Browsing tag

#hypersonic

شمالی کوریا کا ہائپر سونک وار ہیڈ سے لیس نئے ایندھن والے میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے ہائپر سونک وارر ہیڈ سے لیس نئے ٹھوس ایندھن والے میزائل کاتجربہ کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق شمالی کوریا نے کہا کہ اس نے ایک نئے ٹھوس ایندھن والے میزائل کا تجربہ کیا ہے جو ہائپر سونک وار ہیڈ سے لیس ہے کیونکہ اس نے مزید طاقتور، […]

چین نے ہائپر سونک ٹیکنالوجی کی تیاری میں امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا

بیجنگ (پاک ترک نیوز) آواز کی رفتار سے پانچ گنا تک تیز رفتار سے چلنے والی ہائپر سونک فضائی گاڑیوں اور طیاروں کی تحقیق اور تیاری کے شعبے میں چین نے امریکہ کو پیچھے چھوڑ تے ہوئے انقلابی ہائپرسونک ٹیکنالوجی کے ساتھ اگلی نسل کے ویورائیڈرکا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ چینی میڈیا کی رپورٹ کے […]

ایران نے ہائپر سونک میزائل فتح کو نمائش کیلئے پیش کردیا ،اسرائیل اور مغرب کو تشویش

تہران (پاک ترک نیوز) ایران نے ہائپر سونک میزائل فتح کو نمائش کیلئے پیش کردیا ،مغرب اور اسرائیل میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ ایران کے پاسداران انقلاب اسلامی نے گھریلو ساختہ درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کی نقاب کشائی کی ہے جو آواز کی رفتار سے 15 گنا زیادہ […]

ہائیڈروجن سے چلنے والا ہائپر سونک مسافر طیارہ 4گھنٹوں میں امریکہ سے آسٹریلیا پہنچے گا

نیویارک (پاک ترک نیوز) ہائپرسونک ہائیڈروجن سے چلنے والا جیٹ صرف 4 گھنٹے میں امریکہ سے آسٹریلیا کے لیے اڑان بھرے گا۔ ہائیڈروجن سے چلنے والے مسافر جیٹ پروٹوٹائپ کی گزشتہ دو سالوں سے جانچ جاری ہے۔ میونخ میں 2022 کے آخر میں، دوسرے پروٹو ٹائپ ایگر نے ایک کامیاب آزمائشی پرواز مکمل کی۔ یہ […]