Browsing tag

#iaea

ایران نے اقوام متحدہ کی جوہری نگرانی کی قرارداد کو ’جلد بازی، غیر دانشمندانہ‘ قرار دے دیا

تہران (پا ک ترک نیوز) ایران نے اقوام متحدہ کی جوہری نگرانی کی قرارداد کو ’جلد بازی، غیر دانشمندانہ‘ قرار دے دیا۔ ایران نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کے بورڈ آف گورنرز کی جانب سے تہران پر تنقید کرنے والی قرارداد کو "جلد بازی اور غیر دانشمندانہ” قرار دینے کے فیصلے کی مذمت […]

عالمی توانائی ایجنسی کے سربراہ ایران میں سخت جوہری جانچ کے خواہاں

ویانا (پا ک ترک نیوز) آئی اے ای اے کے سربراہ محدود لیوریج کے ساتھ ایران میں سخت جوہری جانچ کے خواہاں ہیں۔ اقوام متحدہ کے جوہری نگراں ادارے کے سربراہ رافیل گروسی تہران کی جوہری سرگرمیوں پر اپنی ایجنسی کی نگرانی کو تقویت دینے کی امید میں ایران روانہ ہوئے لیکن تجزیہ کاروں اور […]

ایران نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ایٹمی تنصیبات بند کر دیں،آئی اے ای اے

اقوام متحدہ (پاک ترک نیوز) جوہری مواد کی نگرانی کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے (آئی اے ای اے) کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر بڑے میزائل اور ڈرون حملوں کے تناظر میں ’سکیورٹی تحفظات‘ کی بنا پر اپنی جوہری تنصیبات کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ بین الاقوامی […]

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی آئی اے ای اے کے سربراہ سے ملاقات

برسلز (پاک ترک نیوز) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے آئی اے ای اے کے سربراہ رافیل ماریانو گروسی سے ملاقات کی ۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اس بات پر زور دیا کہ بین الاقوامی مالیاتی اداروں اور بینکوں کو ترقی پذیر ممالک میں جوہری توانائی کے منصوبوں کی حمایت کرنی چاہیے تاکہ وہ اپنی […]

ایران نے انتہائی افزودہ یورینیم کی پیداوار میں اضافہ کیا ہے ، آئی اے ای اے

نیو یارک (پاک ترک نیوز) بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے )کا کہنا ہے کہ ایران نے انتہائی افزودہ یورینیم کی پیداوار میں اضافہ کیا ہے ۔ آی اے ای اے کا کہنا ہے کہ ایران نے ایک مہینوں کی سست رفتاری کو تبدیل کر دیا ہے جس میں وہ یورینیم کو […]

ماحولیاتی بہتری کے اہداف کے حصول کیلئے توانائی کی کارکردگی دو گنا کرنا ہو گی، آئی ای ا کی Cop28 موسمیاتی سربراہی اجلاس کے موقع پر رپورٹ

دوبئی (پاک ترک نیوز) ماحولیاتی بہتری کے اہداف حاصل کرنے ہیں تو دنیا بھر کے ملکوں کو اپنے توانائی کے استعمال میں نماایاں بہتری لانا ہو گی۔ اور توانائی کے استعمال میں کمی کے ساتھ ساتھ اسکی کارکردگی کو بھی بڑھانا ہوگا۔ بین الاقوامی توانائی ایجنسی (آئی ای اے)نے Cop28 موسمیاتی سربراہی اجلاس کی مناسبت […]

اگلے چند برسوں کے دوران دنیا میں 13نئے ایٹمی ملک ہونگے، آئی اے ای اے

پیرس(پاک ترک نیوز) بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی نے کہا ہے کہ ایک درجن ممالک اگلے چند سالوں میں جوہری توانائی کے ذرائع سے بجلی پیدا کرنا شروع کر دیں گے۔ گروسی نے پیرس میں عالمی جوہری نمائش میں کہا کہ آئی اے ای اےکے […]

سیکورٹی کونسل اور آئی اے ای اے اسرائیل کے پاس جوہری ہتھیاروں کی چھان بین کریں۔ صدر اردوان

استنبول(پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) سے اسرائیل کے جوہری ہتھیاروں کی تصدیق کے لیے کہے گا۔ ترک میڈیا کی رپورٹ کے مطابق الجزائر میں ایک اقتصادی فورم میں ترک رہنما نے […]

مصنوعی ذہانت کے قواعد وضوابط کی تیاری کے لئے اقوام متحدہ کی سیکورٹ کونسل کا اجلاس کل ہو گا

نیویارک (پاک ترک نیوز) دنیا بھر کی حکومتیں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے حدود و قیود سے آزاد پھیلاؤ کے خطرات سے نمٹنے کے لئے سر جوڑ کر بیٹھیںگی ہیں ۔ جب منگل کے روز اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے تحت پہلی مرتبہ مصنوعی ذہانت کے خطرات پر باضابطہ بحث کا انعقادہو رہا ہے۔ […]

آئی اے ای اے کے سربراہ اہم دورے پر کل تہران پہنچیں گے

تہران(پاک ترک نیوز) بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی کل3 مارچ کو اہم دورے پرتہران پہنچیں گے۔جہاں وہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے ملاقاتیں کریں گے ایرانی سرکاری میڈیا نے جمعرات کے روز بتایا کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ جمعہ شب تہران […]

وزیراعظم سے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافی ماریانوگروسی کی ملاقات

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے آئی اے ای اے اور پاکستان کے درمیان صحت، زراعت، صنعت، جوہری ادویات اور بجلی کی پیداوار کے شعبوں میں جاری تعاون کو […]

عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کا وفد 2روزہ دروے پر آج پاکستان پہنچے گا

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے ) کا وفد آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے گا۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آئی اے ای اے کے وفد کی قیادت رفائیل ماریانو گروسی کریں گے، آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل حکام سے […]

بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نےزپوروزےنیوکلیئر پاور پلانٹ میں ایک مستقل مشن قائم کر لیا

ویانا(پاک ترک نیوز) بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نے جنوبی یوکرین میں واقع زپوروزے نیوکلیئر پاور پلانٹ میں مستقل مشن قائم کر لیا ہے۔تاکہ یورپ کے اس سب سے بڑے جوہری بجلی گھر کو روس ۔یوکرین جنگ کے اثرات سے بچایا جا سکے۔ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے پیر […]

ذاپورزےنیوکلیئر پاور پلانٹ کے ارد گرد حفاظتی زون کے قیام کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔گروسی

نیویارک(پاک ترک نیوز) نٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے بتایا ہے کہ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کی طرف سے روس اور یوکرین کے نمائندوں کے ساتھ ذاپورزےنیوکلیئر پاور پلانٹ کے ارد گرد حفاظتی زون کے قیام کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔اور اس میں پیش رفت ہو […]

ڈرٹی بم ،روسی الزامات مسترد،بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نے یوکرینی ایٹمی تنصیبات کو کلیئر کر دیا

ویانا(پاک ترک نیوز) بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے کہاہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اےای اے) کو یوکرین میں تین تنصیبات کے معائنے کے دوران غیر اعلانیہ جوہری سرگرمیوں کے کوئی آثار نہیں ملے۔ گذشتہ روز بورڈ آف گورنرز کے سامنے اپنے بیان میںگروسی نے کہ کہ […]

روس نے آئی اے ای اےکو سیواستوپول میں جوہری تنصیبات تک رسائی کی پیشکش کر دی

اقوام متحدہ(پاک ترک نیوز) روس نے اقوام متحدہ میں کہا ہے کہ وہ بین الاقوامی اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کی ضمانتوں پر عمل درآمد کے ایک حصے کے طور پر سیواستوپول میں جوہری تنصیبات تک رسائی کو یقینی بنانے کے لیے تیار ہے۔ جنرل اسمبلی میں روسی وفد کے رکن الیگزینڈر شیوچینکو […]

دنیا اپنے پہلے حقیقی عالمی توانائی بحران کے بیچ میں ہے: سربراہ آئی ای اے

سنگا پور (پاک ترک نیوز) دنیا بھر میں مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کے لیے مارکیٹوں میں سختی اور تیل پیدا کرنے والے بڑےملکوں کی سپلائی میں کمی نے دنیا کو "سب سے پہلے حقیقی عالمی توانائی کے بحران” کے بیچ میںلا کھڑا کیا ہے۔اور آنے والے سال میں اسکی شدت میں مزید اضافے […]

فرانسیسی صدر کی پیوٹن سے طویل ٹیلی فونک گفتگو، روسی صدر نے اہم یقین دہانی کرادی

پیرس(پاک ترک نیوز) فرانسیسی صدر میکرون نے یوکرین پر روسی حملے کے بعد صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ چوتھی بار ٹیلی فونک گفتگو کی جو ایک گھنٹہ اور 45 منٹ تک جاری رہی کال کے دوران انہوں نے یوکرین میں جوہری پلانٹس کو لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار کیا۔ میکرون نے روسی صدر پر […]