Browsing tag

Health

پھلوں کا رس نومولود بچوں میں موٹاپے کی وجہ

میری لینڈ(پاک ترک نیوز) پہلے 12 مہینوں میں باقاعدگی سے پھلوں کا رس پینے والے بچے، بعد کی عمر میں موٹاپے کا شکار ہوجاتے ہیں۔ سات سالہ تحقیق کے بعد معلوم ہوا کہ جن بچوں نے ایک سال کی عمر کو پہنچنے سے پہلے ہی پھلوں کے رس کا استعمال شروع کردیا تھا، وہ اپنی […]

ذہنی امراض میں مبتلا افراد کیلئے کورونا ویکسین کی ’بوسٹر ڈوز‘ ضروری

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی ماہرین طب کا کہنا ہے کہ ذہنی امراض میں مبتلا افراد کیلئے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز ضروری ہے۔امریکی محققین کا کہنا ہے کہ دل اور ذیابیطس کی طرح ذہنی امراض میں مبتلا افراد کیلئے کورونا ویکسین میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں اس لئے انہیں بوسٹر ڈوز لگانی […]

سردیوں کی شدت سے محفوظ رہنے کیلئے پھل اور سبزیاں استعمال کریں

کراچی(پاک ترک نیوز) سردی کے ساتھ کئی بیماریاں بھی سر اٹھانے لگتی ہیں تاہم اگر ہم روزانہ کی بنیاد پر پھلوں کا استعمال کریں تو ان کا خطرہ کم ہو جاتا ہے ۔ سردیوں میں ہاتھوں اور پیروں کو سن ہونے سے بچانے کیلئے نارنجی کا رس استعمال کریں۔اس کے علاوہ وٹامن سی سے مالا […]

بے خوابی کے باعث فالج کے حملے کا امکان بڑھ جاتا ہے

سویڈن(پاک ترک نیوز) نیند کی کمی کے باعث فالج کے حملے کا امکان بڑھ جاتا ہے ۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ تمباکو ن وشی اور بلند بلڈ پریشر کی طرح بے خوابی کے باعث بھی فالج کے حملے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔بے خوابی کے باعث فالج کی ایک قسم نازک دماغی رگ […]

ذیابیطس کے 3 کروڑ 30 لاکھ مریض، پاکستان دنیا کا تیسرا متاثرترین ملک

اسلام آباد : پاکستان میں ذیابیطس کے مرض میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ بین الاقوامی ذیابیطس فیڈریشن (آئی ڈی ایف) نے انکشاف کیا کہ پاکستان ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے دنیا میں تیسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔ ملک میں مرض میں مبتلا مریضوں کی تعداد 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد […]