Browsing tag

#house

زلزلوں سے متاثرہ علاقوں میں مارچ سے دو لاکھ مکانات کی تعمیر شروع ہو گی، صدر اردوان کا اعلان

ہاتائے (پاک ترک نیوز) ترکیہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں تقریباً 200,000 مکانات تعمیر کرنے کے لیے تیار ہے تاکہ تباہ کن زلزلوں میں اپنے گھروں سے محروم ہونے والے لوگوں کو رہائش فراہم کی جا سکے۔ صدر رجب طیب اردوان نے پیر کو شدید متاثرہ صوبہ ہاتائے میں بریفنگ کے دوران کہا کہ زلزلے […]

عراق میں تین منزلہ گھر دھماکے سے تباہ ،11افراد ہلاک 13زخمی

بغداد(پاک ترک نیوز) عراق کے کردستان ریجن کے دوسرے بڑے شہر سلیمانیہ میں ایک تین منزلہ عمارت دھماکے میں تباہ ہوگئی جس کے تیجے میں11افراد ہلاک جبکہ 13زخمی ہو گئے ۔ملبے میں دو درجن سے زائد لوگ دب گئے۔عمارت کے منہدم ہونے سے فضا میں مٹی کے دھوئیں کے بادل بن گئے اور افراتفری مچ […]

ترک ہلال احمر کی پہلے سے تیار شدہ گھر بنانے کی فیکٹری نے کام شروع کر دیا

استنبول (پاک ترک نیوز) معروف فلاحی تنظیم ترک ہلال احمرنے اپنی نئی ماڈیولر ہاؤسنگ یونٹ فیکٹری متعارف کرائی ہے۔ جسے جلد ہی باقاعدہ طور پر کھول دیا جائے گا۔ ترکی کے مشرقی صوبے ملاتیا میں واقع یہ فیکٹری غیر سرکاری تنظیم کی ضروریات کو پورا کرتی ہے اور دوسرے ممالک کی انسانی امداد کی ضروریات […]

امریکہ میں آگ بجھانے والے اہلکار کے اپنے ہی گھر میں آگ لگنے سے 10افراد ہلاک

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ میں آگ بجھانے والے اہلکار کے گھر میں آگ لگنے سے 10افراد ہلاک ہو گئے ۔ ہلاک ہونیوالوں میں 3بچے بھی شامل ہیں۔فائر فائٹر ہیرالڈ بیکر نے بتایا کہ مرنے والوں میں ان کا بیٹا، بیٹی، سسر، سالا ، سالی، ان کے بچے اوردو دیگر رشتہ دار شامل ہیں۔مرنے والے […]

راولاکوٹ میں بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 10افراد جاں بحق

  راولا کوٹ(پاک ترک نیوز) آزاد کشمیر کے شہر راولا کوٹ کے نواحی علاقے تتہ پانی میں بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق اور ایک بچی زخمی ہو گئی۔ جاں بحق ہونے والوں میں پانچ بچے اور دو خواتین بھی شامل ہیں۔شدید زخمی افراد کو […]

مودی انتظامیہ نے نئی دہلی میں مسلمانوں کے گھر اور دکانیں مسمار کردیں

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) مودی سرکاری کی مسلمانوں سے دشمنی کا ایک اور مظاہرہ سامنے آ گیا ۔ نئی دہلی میں انتظامیہ نے سپریم کورٹ کے حکم کیخلاف مسلمانوں گھر اور مسجد کے قریب بنی دکانیں مسمار کردیں ۔مسلمانوں کے گھروں اوردکانوں کو مقامی ہندوانتہاپسند رہنماؤں کے حکم پرگرایا جا رہا ہے۔مسلمانوں کو گھروں […]

چارلیز تھیرون نے اپنا بنگلہ بیچنے پر لگا دیا

ہالی ووڈ (پاک ترک نیوز)آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ چارلیز تھیرون نےمغربی ہالی ووڈ کے جدید ترین علاقے میں واقع اپنے ہسپانوی طرز کے بنگلے کو فروخت کرنےکا فیصلہ کیا ہے ۔ اداکارہ نے یہ بنگلہ 15 برس قبل خریدا تھا جس کی وہ اب 20 لاکھ ڈالر کے لگ بھگ قیمت مانگ رہی ہے۔ یہ […]

امریکہ کا مہنگا ترین گھر آدھی قیمت پر

لاہور(پاک ترک نیوز) امریکہ میں سب سے مہنگا گھر آدھی قیمت پر نیلامی کیلئے تیار ہے ۔ایک لاکھ پانچ ہزار اسکوائر رقبے پر پھیلے اس گھر کو جنوری میں نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا۔دی ون نامی محل کو نائل نیامی نامی بلڈر کے بنک رپٹ ہونے کے بعد اصل قیمت یعنی 87 ارب […]