Browsing tag

#hassanali

بھارت کے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت نہ کرنے سے کرکٹ ختم نہیں ہو گی، حسن علی

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حسن علی کا کہنا ہے کہ 2025ء کی چیمپئنز ٹرافی بھارتی کرکٹ ٹیم کے بغیر پاکستان میں کھیلنے کے لیے تیار ہیں، بھارت کے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت نہ کرنے سے کرکٹ ختم نہیں ہو گی۔ حسن علی نے کہا کہ اگر ہم بھارت میں کرکٹ […]

ٹی20 ورلڈکپ؛ قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا

لاہور(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا۔ قومی سکواڈ سے سلمان علی آغا اور محمد عرفان خان نیازی کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہےجبکہ پی سی بی نے پہلے ہی فاسٹ بولر حسن علی کو پہلے ہی ورلڈکپ اسکواڈ سے ریلیز […]

حسن علی ناقص پرفارمنس کے باعث ورلڈ کپ سکواڈ سے باہر

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی فاسٹ بائولر حسن علی کو آئرلینڈ کیخلاف ناقص پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے پر ورلڈکپ اسکواڈ سے باہر کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر حسن علی اپنی کاؤنٹی کرکٹ کی ذمہ داری دوبارہ شروع کرسکتے ہیں، انہیں حارث رؤف کے بیک اَپ کے طور پر […]

افسوس سکواڈ کا حصہ نہیں جو ملک کی نمائندگی کرے گا،نسیم شاہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان ٹیم کے فاسٹ بائولر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ افسوس میں اس اسکواڈ کا حصہ نہیں ہوں جو ہمارے ملک کی نمائندگی کرے گا۔ قومی فاسٹ بائولر نسیم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ مجھے یقین ہے کہ سب کچھ اللہ کے […]

ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ،حسن علی کی واپسی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ 2023 کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کےدوران 18 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کیا، قومی سکواڈ میں کپتان بابراعظم اور شاداب خان نائب کپتان ہوں گے۔ بابراعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، امام الحق، عبداللہ شفیق، فخر […]

ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل، 4سے 5تبدیلیاں کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ بھارت میں ہونیوالے ورلڈ کپ 2023کیلئے سکواڈ کا اعلان کل کرے گا ۔مشاورت مکمل کرلی گئی ہے جبکہ سکواڈ میں چار سے پانچ تبدیلیاں کا امکان ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف سے چیف سیکٹر انضمام الحق، ڈائریکٹر مکی آرتھر اور ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن […]

حسن علی انجری کے باعث لنکا پریمیئر لیگ کے فائنل سے باہر

کولمبو (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حسن علی انجری کے باعث لنکن پریمئیر لیگ کےفائنل سے باہرہو گئے ۔ ڈمبولا اورا کی نمائندگی کرنے والے قومی پیسر حسن علی گال ٹائٹنز کے خلاف پلے آف میچ کے دوران انگلی کی انجری کا شکار ہوئے، جس کے بعد انکی ٹورنامنٹ میں ان […]

نئے سنٹرل کنٹریکٹ میں 33پلیئرز شامل ،میچ فیس میں اضافہ

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کے معاوضوں میں 10فیصد اضافہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے یکم جولائی سے شروع ہونے والے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کیلیے 30 جون کو منتخب کرکٹرز کی فہرست جاری کر دی تھی،اس بار ریڈ اور وائٹ بال کی مختلف کیٹیگریز میں مجموعی طور پر […]

گال ٹیسٹ میں پاکستان کیخلاف سری لنکا 222رنز بنا کر آئوٹ

کولمبو (پاک ترک نیوز) سری لنکا کے شہر گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کیخلاف میزبان ٹیم سری لنکا نے222رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو اچھا ثابت نہ ہوا ۔ 11رنز کے سکور پر کپتان ڈیموتھ کرونتے ایک رنز بنا […]

حسن علی کے بعد شاہین اور حارث کی بھی انگلش کائونٹی میں یادگار پرفارمنس

  لندن (پاک ترک نیوز) حسن علی کے بعد پاکستانی پیسرز شاہین آفریدی اور حارث رئوف بھی انگلش کائونٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں چھا گئے ۔قومی فاسٹ بائولر حارث رؤف نے 5 جبکہ شاہین آفریدی نے میچ میں 4 وکٹیں اڑا دیں۔ تفصیلات کے مطابق انگلش کاؤنٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں کینٹ کیخلاف یارکشائر کے […]

قومی فاسٹ بائولر حسن علی کے کائونٹی چیمپئن شپ میں پانچ شکار

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی فاسٹ بائولر حسن علی نے انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں دھوم مچا دی ۔ حسن علی نے ہمپشائر کے پانچ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔ قومی فاسٹ بائولر کائونٹی چیمپئن شپ یں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے کھلاڑی بن گئے ۔ہمپشائر کے خلاف کھیلے جانے والے میچ کی […]

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری ،شاہین ٹاپ 5میں آ گئے

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے ۔ قومی فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی تین درجے ترقی کر کے ٹاپ 5میں آ گئے۔حسن علی پہلی بار گیارہویں پوزیشن پر پہنچ گئے، بلےبازوں میں پاکستانی کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد 8واں نمبر پر […]

سال میں 5مرتبہ 5وکٹیں ،حسن نے عمران خان اور وقار کا ریکارڈ برابر کردیا

لاہور(پاک ترک نیوز) کیلنڈر ایئر میں ٹیسٹ میچ میں پانچ مرتبہ5وکٹیں لے کر حسن علی نے عمران خان اور وقار یونس کا ریکارڈ برابر کردیا۔ قومی فاسٹ بائولر حسن علی ایک سال کے دوران ٹیسٹ میچ میں پانچ مرتبہ پانچ وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی بولر بن گئے۔ اس سے قبل اس ریکارڈ پر عمران […]

چٹاگانگ ٹیسٹ ،بنگلہ دیش نے 4وکٹوں پر 253رنز بنا لئے

ڈھاکہ (پاک ترک نیوز) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پہلے دن کے اختتام پر میزبان ٹیم نے 4وکٹوں کے نقصان پر 253رنز بنا لئے ۔ لٹن داس نے پاکستان کیخلاف پہلی سنچری سکور کی اور 113رنز بنا کرناقابل شکست رہے جبکہ مشفق الرحیم 82رنز بنا […]

قومی فاسٹ بائولر حسن علی 2021میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بائولر

ڈھاکہ(پاک ترک نیوز) قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر حسن علی 2021میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل وکٹیں لینے والے بائولر بن گئے ۔ قومی فاسٹ بائولر نے رواں سال مجموعی طور پر 64وکٹیں حاصل کیں۔ بنگلہ دیش کیخلاف تین وکٹیں حاصل کر کے انہوں نے یہ اعزاز اپنے نام کیا ۔ حسن علی نے مین آف […]