Browsing tag

#hyderabad

ملک بھر میں 8 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس، سکیورٹی ہائی الرٹ

لاہور، اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک بھر میں نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی یاد میں 8 محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس عزا کا اہتمام عقیدت و احترام کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مختلف شہروں میں 8 محرم الحرام کی مناسبت سے ہونے والے جلوسوں اور مجالس […]

ورلڈ کپ : سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 345رنز کا ہدف

حیدر آباد (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے آٹھویں میچ میں سری لنکا نے پاکستان کیخلاف 345رنز کا ہدف دیدیا ۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی شہر حیدر آباد میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے آٹھویں میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ سری لنکا […]

ورلڈ کپ : پاکستان کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری

حیدر آباد (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے آٹھویں میچ میں سری لنکا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر حیدر آباد میں ورلڈ کپ کے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔سری لنکن ٹیم نے 22اوورز میں 2وکٹوں کے […]

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا نیدر لینڈز کو جیت کیلئے 323رنز کا ہدف

حیدر آباد (پاک ترک نیوز)بھارت میں جاری آئی سی س ورلڈ کپ 2023کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ نے نیدر لینڈز کو 323رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر حیدر آباد میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے چھٹے میچ میں نیدر لینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ […]

ورلڈ کپ : پاکستان اور سری لنکا کل مد مقابل

حیدر آباد (پاک ترک نیوز) بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023میں پاکستان اپنا دوسرا میچ سری لنکا کیخلاف کل کھیلے گا ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے مقابلے جاری ہیں ۔ میگا ایونٹ میں کل دو میچ کھیلے جائیں گے ۔بنگلہ دیش کا مقابلہ دفاعی چیمئپن انگلینڈ سے […]

ورلڈ کپ :نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈز کی ٹیموں میں آج جوڑ پڑے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء میں نیوزی لینڈ کی ٹیم آج نیدر لینڈز سے ٹکرائے گی۔ تفصیلات کے مطابق حیدر آباد دکن کے راجیو گاندھی کرکٹ سٹیڈیم میں چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈز کی ٹیمیں مد مقابل آئیں گی، پاکستان کے وقت کے مطابق میچ دوپہر ڈیڑھ […]

پاکستانی کھلاڑیوں کی حیدر آباد میں بھرپورپریکٹس ،نیوزی لینڈ سے وارم اپ میچ کل

حیدر آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم نے حیدر آباد کے راجیو گاندھی سٹیڈیم میں ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز کردیا ۔ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ سے وارم اپ میچ کل کھیلا جائے گا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان […]

کراچی بلدیاتی انتخابات، 22 یونین کونسلز کے حتمی نتائج جاری ،پی پی آگے، پی ٹی آئی کا دوسرا نمبر

  کراچی(پاک ترک نیوز) سندھ میں کراچی اور حیدرآباد سمیت 16 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پیپلزپارٹی نے 9 اضلاع میں میدان مار لیا جبکہ کراچی کی 246 میں سے 22 یونین کونسلز کے مصدقہ نتائج میں پیپلزپارٹی 15، تحریک انصاف 6 اور جے یو آئی 1 نشست پر کامیاب […]

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کل ہی ہونگے، الیکشن کمیشن

کراچی (پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کل ہی کرانے کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کے خط کو مسترد کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے ہیڈ کوارٹر میں چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا ،اجلاس میں چیف الیکشن […]

کل ووٹرز نے اپنے ووٹ سے ثابت کرنا ہے کہ نیا پاکستان آرہا ہے،عمران خان

  لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ ووٹرز نے اپنے ووٹ سے ثابت کرنا ہے کہ نیا پاکستان آرہا ہے۔پی ٹی آئی کا مقابلہ 30 سال سے ملک کا خون چوسنے والی سیاسی جماعتوں سے ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ پی […]

سندھ حکومت کی ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت

کراچی(پاک ترک نیوز) سندھ حکومت نے ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز کی عدم دستیابی کی بنا پر سندھ حکومت نے ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کرلی۔ سندھ حکومت نے صوبائی الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا جس میں بلدیاتی انتخابات موخر […]

الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ ، بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ ، سندھ حکومت کی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی ، کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں ہونے والے ہنگامی اجلاس […]

کراچی ،حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے،الیکشن کمیشن

کراچی(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ سنادیا، فیصلے کے مطابق کراچی بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات نئی ووٹرز فہرستوں پر کرانے سے متعلق ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست مسترد کر دی۔الیکشن کمیشن آف […]

وزیراعظم نے سکھر حیدر آباد موٹر وے ایم 6کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف 306 کلومیٹر طویل سکھر-حیدر آباد موٹروے M-6 کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ سکھر-حیدر آباد موٹروے پشاور تا کراچی موٹروے PKM کا آخری حصہ ہے جس کے بعد پاکستان کے تمام بڑے اور اہم شہر موٹرویز سے منسلک ہوجائیں گے۔ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ 30 ماہ کی میں […]

آسٹریلیا اور بھارت پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں آج مد مقابل

موہالی (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا اور انڈیا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا ۔تین میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج بھارتی شہر موہالی میں کھیلا جائے گا ۔ بھارت کی قیادت روہت شرما کریں جبکہ آسٹریلین ٹیم کی کپتانی کے فرائض ایرون فنچ انجام دیں گے ۔ تین میچوں […]