پاکستان اور افغانستان کے درمیان نیا طریقہ کار متعارف کرایا جائے گا
کابل(پاک ترک نیوز) وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر کے دورہ کابل کے دوران پاکستان اور افغانستان نے دو طرفہ تعلقات کے لیے نیا طریقہ کار متعارف کرانے پر اتفاق کیا ہے۔ پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد وزیر مملکت حنا ربانی کھر کی سربراہی میں ایک روزہ دورے پر افغانستان کے دارالحکومت […]