ترکیہ مغرب کی روس مخالف پابندیوں میں شامل نہیں ہوگا۔ صدارتی ترجمان
انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہےکہ ترکی یوکرائنی بحران پر مغرب کی روس مخالف پابندیوں میں شامل نہیں ہوگا۔ گذشتہ روز جاری ہونے والے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم روس کے حوالے سے ایک متوازن پالیسی اپنا ئے ہوئےہیں۔ اس لئے ہم روس پر پابندیاں نہیں […]