Browsing tag

#honda

ٹویوٹا اور ہنڈائی کے بعد ہنڈا نے بھی ہائیڈروجن فیول سیل گاڑی بنانے کا اعلان کر دیا

نیویارک (پاک ترک نیوز) الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹریوں کےغیر متوقع نشیب و فراز نے کار سازکمپنیوں کو دیگرصفر اخراج والی ٹیکنالوجیزپر توجہ مرکوز کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ ہونڈا ان تین کار ساز اداروں میں سے ایک ہے جس نے ہائیڈروجن سے چلنے والی فیول سیل گاڑی متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا […]

عوام کی سستی سواری غریب کی پہنچ سے باہر

لاہور(پاک ترک نیوز) غریبوں کی سواری موٹر سائیکل بھی غریبوں کی پہنچ سے دور ہو گئی ۔موٹر سائیکل ساز کمپنیوں نے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق سوزوکی ،یاماہا اور ہنڈا سمیت موٹر سائیکلوں کی قیمت سال 2022 میں آسمان پر جا پہنچی۔ روا ں برس70 سی سی کے سستے […]

ہونڈا نے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

لاہور (پاک ترک نیوز) ہونڈا نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ۔ موٹر سائیکل کی قیمتو ں میںاضافہ 5ہزار سے لیکر 6ہزار چار سو روپے تک کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق معروف جاپانی برانڈ اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹر سائیکلو ں کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ کر دیا […]

کار ساز کمپنیوں کے پاس 217روپے سے زائد ایڈوانس کی مد میں موجود

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پی اے سی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ کار ساز کمپنیوں کے پاس صارفین کے 217روپے سے زائد کی رقم ایڈوانس کی مد میں موجود ہے جبکہ لوگوں کو گاڑی کی ڈلیوری کیلئے خوار کیا جا رہاہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نور […]

ہونڈا چائنا جے وی کاسالانہ 120,000 الیکٹرک گاڑیاں بنانے کا اعلان

ٹوکیو(پاک ترک نیوز) ہونڈا موٹر کمپنی اور اس کے چینی حصے دارر ڈونگ فینگ موٹر نےاعلان کیا ہے کہ وہ ووہان میں 2024 سے خصوصی طور پر الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے کے لیے ایک نئی فیکٹری بنائیں گے۔ جاری ہونے والے بیان میں ہونڈا نے کہاہے کہ فیکٹری میں سالانہ 120,000 گاڑیوں کی پیداواری صلاحیت […]