Browsing tag

Houthi

امریکی فوج کا یمن میں مزید 10 حوثی ڈرونز کو نشانہ بنانے کا دعوی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی فوج کا کہنا ہے کہ یمن میں نئے حملوں کے دوران 10 حوثی ڈرونز کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔ امریکی فوج نے یمن میں ایران سے منسلک حوثی باغیوں کے ساتھ ساتھ زمینی کنٹرول کے مرکز پر 10 ڈرونز کے خلاف نئے حملے کیے ہیں۔ امریکی فوج کی سینٹرل […]

امریکہ اور برطانیہ کا بحیرہ احمر میں حوثی باغیوں کی جانب سے بڑے حملے کے بعد فوجی کارروائی کا عندیہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے بحیرہ احمر میں حوثی باغیوں کی جانب سے سب سے بڑے حملے کے بعد فوجی کارروائی کا عندیہ دیا گیا ہے ۔ امریکہ اور برطانیہ نے اشارہ دیا ہے کہ وہ یمن کے حوثی باغیوں کے خلاف فوجی کارروائی کر سکتے ہیں، جب انہوں نے […]

متحدہ عرب امارات پر ایک اور حوثی میزائل کا حملہ

ابوظبی(پاک ترک نیوز) یمن کے حوثیوں باغیوں نے ایک بار پھر متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کو نشانہ بنایاہے ۔ حوثیوں کی جانب سے اس مرتبہ دو بلیسٹک میزائل حملے کیے گئے ۔ یواے ای ائر ڈیفنس کے ترجمان کے مطابق حوثیوں کی جانب سے ابوظہبی پر کیے گئے دونوں میزائل حملے ناکام بنادیئے […]

متحدہ عرب امارات کا حوثی باغیوں پر جوابی حملہ

یمن میں سعودی قیادت میں عسکری اتحاد نے حوثی باغیوں کے مختلف ٹارگٹ کا فضائی حملوں کے ذریعے نشانہ بنایا۔ حملے میں عام شہریوں کے علاوہ حوثی باغیوں کا ایک جنرل بھی ہلاک ہوگیا۔ حملہ متحدہ عرب امارات کی تیل کی تنصیبات کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنائے جانےکے بعد کیا گیا ہے۔ فضائی حملہ […]

یواے ای میں حوثی باغیوں کا حملہ ، ایک پاکستانی اور 2 بھارتی شہری مارے گئے

ابوظبی (پاک ترک نیوز)یواے ای کے دار الحکومت ابوظبی میں حوثی باغیوں کے مشتبہ ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک پاکستانی اور دو بھارتی شہری مارے گئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق دھماکوں کے نتیجے میں 6 افراد معمولی زخمی بھی ہوئے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق صنعتی […]