Browsing tag

#heatwave

بھارت میں ہیٹ ویو سے درجنوں افراد ہلاک

نئی دہلی (پاک ترک نیوز )بھارت کے شمالی علاقوں میں ہیٹ ویو کے باعث درجنوں افراد ہلاک ہوگئے ۔ شمالی ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں گزشتہ دو روزمیں کم از کم 34 افراد ہلاک ہو چکے ہیں ۔ریاست کا ایک بڑا حصہ شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ حکام نے بتایا کہ ڈاکٹروں نے […]

یورپ پانچ صدیوں کی بدترین خشک سالی سے دوچار ہے۔ یورپی یونین کے ادارے کی رپورٹ

برسلز (پاک ترک نیوز) یورپ کو کم از کم 500 سالوں میں بدترین خشک سالی کا سامنا ہے۔ براعظم کا دو تہائی حصہ الرٹ یا وارننگ کی حالت میں ہے۔ جس سے اندرون ملک جہاز رانی، بجلی کی پیداوار اور بعض فصلوں کی پیداوار میں کمی واقع ہو رہی ہے۔ یورپی کمیشن کے زیر نگرانی […]

چین میں گرمی کا 60سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ،ہفتے میں 6روز فیکٹریاں بند

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین میں گرمی کا 60سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔بجلی کی قلت کو پورا کرنے کیلئے صوبے سیچوان میں ہفتے میں 6روز فیکٹریاں بند کردی گئیں ۔ تفصیلات کےمطابق چین میں شدید گرمی کی وجہ سے کچھ سیاحتی مقامات کو بھی بند کر دیا گیا ہے، یاد رہے کہ چینی محکمہ موسمیات نے […]

ترکیہ کے جنوب مشرقی صوبے بھی گرمی کی لپیٹ میں آ گئے

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ اب تک یورپ کو گھیرنے والی گرمی کی لہر سے محفوظ رہا ہے لیکن ملک کے جنوب مشرقی صوبے آج کل گرمی کی لپیٹ میں ہیں جہاں بعض اوقات درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی زیادہ ہوتا ہے۔ ترک محکمہ موسمیات کی تازہ رپورٹ کے مطابق دیارباقر، ماردین […]

یورپ میں گرمی سے ہلاکتوں کی تعداد 1500سے تجاوزکر گئی

لزبن (پاک ترک نیوز) یورپ میں گرمی کی شدید لہر کے باعث گزشتہ دس روز میں ہلاکتوں کی تعداد 1500سے تجاوز کر گئی پرتگال اور سپین میں شدید گرمی کے باعث گزشتہ دس روز کے دوران1500 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پرتگال میں گرمی سے 1000 افراد جبکہ سپین میں 500 افراد ہلاک ہوئے۔ پرتگال میں […]

یورپ میں گرمی کی شدید لہر، درجہ حرارت 43 ڈگری کے قریب پہنچ گیا

پیرس (پاک ترک نیوز) مغربی یورپ ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور درجہ حرارت میں مسلسل اضافے سے گرمی کے سابقہ ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں۔ گرمی کی لہر سے ایک جانب جنگلات میں آتشزدگی کے واقعات رونما ہو رہے ہیں تو ساتھ ہی ہلاکتوں کے واقعات بھی رپورٹ ہو رہے ہیں۔ فرانس […]

یورپ بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ،سپین میں 84ہلاک

بارسلونا(پاک ترک نیوز ) یورپ بھی شدی گرمی کی لپیٹ میں آ گیا ۔ سپین میں گزشتہ تین روز کے دوران گرمی سے 84افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ یورپی ملک سپین ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور یہاں ہیٹ ویو کا چالیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے،شمالی افریقہ کی جانب […]