Browsing tag

#hevayrain

انقرہ میں موسلا دھار بارش ،میٹرو اسٹیشن بند

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں موسلاد دھار بارش کے باعث میٹرو سٹیشن کو بند کردیا گیا۔ دارالحکومت میں کل شام سے شروع ہونے والی شدید بارش کی وجہ سے، OSB Törekent اور اتاترک کلچرل سینٹر سٹیشنوں کے درمیان میٹرو سٹیشنوں پر خدمات کو معطل کر دیا گیا تھا۔ انقرہ میں کل […]

پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں رات گئے شروع ہونے والی بارش کافی دیر تک جاری رہی، مغل پورہ، سمن آباد، راج گڑھ، مصطفیٰ آباد، نیلا گنبد، کوئنز روڈ، شاد باغ، جلو پارک، محمود بوٹی، گڑھی […]

پری مون سون نے ملک کے بیشتر علاقوں میں رنگ جما دیا ،گرمی کا زورٹوٹ گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پری مون سون نے ملک کے بیشتر علاقوں میں رنگ جما دیا، گرمی کا زورٹوٹ گیا ،پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں طوفانی بارشوں سے جل تھل ایک ہوگا۔ ملک کے مختلف علاقوں کی طرح لاہورمیں موسلا دھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ایبٹ روڈ ، ڈیوس روڈ، عبدالکریم […]

سعودی عرب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ۔ کئی علاقے زیر آب آ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے مختلف شہروں میں ہونے والی موسلا دھار بارش سے کئی علاقے زیر آب آ گئے ۔شہری دفاع کے اہلکاروں نے گھروں میں محصور […]