Browsing tag

#hospital

مظفر آباد ، مسافر جیپ دریائے نیلم میں جا گری ، 13 جاں بحق

مظفرآباد(پاک ترک نیوز) وادی نیلم کے قریب شاہراہ دیولیاں کے مقام پر جیپ دریائے نیلم میں جاری جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جیپ گہری کھائی میں گرنے سے ڈرائیور سمیت 13 افراد موقع پر دم توڑ گئے، جاں بحق ہونے والوں میں 6 مرد، 4 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔ […]

بھارت میں شدید گرمی کے باعث33 الیکشن کمیشن اہلکاروں سمیت 74 افراد ہلاک

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) بھارت میں جاری ہیٹ ویوو سے 33 الیکشن کمیشن اہلکاروں سمیت 74 افراد ہلاک ہوگئے۔ دارالحکومت نئی دہلی میں ایک شخص گرمی کے باعث 107 سے بخار تجاوز کرنے کے باعث انتقال کرگیا۔ رواں ہفتے نئی دہلی میں ریکارڈ 52 ڈگری سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ہیٹ اسٹروک سے ہلاکتیں […]

اسرائیلی فورسز نے رفح میں تینوں جانب سے حملہ کر دیا

غزہ(پاک ترک نیوز) صیہونی فورسز نے رفح میں تین اطراف سے حملہ کر دیا ہے، ایف 16 طیاروں سے رہائشی ٹاور اور عوامی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیلی جنگی کابینہ کی جانب سے جنوبی شہر میں کارروائیوں میں توسیع کی اجازت دینے کے بعد اسرائیلی فوج نے ریڈ زون سے 1 لاکھ بے گھر […]

دولت پور: زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، 7 زخمی

دولت پور(پاک ترک نیوز) زمین کے تنازع پر فائرنگ کے دوران 5 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔ نوابشاہ کے علاقے دولت پور کے گاؤں واحد ڈاہری میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 5 افراد جان سے چلے گئے۔اطلاع ملتے ہی پولیس نے […]

ملتان: تین منزلہ عمارت گرنے سے 9 افراد جاں بحق، 2 شدید زخمی

ملتان(پاک ترک نیوز) ملتان میں تین منزلہ عمارت گرنے سے 9 افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ واقعہ ملتان کے علاقے حرم گیٹ کے محلہ جوادیاں میں پیش آیا جہاں گھر میں موجود افراد پر اچانک تین […]

چین :رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 15افراد ہلاک

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین کے شہر ناجنگ کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کا ابتدائی تحقیقات میں کہنا ہے کہ آگ رہائشی عمارت کی پہلی منزل پر لگی جہاں الیکٹرک بائیکس رکھی ہوئی تھیں۔آتشزدگی کا واقعہ رات گئے پیش آیا۔ آگ سے 44 افراد زخمی ہوگئے۔ آگ بجھانے […]

خان یونس میں اسرائیلی سنائپرز نے ہسپتال کے باہر 21فلسطینیوں کو شہید کردیا

غزہ (پاک ترک نیوز) خان یونس میں اسرائیلی سنائپرز نے ہسپتال کے باہر 21فلسطینیوں کو شہید کردیا ۔ خان یونس میں اسرائیلی اسنائپرز نے ناصر ہسپتال کے باہر کم از کم 21 افراد کو ہلاک کر دیا اور طبی عملے کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 107 فلسطینی شہید اور 142 […]

جنین :طبی عملے کے بھیس میں ہسپتال داخل ہوکر اسرائیلی فوجیوں نے تین افراد کو شہید کردیا

غزہ (پاک ترک نیوز) طبی عملے اور شہریوں کے بھیس میں آئے اسرائیلی کمانڈوز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنین کے ابن سینا ہسپتال میں تین افراد کو شہید کر دیا۔ اسرائیلی فورسز کی جانب سے یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ دہشت گرد حملے کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ دوسری […]

لکی مروت میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد قتل

لکی مروت(پاک ترک نیوز) لکی مروت میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کرفائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 11 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔ افسوس ناک واقعہ تختی خیل کے علاقے میں پیش آیا جہاں رات گئے نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی ، فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے […]

پرویز الہیٰ دل کی تکلیف کے باعث اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اڈیالہ جیل کے حکام کے مطابق سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کا جیل اسپتال میں معائنہ کیا گیا۔ دل کی تکلیف کے باعث چودھری پرویز الہٰی کو راولپنڈی انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا۔ جیل […]

غزہ میں 2 سکولوں پر اسرائیلی بمباری، 50 سے زائد پناہ گزین فلسطینی شہید

غزہ(پاک ترک نیوز) صیہونی فوج کی شمالی غزہ میں 2 سکولوں پر بمباری سے 50 سے زائد پناہ گزین فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی طیاروں نے شمالی غزہ کے علاقے الدرج کے 2 سکولوں کو نشانہ بنایا، حملے میں 50 سے زائد پناہ گزین فلسطینی شہید جبکہ سیکڑوں زخمی ہوئے ہیں، سکولوں میں بے گھر فلسطینیوں […]

اسرائیلی اشیا کے بائیکاٹ کےباعث حلال مصنوعات کی مانگ میں اضافہ

لاہور(پاک ترک نیوز) غزہ میں اسرائیل کی جاری بربریت ،قتل عام اور خواتین اوربچوں بلا امتیاز نشانہ بنانے پر عالمی سطح پر ردعمل کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے ۔پوری دنیا میں امریکہ سے لے کر برطانیہ، روس سے ملائیشیا تک احتجاج جاری ہے اور اسرائیلی نژاد مصنوعات کے خلاف بائیکاٹ کا عالمی پھیلاؤ […]

صدر مملکت کی غزہ پر ہسپتال میں اسرائیلی وحشیانہ بمباری کی شدید مذمت

اسلام آباد:(پاک ترک نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے غزہ میں ہسپتال پر وحشیانہ اسرائیلی فضائی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ صدر مملکت نے غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت سینکڑوں افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہارِ مذمت کیا۔ صدر مملکت نے اسرائیلی فضائی حملے […]

غزہ میں ہسپتال پر اسرائیلی فضائی جارحیت کے نتیجے میں 500فلسطینی شہید

غزہ (پاک ترک نیوز) غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں 500 سے زائد فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔فلسطینی صدر محمود عباس نے غزہ کے الاحلی اسپتال پر فضائی حملے کے بعد تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ غزہ میں حماس حکومت کے میڈیا آفس نے اسپتال پر حملے کو جنگی […]

کندھ کوٹ،راکٹ لانچر کا گولہ پھٹنے سے بچوں اور خاتون سمیت 8افراد جاں بحق

کندھ کوٹ(پاک ترک نیوز) کندھ کوٹ میں راکٹ لانچر کا گولہ پھٹنے سے بچوں اور خاتون سمیت 8 افراد جان کی بازی ہار گئے۔کندھ کوٹ پولیس اور رینجرز نے موقع پر پہنچ کر علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے۔ واقعہ گھوڑا گھٹ تھانہ کی حدود علی نواز سبزوئی میں پیش آیا جہاں اہلخانہ نامعلوم مقام […]

بدنام زمانہ سسلین مافیا باس میٹیو میسسینا گرفتاری کے نو ماہ بعد اٹلی کے ہسپتال میں چل بسا

روم (پاک ترک نیوز) بدنام زمانہ سسلین مافیا باس میٹیو میسینا دینارو گرفتاری کے صرف نو ماہ بعد وسطی اٹلی کے ایک ہسپتال میں چل بسا ۔ 61 سالہ سسلین مافیا باس کے بڑی آنت کے کینسر کا علاج کرایا گیا تھا جب وہ ایل اکیلا کی ایک اعلیٰ حفاظتی جیل میں نظر بند تھے […]

ترکیہ میں زمینی تنازع پر فائرنگ ، 8افراد ہلاک تین زخمی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے جنوب مشرقی علاقے دیار باقر میں ایک زمینی تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دیارباکر کے بسمل ضلع کے سرکیلر گاؤں میں زمین کے تنازع پر ہونیوالی لڑائی میں ہتھیاروں کا استعمال بھی کیا گیا۔ فوری […]

افغان صوبے سرپل میں مسافر وین گہری کھائی میں گرنے سے 24افراد جاں بحق

کابل(پاک ترک نیوز) افغانستان کے صوبے سرِ پُل میں مسافر وین گہری کھائی میں گرنے سے 24افراد جاں بحق ہو گئے ۔ طبی امداد ملنے سے قبل ہی تک تمام مسافر دم توڑ چکے تھے۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 12 خواتین اور آٹھ بچے بھی شامل ہیں۔ڈرائیور کی غفلت اور لاپرواہی کے […]

افغانستان: نامعلوم افراد نے سکول میں زہر پھیلا دیا، 60سے زائد طالبات کی حالت غیر

کابل (پاک ترک نیوز) افغانستان کے صوبے سرپول میں ایک سکول میں نامعلوم افراد کی جانب سے زہر پھیلانے کے باعث 60سے زائد طالبات کی حالت غیر ہو گئی ۔طالبات کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔طالبات کو مسلسل الٹیوں اور قے ہونے کے بعد نیم بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان […]

قومی ویمنز ٹیم کی آل رائونڈر ندا ڈار کی والدہ انتقال کرگئیں

  لاہور(پاک ترک نیوز) قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی آل رائونڈر ندا ڈار کی والدہ علالت کے باعث انتقال کر گئیں۔ قومی ویمن ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار کی والدہ شدید علالت کے سبب گوجرانوالہ کے مقامی ہسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھیں۔ آل راؤنڈر کی والدہ کے انتقال پر پی سی بی نے […]