زلزلہ متاثرین کیلئے906بستروں پر مشتمل بحری جہاز کی سکندرون بندرگاہ آمد
ہاتایا (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں آنیوالے بدترین زلزلہ کی وجہ سے متاثرہ افرادکیلئے 906بستروں پر مشتمل بحری جہاز جنوبی ہاتایا کے سکندرون ضلع کی بندگاہ پر پہنچ گیا ۔ جنوبی ہاتایا کے سکنڈرون ضلع میں زلزلہ متاثرین کیلئے پناہ گاہ 906 بستروں کی گنجائش والے جہاز کے ذریعے فراہم کی جائے گی جو […]