گرمی کی شدت سے سندھ میں 50ہزار ایکڑرقبے پر کپاس کی فصل تباہ
کراچی (پاک ترک نیوز) شدید گرمی نے پاکستان میں کپاس کی پیداوار کو خطرے میں ڈال دیا ہے جو دنیا کا پانچواں سب سے بڑا کپاس پیدا کرنے والاملک ہے۔جسکی مشکلات سے دوچار معیشت کو سہارا دینے کے لیے فصلاہم کردار کی حامل ہے۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کپاس کے ریشے پاکستان کی ٹیکسٹائل […]