Browsing tag

#hollywood

دی نن2نے پہلی پوزیشن سنبھال لی، ڈینزل واشنگٹن کی دی ایکویلائزر 3دوسرے نمبر پر چلی گئی

لاس اینجلس(پاک ترک نیوز) وارنر برادرز کی نئی ہارر فلم "دی نن۔2” اس ہفتے کے آخر میں 32.6 ملین ڈالرکی کمائیکے ساتھ شمالی امریکہ کے باکس آفس پر سرفہرست رہی ۔ جبکہ پچھلے ہفتے کے آخر میں باکس آفس کے لیڈر، سونی کی "دی ایکویلائزر 3” جس میں ہمیشہ سے مقبول ترین ڈینزیل واشنگٹن شامل […]

بن ایفیلک بچوں سمیت چھٹیاں گزارنے استنبول پہنچ گئے

استنبول (پاک ترک نیوز) ہالی ووڈ کےمعروف اداکار بن ایفلیک چھٹیاں گزارنے کے لیے استنبو ل پہنچ گئے ہیں، اور وہ اکیلے نہیں ہیں۔ ان کے ساتھ ان کی سابقہ    ​بیوی جینیفر گارنر اور ان کے تین بچے، وائلٹ این، سیرافینا روز الزبتھ اور سیموئل گارنربھی ہیں۔ اس اسٹار کا استنبول کا دورہ تفریحی […]

ٹام کروز کی فلم مشن امپاسیبل سیون کا اٹلی میں پریمیئر

روم(پاک ترک نیوز) ہالی ووڈ کے نامور اداکار ٹام کروز کی پہچان بننے والی ایکشن تھرلر فلم سیریز مشن امپاسیبل کی ساتویں فلم کا عالمی پریمیئر کی رنگا رنگ تقریب میں کاسٹ سمیت پرستاروں نےبھرپور شرکت کی۔ اطالوی دارالحکومت روم میں پیرکی شب مشن امپاسیبل ڈ یڈ ریکوننگ پارٹ و ن کے پریمیئر میںٹام کروز […]

ضیا محی الدین انتقال کر گئے

کراچی(پاک ترک نیوز) ممتاز اداکار، ہدایتکار اور ٹی وی میزبان ضیا محی الدین علالت کے باعث91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ضیا محی الدین بیس جون انیس سواکتیس کوفیصل آباد میں پیدا ہوئے تھے، ان کا ضیامحی الدین شوکئی برس تک پی ٹی وی پرچلا جس میں معین اختر سمیت کئی نوجوانوں کوموقع ملا، […]

ایواٹار فلم سیریز کی دوسری فلم "دی وے آف واٹر” کا باکس آفس پر تسلط

ہالی ووڈ (پاک ترک نیوز) 13 سال کے وقفے کے بعدریلیز ہونے والی ایواٹارفلم کے سیکوئل "دی وے آف واٹر” نےسینما گھروں میں ٹکٹوں کی فروخت کو 2009 میں بننے والی سیریز کی پہلی فلم کے باکس آفس ریکارڈ کے قریب پہنچا دیا ہے۔ والٹ ڈزنی کمپنی کی تیار کردہ اس فلم "دی وے آف […]

ہالی ووڈ اداکار جیریمی ریز صحت یاب ہو کر گھر پہنچ گئے

لاس اینجلس (پاک ترک نیوز) ــ "دی ایوینجرز” اور "مشن امپا سیبل "سیریز کی فلموں سے شہرت پانے والے ہالی ووڈ اداکار جیریمی رینر کا کہنا ہے کہ وہ سنو گرومرکے حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد صحت یاب ہو کر ہسپتال سےگھر پہنچ گئے ہیں۔ جیریمی ریز جو پیرماؤنٹ کی ٹی وی سیریز […]

ہالی ووڈ میں ایک ہفتے کے بعد بلیک ایڈم کا پھر سے راج

ہالی ووڈ (پاک ترک نیوز) ” بلیک ایڈم” نے تھیٹرز میں اپنے دوسرے ویک اینڈ پر باکس آفس پر دوبارہ فتح حاصل کر لی ہے۔تاہم ” ٹکٹ ٹو پیراڈائیز” بھی مضبوطی کے ساتھ کمائی کر رہی ہے۔ ورائیٹی کی رپورٹ کے مطابق وارنر برادرزکی ایڈونچر فلم جس میں ڈوین جانسن ایک بیڈی کے طور پر […]

انجلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی خصوصی سفیر اور معروف ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی سیلاب سے متاثرین کی مدد کیلئے ایک بار پھر پاکستان پہنچ گئیں۔ پاکستان پہنچ کر ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ […]

انجلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے ایک مرتبہ پاکستان کا دورہ کریں گی

نیویارک(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی سفیر اور معروف ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی سیلاب متاثر کی مدد کیلئے جلد پاکستان کا دورہ کریں گی۔ غیر سرکاری تنظیم انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی، آئی آر سی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنآ پر یہ اعلان کیا ہے کہ […]

مجھے مسلم ثقافت میں پروان چڑھنے کا موقعہ نہ ملنے کا افسوس ہے۔ سپر ماڈل بیلا حدید

نیویارک (پاک ترک نیوز) فیشن کی دنیا میں سب سے زیادہ مطلوب ناموں میں سے ایک بیلا حدید نے کہا کہ انہیں اپنے فلسطینی والد کے ساتھ "مسلم ثقافت” میں پروان چڑھنے کا موقع نہ ملنے پر افسوس ہے۔ بگ ایپل سے شائع ہونے والے فیشن میگزین کو دئیے گئےاپنے تازہ انٹرویو میںحدید نے بتایا […]

وارنر برادرز نے جوکر 2بنانے کا اعلان کر دیا

ہالی ووڈ (پاک ترک نیوز) ہالی وڈ کی مشہور فلم جوکر کی کامیابی کے بعد وارنر برادرز نے جوکر 2 بنانے کا اعلان کردیا ہے۔فلم جوکر 2 میں بھی ہواکین فینکس جوکر کا کردار ادا کریں گے جبکہ ان کے ساتھ معروف سنگر لیڈی گاگا بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی وارنر برادرز کی جانب […]

ہالی ووڈ اداکارہ سارہ جیسیکا پارکر چھٹیاں گزانے ترکیہ پہنچ گئی

استنبول (پاک ترک نیوز) گولڈن گلوب اور ایمی ایوارڈ یافتہ 57 سالہ اداکارہ سارہ جیسیکا پارکرچھٹیاں گزارنے کے لئے ترکیہ پہنچ گئی ہیں۔انہیں اتوارکی شب استنبول میں جدید علاقے کاراکوئی میں ایک ریستوراں سے نکلتے ہوئے دیکھا گیا۔ بین الاقوامی اسٹار کو ایچ بی او کی "سیکس اینڈ دی سٹی” سیریزمیں کیری بریڈ شا کے […]

ٹام کروز دنیا کے مہنگے ترین اداکار بن گئے

لاہور(پاک ترک نیوز) معروف ہالی ووڈ سٹار ٹام کروز دنیا کے مہنگے ترین اداکار بن گئے ۔ انہو ں نے فلم ٹاپ گن کیلئے 23روپے کے قریب معاوضہ لیا ۔60 سالہ ٹام کروز نے نہ صرف ٹاپ گن سیکوئل کے سٹار ہیں بلکہ اس کے پروڈیوسر بھی ہیں، جس کے تحت انہوں نے اداکاری کے […]

20ویںویژول سوسائٹی ایوارڈز میں "ڈیوں”نے میدان مارلیا

ہالی ووڈ (پاک ترک نیوز)ڈینس ویلے نیوو کی سائی فائی فلم ’’ڈیوں‘‘ 20ویں ویژول افیکٹس سوسائٹی ایوارڈز میں بہترین فوٹو ریل ایوارڈ سمیت چار درجوں میں ایورڈ جیت کر ایوارڈز کی تقریب اپنے نام کر لی۔ گذشتہ شب بیورلی ہلٹن میں منعقدہ تقریب میںوارنر برادرز اور لیجنڈری کی مشترکہ پیشکش ـ”ڈیوں” نےماڈلز، ایفیکٹس سمیلیشنز اور […]

اسکریم باکس آفس پر چھا گئی

ہالی ووڈ (پاک ترک نیوز)اسکریم نے 25 برس بعد نئی شکل میں باکس آفس آمد کے ساتھ ہی 30.6 ملین ڈالرکی پہلے ہفتہ کی کمائی کے ساتھ سپائیڈر مین سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔ اس سیکوئل کے چار روزہ مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کی چھٹیوں کےہفتہ میں 35ملین ڈالر کمانے کا امکان ہے۔فلم سے […]

چارلیز تھیرون نے اپنا بنگلہ بیچنے پر لگا دیا

ہالی ووڈ (پاک ترک نیوز)آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ چارلیز تھیرون نےمغربی ہالی ووڈ کے جدید ترین علاقے میں واقع اپنے ہسپانوی طرز کے بنگلے کو فروخت کرنےکا فیصلہ کیا ہے ۔ اداکارہ نے یہ بنگلہ 15 برس قبل خریدا تھا جس کی وہ اب 20 لاکھ ڈالر کے لگ بھگ قیمت مانگ رہی ہے۔ یہ […]