Browsing tag

#hockey

قومی ہاکی ٹیم کی اذلان شاہ میں بہترین کارکردگی کے بعد ایشنز کپ میں ناکامی سے کمزوریاں بے نقاب

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی ہاکی ٹیم کی اذلان شاہ میں بہترین کارکردگی کے بعد ایشنز کپ میں ناکامی سے کمزوریاں بے نقاب ہو گئی ہیں ۔ مئی میں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان دوسرے نمبر پر رہا۔ اس کامیابی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف ) نے سکھ کا سانس لیا ۔پاکستان […]

مناسب سپورٹ جاری رہی تو ورلڈ کپ اور اولمپکس کیلئے کوالیفائی کر سکتے ہیں ،کپتان ہاکی ٹیم

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ کا خیال ہے کہ اگر مناسب سپورٹ جاری رہی تو قومی ٹیم ورلڈ کپ اور اولمپکس کے لیے کوالیفائی کر سکتی ہے۔ پاکستانی ٹیم نے حال ہی میں ملائیشیا میں سلطان اذلان شاہ کپ کے دوران متاثر کیا لیکن فائنل میں جاپان کے ہاتھوں پینلٹی […]

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ :فائنل میں جاپان نے پاکستان کو شکست دے دی

ایپو(پاک ترک نیوز) جاپان نے پاکستان کو شکست دے کر سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور جاپان کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابر ہوگیا، جس کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ کے ذریعے جاپان نے پاکستان کو 4-1 سے شکست دے دی۔ فائنل میچ کے […]

سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان ہاکی ٹیم ملائشیا کو جنوبی کوریا کے بعد جاپان کو ہرانے کیلئے پرعزم

کوالالمپور (پاک ترک نیوز) پاکستان ہاکی ٹیم نے ملائیشیا میں جاری سلطان اذلان شاہ کپ میں ملائیشیا اور جنوبی کوریا کے بعد جاپان کو ہرانے کیلئے پرعزم ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم نے سلطان اذلان شاہ کپ میں جنوبی کوریا کو شکست دے دی۔پاکستان نے سلطان اذلان شاہ کپ میں جنوبی کوریا […]

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں سے معروف اولمپین خواجہ جنید کی ملاقات

لاہور(قیوم زاہد ) چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں سے معروف اولمپین خواجہ جنید نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک میں کھیلوں کو فروغ دینے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کا کہنا تھا کہ ہاکی کی بحالی کی کوشیش شروع کر دی گئی […]

وزیر کھیل پنجاب سے سپورٹس سے وابستہ شخصیات کی اہم ملاقاتیں

لاہور(پاک ترک نیوز )وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر سے سپورٹس کے فروغ اور بحالی کے حوالے سے سپورٹس سے وابستہ شخصیات کی نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اہم ملاقاتیں ہوئیں۔ ہاکی اولمپئن خواجہ جنید، پاکستان کبڈی ٹیم کے سابق کپتان شفیق چشتی، پنجاب تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ڈاکٹر اظہار الحق و دیگر نے ملاقات […]

پاکستانی ہاکی فیڈریشن نے خالد بشیر ،قدیر بشیر اور علی عباس کو عہدوں سے برطرف کردیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق اولمپئین خالد بشیر۔ قدیر بشیر اور علی عباس کو عہدوں سے برطرف کردیا ہے۔ صدر پی ایچ ایف طارق بگٹی کہتے ہیں وزیر اعظم شہباز شریف سے جلد ملاقات ہوگی۔ ہاکی فروغ کے ہر ممکن اقدامات کرینگے۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں سیکرٹری اولمپئین رانا مجاہد کے […]

ڈی جی سپورٹس پنجاب سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق حسین بگٹی اور سیکرٹری رانا مجاہدعلی کی ملاقات

لاہور(پاک ترک نیوز) ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق حسین بگٹی اور سیکرٹری رانا مجاہدعلی نے ملاقات کی۔ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہونیوالی ملاقات میں ہاکی کی بحالی اور ترقی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کا کہنا تھا کہ ہاکی […]

پاکستان نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں چین کو شکست دیدی

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) پاکستان نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نےچین کو شکست دے دی۔ قومی ہاکی ٹیم نے چین کو ایک کے مقابلے 6 گول سے ہرایا۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے پہلے ہی کوارٹر میں 4گول کئے۔آخری کوارٹر میچ میں دو گول کیے اور بڑے مارجن سےمیچ جیتا۔ یاد رہے کہ قومی […]

پاکستان ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں آج بھارت سے ٹکرائے گا

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) پاکستان ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی آج بھارت سے ٹکرائے گا ۔ پاک بھارت ٹاکرا بھارت کے شہر چنئی میں ہو گا۔ پاکستان ہایک ٹیم کے کپتان عمر بھٹہ کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ میچ میں کوئی دباؤ نہیں ہو گا اور ہم آل آؤٹ ہو کر کھیلیں گے۔انہوں نے […]

پاکستان ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی میں آج ملائیشیا سے ٹکرائے گا

چنائی (پاک ترک نیوز) پاکستان آج ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں ملائیشیا سے ٹکرائے گا ۔محمد ثقلین قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے محمد ثقلین کی تقرری کے حوالے سے ٹیم مینجمنٹ کو آگاہ کردیا ہے جبکہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے لوکل فزیو کی خدمات بھی حاصل کرلیں […]

پاکستان جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں آج ملائیشیا کے مد مقابل آئے گا

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں آج ملائیشیا کے مد مقابل آئے گا ۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ رات 10بجے شروع ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق عمان کے شہر صلالہ میں میگا ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت کو کوریا جبکہ پاکستان کو ملائیشیا […]

خالد سجاد کھوکھر اگلے چار سال کیلئے دوبارہ پی ایچ ایف کے صدر منتخب

کراچی(پاک ترک نیوز) خالد سجاد کھوکھر ایک مرتبہ پھر اگلے چار سال کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر منتخب ہو گئے ۔حید ر حسین سیکرٹری پی ایچ ایف جبکہ شاہد پرویز بھنڈارا کو خزانچی منتخب کیا گیا ہے، ہاکی فیڈریشن کے تینوں نمائندے بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) […]

آخری گروپ میچ میں شکست ،قومی ہاکی ٹیم میڈلز کی دوڑ سے باہر

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستانی ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں آخری گروپ میچ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں 7گول سے شکست کے بعد میڈلز سے دوڑ سے باہر ہو گئی ۔ آسٹریلیا کے بلیک گروورز نے بارہویں منٹ میں گول سکور کر کے ٹیم کو ایک صفر کی برتری دلا دی، 19 ویں منٹ میں جرمی […]

ایشیا ہاکی کپ، پاکستان نے عمان کو شکست دیدی

جکارتہ (پاک ترک نیوز) انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں جاری ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے عمان کو دو کے مقابلے پانچ گول سے ہرا دیا ۔ پاکستان کی جانب سے 19 ویں منٹ میں رانا وحید نے 21 ویں منٹ میں غضنفر علی نے 29 ویں اور 30 ویں منٹ میں رضوان علی نے […]

ایشیا ہاکی کپ ، پاکستان کو آج جاپان کا چیلنج درپیش

جکارتہ (پاک ترک نیوز) انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں جاری ایشیا ہاکی کپ میں آج پاکستان کو جاپان کا چیلنج درپیش ہے ۔دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2بجے مد مقابل آئیں گی۔ ایشیا کپ میں شریک پاکستانی ہاکی ٹیم کےاہم کھلاڑی ابوبکر ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں، ا ن کی جگہ حنان شاہد […]

ایشیا ہاکی کپ ،پاکستان نے پریکٹس میچ میں عمان کوشکست دیدی

جکارتہ(پاک ترک نیوز) ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے دوسرے پریکٹس میچ میں عمان کو ایک گول سے شکست دیدی۔ پاکستان کی طرف سے واحد گول پنالٹی کارنر پر تیسرے کوارٹر میں رضوان علی نے کیا۔پہلے پریکٹس میچ میں کوریا نے پاکستان کو دو کےمقابلے میں ایک گول سے ہرایا تھا۔ ایشیا کپ کا اغاز […]

ایشین ہاکی چیمئنز ٹرافی، پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست

ڈھاکہ (پاک ترک نیوز) بھارت کے شہر ڈھاکہ میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں جنوبی کوریا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 6-5 سے ہرایا ہے۔ جنوبی کوریا کا فائنل میں مقابلہ دوسرے سیمی فائنلسٹ ہو گا۔دوسرے سیمی فائنل میں جاپان کا مقابلہ بھارت سے ہو گا۔بھارت کی ٹیم اب […]

عالمی جونیئر ہاکی کپ ،پاکستان نے امریکہ کو دو کے مقابلے میں 18 گول سے ہرادیا

بھونیشور(پاک ترک نیوز) بھارت کے شہر بھونیشور میں جاری جونیئر ہاکی کپ میں پاکستان نے امریکہ کو دو کے مقابلے میں 18گول سے ہرا دیا۔ کپتان رانا وحید اور ابوذر نے ہیٹ ٹرکس کیں۔ رانا وحید نے 4 گول اور ابوذر نے 3 گول اسکور کرکے پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ گول […]

جونیئر ہاکی ورلڈکپ، پاکستان نے مصر کو شکست دیدی

لاہور(پاک ترک نیوز) بھارت میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے مصر کو شکست دیدی تفصیلات کےمطابق بھارتی شہربھنونیشور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے رضوان نے پنالٹی کارنر پر تین گول کرکے ہیٹ ٹرک بنائی۔ مصر کا واحد گول الغیدی نے کیا۔ کئی مواقع ضائع ہونے کے باعث پاکستان […]