Browsing tag

#hydrogen

جاپان نے ہائیڈروجن سے چلنے والی ایئرلائنر کی تیاری کیلئے 38بلین ڈالر مختص کردیئے

ٹوکیو (پاک ترک نیوز) جاپان نے ہائیڈروجن سے چلنے والی ایئرلائنر کی تیاری کیلئے 38بلین ڈالر مختص کردیئے ۔ جاپان کی وزارت اقتصادیات، تجارت اور صنعت کی طرف سے اعلان کردہ اس منصوبے کا مقصد ٹیکنالوجی کے نئے معیارات قائم کرتے ہوئے متعدد کمپنیوں کی اجتماعی مہارت کو بروئے کار لانا ہے۔ اپنی ہوابازی کی […]

چین نے گرین ہائیڈروجن پر توجہ مرکوز کر لی۔ ماحول دوست ایندھن کی پیداوار پر کام شروع کر دیا

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین ہائیڈروجن توانائی کی صنعت کی تحقیق اور ترقی کو فروغ دینے کی کوششوں کو تیز کر رہا ہے تاکہ نئی معیاری پیداواری صلاحیت حاصل، جس کا مقصد ایک ایسا ماڈل قائم کرنا ہے جو مقدار سے زیادہ معیار کو ترجیح دیتا ہو۔ چین نے وسطی چین کے صوبہ ہنان کے […]

ٹویوٹا اور ہنڈائی کے بعد ہنڈا نے بھی ہائیڈروجن فیول سیل گاڑی بنانے کا اعلان کر دیا

نیویارک (پاک ترک نیوز) الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹریوں کےغیر متوقع نشیب و فراز نے کار سازکمپنیوں کو دیگرصفر اخراج والی ٹیکنالوجیزپر توجہ مرکوز کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ ہونڈا ان تین کار ساز اداروں میں سے ایک ہے جس نے ہائیڈروجن سے چلنے والی فیول سیل گاڑی متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا […]

ترکیہ میں ہائیڈروجن سے چلنے والا سکوٹر تیار

استنبول (پاک ترک نیوز) ترک انجینئروں نے ہائیڈروجن سے چلنے والا سکوٹر تیار کر لیا ہے جو نہ صرف انتہائی کم وقت میں چارج ہو جاتا ہے ۔ ساتھ ہی اسکی ہائیڈروجن بیٹریز ایک چارج میں 60کلومیٹر سے زائد سفر کر سکتی ہیں ترکیہ میں ای سکوٹرز کی حالیہ برسوں میں فروخت اور کرایہ پر […]