Browsing tag

#heatwaves

بھارت شدید گرمی کی لپیٹ میں ،93افراد ہلاک

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں گرمی کا6 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔بھارت میں گرمی کی شدید لہر کے باعث 93 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ نئی دہلی میں ہیٹ اسٹروک سے 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ اتر پردیش میں گرمی کی لہر جان لیوا ثابت ہوئی جس کے باعث 81 افراد […]

شدید گرمی سے جاں بحق ہونیوالے حاجیوں کی تعداد ایک ہزار سے متجاوز

ریاض(پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں شدید گرمی سے جاں بحق ہونے والے حاجیوں کی تعداد ایک ہزار سے متجاوز کر گئی، جاں بحق ہونے والے حاجیوں میں 58 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے حجاج کرام کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے پاکستانی سفارت خانے کے حکام کو […]

بھارت میں شدید گرمی کے باعث33 الیکشن کمیشن اہلکاروں سمیت 74 افراد ہلاک

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) بھارت میں جاری ہیٹ ویوو سے 33 الیکشن کمیشن اہلکاروں سمیت 74 افراد ہلاک ہوگئے۔ دارالحکومت نئی دہلی میں ایک شخص گرمی کے باعث 107 سے بخار تجاوز کرنے کے باعث انتقال کرگیا۔ رواں ہفتے نئی دہلی میں ریکارڈ 52 ڈگری سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ہیٹ اسٹروک سے ہلاکتیں […]

وزارت موسمیاتی تبدیلی نے جون میں مزید ہیٹ ویوز کی وارننگ جاری کردی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزارت موسمیاتی تبدیلی نے جون میں مزید گرمی کی لہروں کی وارننگ جاری کردی ہے ۔ ملک کے تقریباً 26 اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جس نے 21 مئی سے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، وزارت موسمیاتی تبدیلی نے کہا کہ پہلی لہر 30 مئی […]

پنجاب میں ہیٹ ویو کے پیش نظر تمام اسکول 7 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے ہیٹ ویو کے پیش نظر تمام اسکول 7 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان کردیا ۔ جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہیٹ ویو کے باعث پنجاب کے اسکولوں کو فوری طور پر 25 مئی سے 31 مئی تک بند کر دیا گیا ہے۔ پنجاب میں ہیٹ ویو […]

ہیٹ ویو الرٹ ، پنجاب حکومت نے مئی کیلئے سرکاری اور نجی اسکولوں کے اوقات میں کمی کردی

لاہور( پاک ترک نیوز) ہیٹ ویو الرٹ کے باعث پنجاب حکومت نے مئی کے لیے سرکاری اور نجی اسکولوں کے اوقات میں کمی کردی۔ اگلے 10 دنوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی کی لہر کے پیش نظر پنجاب حکومت نے سرکاری اور نجی سکولوں کے اوقات کار 18 مئی سے 31 […]

ترکیہ میں درجہ حرارت ریکارڈ 49.5ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا

استنبول (پاک ترک نیوز ) ترکیہ میں درجہ حرارت ریکارڈ 49.5ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے ۔ماہرِ موسمیات کا کہنا ہے کہ درجہ حرارت بڑھنے کی بنیادی وجہ موسمیاتی تبدیلی ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بحیرہ روم کے طاس میں گرمی کی لہروں کا رجحان تقریباً دو دہائیوں تک جاری رہے گا۔اس […]