Browsing tag

#hitlar

14ہزار معصوم فلسطینی بچوں کےقاتل اسرائیل نے ہٹلر کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اردوان

استنبول (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایک بار پھر غزہ پر اسرائیل کی جاری نسل کشی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے محاصرہ شدہ غزہ کی پٹی میں تقریباً 14000 معصوم فلسطینی بچوں کے قتل عام سمیت جرائم کے ارتکاب میں ہٹلر کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ […]