Browsing tag

#hizbullah

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، ترکیہ سمیت متعدد مالک نے لبنان کیلئے سفری ایڈوائزری جاری کردی

انقرہ (ویب ڈیسک ) مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر ترکیہ اور اٹلی سمیت متعدد ممالک نے لبنان کیلئے سفری ایڈوائزری جاری کر دی۔ ترک وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے اور لبنان کے کشیدگی والے علاقوں کا سفر کرنے سے گریز کی ہدایت کی ہے۔دوسری جانب اطالوی وزیر خارجہ […]

جرمنی: ’انتہا پسندی‘، ایران اور حزب اللہ سے تعلقات کے باعث مسلم گروپ پر پابندی عائد

برلن (پاک ترک نیوز) جرمنی نے ’انتہا پسندی‘، ایران اور حزب اللہ سے تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے مسلم گروپ پر پابندی عائد کردی۔ جرمنی نے ایک مسلم مذہبی تنظیم کو کالعدم قرار دے دیا ہے جس پر "انتہا پسندی” اور ایران اور حزب اللہ کی حمایت کرنے کا الزام ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ اور […]

حزب اللہ نے اسرائیل پر راکٹوں کی بارش کردی

بیروت (پاک ترک نیوز) لبنان کی حزب اللہ نے غزہ جنگ کے دوران اسرائیل پر راکٹوں کی بارش کردی۔ حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر 200 سے زیادہ راکٹ اور دھماکہ خیز ڈرون داغے ہیں کیونکہ غزہ میں تقریباً نو ماہ سے جاری جنگ کے دوران کشیدگی میں اضافہ […]

پینٹاگون سربراہ کا اسرائیل اور حزب اللہ جنگ سے بچنے کیلئے فوری سفارت کاری پر زور

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) پینٹا گون کے سربراہ نے اسرائیل اور حزب اللہ جنگ سے بچنے کیلئے فوری سفارت کاری پر زور دیا ہے ۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ اسرائیل اور لبنانی مسلح گروپ حزب اللہ کے درمیان مہنگی جنگ سے بچنے کے لیے سفارتی حل کی ضرورت ہے۔ اسرائیلی […]

حزب اللہ کی دھمکی ،قبرص کسی بھی طرح کے فوجی تنازعات میں ملوث نہیں ،صدر نیکوس

بیروت (پاک ترک نیوز) حزب اللہ کی دھمکی کے بعد قبرص کے صدر نیکوس کرسٹوڈولائڈس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ قبرص کس بھی فوجی تنازعات میں ملوث نہیں ہے ۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے میں مدد ملتی ہے تو حزب اللہ قبرص کے خلاف […]

اسرائیل کو ہر قسم کی جنگ سے ڈرنا چاہیے،سربراہ حزب اللہ

بیروت (پاک ترک نیوز) حزب اللہ کے سربراہ نصر اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو ہر قسم کی جنگ سے ڈرنا چاہیے۔ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے اسرائیل کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے لبنان کے خلاف کسی بڑے اسرائیلی حملے کی صورت میں "بغیر کسی پابندی اور بغیر کسی اصول […]

حزب اللہ کا اسرائیلی ٹھکانوں پر 150راکٹوں سے حملہ

بیروت (پاک ترک نیوز) لبنانی ملیشیا حز ب اللہ نےایک مرتبہ پھر سرحد پار اسرائیل میں سیہونی آبادکا بستیوںکو راکٹوں کے ھملے مین نشانہ بنایا ہے لبنانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے ذرائع نے منگل کی شب اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان سے شمالی مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کے ٹھکانوں […]

حزب اللہ کا شمالی اسرائیل میں فوجی تنصیب پر 60 سے زیادہ میزائلوں سےحملہ

بیروت(پاک ترک نیوز) لبنانیشیعہ گروپ حزب اللہ نے سرحد کے ساتھ شمالی اسرائیل میں فوجی تنصیبات پر ایک بڑے حملے کا دعویٰ کیا ہے جس کا مقصد اسرائیلی فوج کے ایک فضائی آپریشنز کنٹرول اور الیکٹرانک جنگ کے کمانڈ سینٹرکو غیر فعال بننا تھا حزب اللہ نے ہفتہ کے روزاپنےسماجی رابطے ایک پلیٹ فارم کے […]

طوفان الاقصی ؛ ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 700سے تجاوز کر گئی ،413نہتے فلسطینی شہید

تل ابیب(پاک ترک نیوز) حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن میں ہلاک اسرائیلیوںکی تعداد 700 سے تجاوز کر گئی جبکہ اسرائیل کی بمباری کے نتیجے میں 413نہتے فلسطینی شہید ہو گئے ۔ حماس کے اچانک حملے کے بعد سے اسرائیلی فوج اب تک سنبھل نہیں پائی ہے۔ مختلف جھڑپوں میں اسرائیلیوں کی ہلاکت کی تعداد 700 […]