Browsing tag

#ibrahimraisi

ایران :اصلاح پسند مسعود پزشکیان نئے صدر منتخب

تہران (پاک ترک نیوز ) ایران میں اصلاح پسند مسعود پزشکیان نئے صدر منتخب ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ صدارتی انتخابات میں مسعود پزشکیان کامیاب ہوگئے ۔ ایران میں صدارتی انتخاب کے رن آف مرحلے کے نتائج کے مطابق اصلاح پسند امیدوار مسعود پزشکیان نے اپنے حریف اور سخت […]

ایران میں صدارتی انتخابات کے رن آف مرحلے کیلئے پولنگ جاری

تہران (پاک ترک نیوز ) ایران میں صدارتی انتخابات کے رن آف مرحلے کیلئے پولنگ کا آغازہوگیا ، دوسرے مرحلے میں مسعود پزشکیان اور سعید جلیلی میں مقابلہ ہے ۔ ایران کے صدارتی انتخاب میں کوئی بھی امیدوار 50 فی صد سے زائد ووٹ حاصل نہ کر سکا جس کے بعد اب زیادہ ووٹ حاصل […]

ایرانی صدارتی انتخابات :کوئی امیدوارواضح اکثریت حاصل نہ کرسکا،پیزشکیان اور جلیل کے درمیان رن آف 5جولائی کو ہوگا

تہران:(دنیانیوز ) ایران میں ہونے والے حالیہ صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوارواضح اکثریت حاصل نہیں کر سکا۔ ایران کے صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار 50فیصد ووٹ حاصل نہ کرسکا جس کے بعد ایرانی وزیر داخلہ نے رن آف کا اعلان کردیا۔ ایرانی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ایران میں صدارتی انتخابات کا […]

ایران میں نئے صدر کا انتخاب کل ہو گا، 6 امیدوار مدمقابل

تہران (پاک ترک نیوز ) ایران کے صدر کے انتخاب کے لیے کل پولنگ ہوگی جبکہ صدارتی انتخاب کے لیے چھ امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔ ایرانی صدارتی انتخابات 2025 میں ہونا تھے تاہم گزشتہ ماہ صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں انتقال کے بعد اس عہدے پر چناؤ کے لیے کل (جمعہ […]

ایرانی صدارتی انتخابات،20ممکنہ امیدوار میدان میں اتریں گے

تہران (پاک ترک نیوز) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت کے بعد ہونیوالے صدارتی انتخابات میں 20امیدوار میدان میں اتریں گے ۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کیلئے سرکاری سوگ کے بعد جانشینی میں 20سے زیادہ معتبر نام تجویز کئے گئے ہیں ۔ تمام امیدواروں کو 12 پر مشتمل ایلیٹ باڈی جسے گارڈین کونسل کے نام […]

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی آخری رسومات جاری، تدفین آج ہوگی

تہران (پاک ترک نیوز ) ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونیوالے صدر ابراہیم رئیسی کی آخری رسومات جاری ہیں ۔ بیرجند میں آخری رسومات میں عوام کی بڑی تعداد موجود ہے جس کے بعد ابراہیم رئیسی کی تدفین آج مشہد میں روضہ امام رضا کے احاطے میں کی جائے گی۔ ابراہیم رئیسی اور ان […]

وزیراعظم شہباز شریف ابراہیم رئیسی کے انتقال پر تعزیت کیلئے ایران روانہ

اسلام آباد(دنیانیوز) وزیراعظم شہباز شریف ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ، وزیرخارجہ کے انتقال پر تعزیت کیلئے ایران روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف مرحوم صدر سید ابراہیم رئیسانی اور وزیر خارجہ کی شہادت پر تعزیت کریں گے، وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار ، وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی، وفاقی […]

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقا کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

تہران (پاک ترک نیوز) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقاء کی نماز جنازہ تہران میں ادا کردی گئی۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی میتیں طیارے کے ذریعے تبریز سے تہران لائی گئیں، ایئرپورٹ پر جاں بحق ایرانی صدر کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای […]

ایرانی صدر کی آخری رسومات کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا،تدفین جمعہ کو ہوگی

تہران(پاک ترک نیوز) ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی آخری رسومات کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا۔ابراہیم رئیسی کی تدفین جمعے کی شب مشہد میں امام رضا کے روضے کے احاطے میں کی جائے گی۔ صدر ابراہیم رئیسی کی آخری رسومات کا آغاز تبریز سے شروع ہوگا۔ […]

فضائی حادثات میں جاں بحق ہونے والے صدور

لاہور(پاک ترک نیوز) دنیا بھر میں فضائی حادثات میں جاں بحق ہونے والے حکومتی عہدیداروں میں کئی ممالک کے صدور بھی شامل ہیں، ان میں پاکستانی سابق صدر ضیاء الحق، عراق کے سابق صدر عبدالسلام عارف اور برازیل کے نیورو ریموس کا نام قابلِ ذکر ہے۔ گزشتہ روز ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر […]

محمد مخبر دو ماہ کیلئے ایران کے عبوری صدر مقرر

تہران (پاک ترک نیوز) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد ملک کے نائب صدر محمد مخبر نے دو ماہ کے لیے ملک کی صدارت سنبھال لی ہے۔ محمد مخبر کی بطور عبوری صدر تقرری کا اعلان پیر کو ملک کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ […]

ایرانی صدرابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

تہران (پاک ترک نیوز) ایرانی میڈیا نے صدر ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان کی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے ۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں، تاہم سرکاری سطح پر اس کا اعلان […]

ایرن اور پاکستان کا باہمی تجارت کو 5 سالوں میں 10 بلین ڈالرز تک بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ایران اور پاکستان کے درمیان باہمی تجارت کو 5 سالوں میں 10 بلین ڈالرز تک بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ ایرانی صدر کے دورہ پاکستان سے متعلق دفتر خارجہ نے مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا۔ مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ دونو ں ممالک کے درمیان بجلی کی ترسیل اور […]

ایرانی صدرابراہیم رئیسی کا دورہ پاکستان مکمل ، سری لنکا پہنچ گئے

تہران (پاک ترک نیوز ) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کا دورہ مکمل کرکے سری لنکا پہنچ گئے۔ ایرانی صدر سری لنکا میں اماویہ ڈیم اور بجلی گھر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ایرانی صدر کا یہ دورہ مختصر دورانیے کا ہے جس کا مقصد دونوں ممالک کے تعلقات بہتر بنانا ہے ، […]

پاکستان اور ایران کے درمیان توانائی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کومزید بڑھایا جائے گا،ایرانی صدر

لاہور(پاک ترک نیوز) ایران کے صدرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان توانائی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو مستقبل میں مزید بڑھایا جائے گا، دونوں ممالک کے درمیان گہرے تاریخی، تہذیبی، مذہبی اور ثقافتی مراسم ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز یہاںگورنمنٹ کالج یونیورسٹی […]

ایرانی صدر کی گورنر پنجاب سے ملاقات

لاہور(پاک ترک نیوز) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے دورے کے دوسرے دن گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے ملاقات کی۔ گورنر ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں بلیغ الرحمان نے ایرانی صدر کے استقبال پر خوشی کا اظہار کیا۔ قبل ازیں ایرانی صدر کی لاہور آمد پر پاکستانی مسلح افواج کے دستے نے […]