ مارچ ، لاہور کے داخلی و خارجی راستے سیل

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ روکنے کیلئے حکومت نے لاہورکے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کردیا۔ حکومت نے لانگ مارچ کو روکنے کے لیے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو بھی گرفتار کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے، متعدد شہروں میں پولیس کے کریک ڈاون کے دوران سینکڑوں […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریک انصاف کے کارکنوں کوہراساں نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے کارکنوں کوہراساں نہ کرنے کا حکم دیدیا۔عدالت نے آئی جی اسلام آباد اورڈپٹی کمشنرکونوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ کیا2014 کے دھرنے میں جو ہوا اس کی ذمہ داری عدالت لے سکتی تھی؟ جس نے بھی کیا […]