Browsing tag

#heavyrain

جڑواں شہروں میں شدید بارش؛ نالا لئی کے پاس آبادیاں خالی کرنے کا حکم، فوج طلب

راولپنڈی، اسلام آباد(پاک ترک نیوز) جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں طوفانی بارش کے نتیجے میں نالہ لئی میں طغیانی آ گئی، جس کے بعد حکام نے اطراف کی آبادیاں خالی کرنے کا حکم دے دیا۔ راولپنڈی کٹاریاں کے مقام پر نالہ لئی میں پانی کی سطح 22 فٹ سے تجاوز کر گئی ہے […]

بھارت :سیلاب ، لینڈ سلائیڈنگ سے گائوں صفحہ ہستی سے مٹ گیا ، 43 افراد ہلاک

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارت کی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں اور سیلاب کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پورا گائوں صفحہ ہستی سے مٹ گیا جس کے نتیجے میں 43افراد ہلاک جبکہ 100افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہاہے۔ تفصیلات کے مطابق کیرالہ میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کے باعث […]

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے مختلف علاقوں میں رات سے شروع ہونے والی بارش وقفے وقفے سے جاری ہے۔ پنجاب کے بیشتر علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں آہستہ بارش ہوئی۔بارش کے باعث ٹھنڈی ہوائیں […]

یو اے ای میں بارشوں کا 75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی درہم برہم

دبئی (پاک ترک نیوز ) متحدہ عرب امارات (یو اے ای )میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی ،ملک میں بارشوں کا75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ یو اے ای میں حکام نے شدید بارشوں اور ژالہ باری کے بعد بیشتر علاقوں کے لیے ریڈ الرٹ جاری کردیا۔دبئی کی سب سے اہم شاہراہ شیخ زاید روڈ کے متعدد […]

پنجاب بھر میں 11 تا 14 مارچ تک طوفانی بارشوں کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) قدرتی آفات سے نمٹنے والے صوبائی ادارے (پی ڈی ایم اے) کے ترجمان کے مطابق پنجاب بھر میں 11 تا 14 مارچ طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے ترجمان کا کہناہے کہ 11 سے 14 مارچ کے دوران صوبے بھر میں طوفانی بارشوں سے سردی کی […]

ترکیہ، یونان اور بلغاریہ میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 5 افراد ہلاک

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ، یونان اور بلغاریہ میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے کم از کم 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ ،یونان، اور بلغاریہ میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تریکہ شمال مغربی صوبے میں کیمپنگ گرائونڈ میں سیلابی پانی میں […]

چین میں ڈوکسوری طوفان کے نتیجے میں بارشوں سے 11افراد ہلاک

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے شمالی علاقوں میں ڈوکسوری طوفان کے نتیجے میں بارشوں نے تباہی مچا دی۔ سرکاری میڈیا کے مطابق بیجنگ سمیت چین کے شمالی حصوں میں شدید بارشوں کے بعد کم از کم 11 افراد ہلاک اور 27 لاپتہ ہو گئے، بارشوں سے سڑکیں تالا ب کا منظر پیش کرنے لگیں۔ […]

محکمہ موسمیات نے مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) محکمہ موسمیات نے مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔22 سے 26 جولائی کے دوران بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہو رہی ہیں۔ مغربی لہر ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہو […]