Browsing tag

#historicalmansions

ترکیہ میں 450 سال پرانی تاریخی حویلیاں زلزلوں سے محفوظ

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے ایلازیگ میں 450 سال پرانی تاریخی حویلیاں تباہ کن زلزلوں کے باوجود کسی بھی نقصان سے محفوظ رہی ہیں۔ تفیلات کے مطابق ترکیہ کے مشرقی اناطولیہ کے علاقے میں Elazığ میں واقع 450 سال پرانی تاریخی حویلی ہولناک زلزلے میں بھی محفوظ رہی ،پچھلے تین برسوں میں 6.0 […]