سینیگال ،ہسپتال میں آتشزدگی سے 11نوزائیدہ بچے ہلاک
ڈاکر (پاک ترک نیوز) مغربی افریقی ملک سینیگال کےہسپتال میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی ۔ آتشزدگی کے باعث 11نوزائیدہ بچے ہلاک ہو گئے ۔ سینیگال کے صدرنے افسوسناک واقعہ پر گہرے دکھ اوررنج کا اظہارکیا۔صدر نے متاثرہ خاندانوں سے اظہارہمدردی کی ۔آگ پر ریسکیو اہلکاروں نے کافی کوششوں کے بعد قابو پا […]