Browsing tag

#hostage

7اکتوبر سے اب تک اسرائیل 5ہزار سے زائد فلسطینیوں کو حراست میں لے چکا ہے

غزہ (پاک ترک نیوز) غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر 2023 سے اب تک محصور پٹی میں 5,000 سے زیادہ فلسطینیوں کو گرفتار کر کے جیلوں میں ڈال دیا ہے۔ فلسطینی میڈیا آفس نے فلسطینی اسیران کے دن کے موقع پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے […]

غزہ جنگ بندی کا دوسرا روز ،24اسرائیلی اور 29فلسطینی قیدی رہا

غزہ (پاک ترک نیوز) حماس اور اسرائیل کے درمیان ایک معاہدے کے تحت غزہ میں لڑائی میں چار دن کی بندش کا آج دوسرا دن ہے۔ غزہ سے مجموعی طور پر 13 اسرائیلی اسیران، 10 تھائی شہری اور ایک فلپائنی کو رہا کیا گیا۔ اسرائیلی جیلوں سے 29فلسطینی خواتین اور بچوں کو بھی رہا کیا […]

اسرائیل کو حماس کی جانب سے آج رہا کیے جانیوالے یرغمالیوں کی فہرست موصول

تل ابیب (پاک ترک) اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں عارضی جنگ بندی کے بعد یرغمالیوں کی رہائی کا عمل شروع ہوگیا ہے ، اسرائیل کو حماس کی جانب سے غزہ سے یرغمالیوں کی ایک فہرست موصول ہوئی ہے جو رہا کیے جائیں گے۔ حکام نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز چار روزہ جنگ […]

اردوان سے حماس کے ہاتھوں یرغمال اسرائیلیوں کے خاندان کی مدد کیلئے اپیل

انقرہ (پاک ترک نیوز) فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس کے ہاتھوں برغمال بنائے گئے اسرائیلیوں کے خاندان نے ترک صدر اردوان سے مدد کی اپیل کی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے یرغمالیوں کے والدین نے، 7 اکتوبر کو فلسطین اسرائیل تنازعہ کے ایک نئے دور کے […]

غزہ پر بمباری میں 50 صیہونی یرغمالی ہلاک ہوگئے، حماس

غزہ(پاک ترک نیوز) حماس کا کہنا ہے کہ غزہ پر بمباری میں 50 اسرائیلی یرغمالی بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ پر 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری میں اب تک 50 صیہونی یرغمالی ہلاک ہوچکے […]